پاکستان شائع 04 نومبر 2023 06:29pm بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید 5 شہریوں کی لاشیں واپس نہ کرنے کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ تیز گزشتہ دنوں ایل او سی کے قریب 5 کشمیریوں کو بھارت نے شہید کردیا تھا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 11:32am آزاد کشمیر میں ن لیگ، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ سیاسی جماعتوں کے بلدیاتی کونسلرز کو جاری تمام نوٹسز بھی غیر قانونی قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 12:08pm مظفرآباد: مہنگائی، بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف دھرنا، آزادی چوک میدان جنگ بن گیا بڑی تعداد میں پولیس آزادی چوک میں جمع، مظاہرین کی گرفتاریاں شروع
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 08:56am راولاکوٹ: مسافر وین پُل سے ٹکرا گئی، حادثے میں 3 مسافر جاں بحق بس میں میں 15 مسافر سوار تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 10:44pm مظفرآباد : دریائے نیلم میں نہاتے ہوئے 4 طالبعلم ڈوب گئے دو افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، اندھیرے کے باعث ریسکیو آپریشن روک دیا گیا
اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 10:40pm مظفرآباد: 4 نوجوان دریائے نیلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کی تلاش جاری ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2023 10:52am تیز رفتار کار پھسل کر دریائے نیلم میں جاگری، 4 افراد جاں بحق ریسکیو ٹیم کے رضاکا روں نے چار لاشیں اور ایک زخمی کو ریسکیو کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2023 09:41pm خیبرپختونخوا، کشمیر، پنجاب میں بارش، 48 گھنٹوں میں 16 افراد جاں بحق مزید بارش ہوئی تو دریائے ستلج اور راوی میں سیلاب آسکتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 03:21pm جڑواں شہروں میں طوفانی بارشیں، خطرے کے سائرن بجا دیے گئے بلوچستان میں ایک خاتون اور ایک بچے سمیت 6 ہلاک
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 08:45am وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے اپنی کابینہ کا اعلان کردیا چودہ رکنی کابینہ چار سینئر وزیر، آٹھ وزراء اور دو مشیروں پر مشتمل
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2023 11:04am پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش، 3 افراد جاں بحق 8 زخمی سڑکیں زیر آب، متعدد مکانات کو نقصان پہنچا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2023 08:05pm اسلام آباد، لاہور، مری، جہلم اور آزاد کشمیر میں بارش، موسم خوشگوار بارش ہوتے ہی متعدد علاقوں میں بجلی بند ہوگئی
پاکستان شائع 21 جون 2023 02:32pm آزاد کشمیر کی حکومتی تاریخ میں ’سب سے بڑے حجم‘ کا بجٹ پیش بجٹ کا مجموعی حجم 232 ارب 4 کروڑ 70 لاکھ روپے ہے۔
▶️ پاکستان شائع 18 جون 2023 12:31pm کشمیری بزرگ نے ذاتی مکانات فروخت کرکے بچوں کیلئے اسکول تعمیر کردیے چوہدری محمد اسلم نے اپنے 5 قیمتی مکانات فروخت کے کروڑوں روپے اسکولوں کی تعمیر کیلئے عطیہ کیے
پاکستان شائع 08 جون 2023 09:33am آزاد کشمیر: ایل اے 15 باغ میں ضمنی الیکشن آج ہو رہا ہے نشست سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کے نااہل ہونے کے بعد خالی ہوئی
پاکستان شائع 05 جون 2023 08:42am باغ آزاد کشمیر میں لیگ ن کے انتخابی جلسے کی تیاریاں جاری چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی
پاکستان شائع 03 جون 2023 08:01pm پیپلز پارٹی کے چوہدری لطیف اکبر نے آزاد کشمیر اسمبلی کے اسپیکر کا حلف اٹھالیا پی ٹی آئی کے امیدوار نے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 01:49pm مظفر آباد میں زیر تعمیر پل دریائے نیلم میں گرگیا، 3 مزدور جاں بحق ریسکیو آپریشن جاری، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
پاکستان شائع 22 مئ 2023 01:26pm جی 20 اجلاس : مقبوضہ کشمیر میں پہیہ جام شٹر ڈاؤن ہڑتال بھارت دنیا کو گمراہ کرنے کیلئے جی 20 اجلاس کشمیر میں کرا رہا ہے، عبدالحمید لون
پاکستان شائع 14 مئ 2023 10:12pm ’پی ٹی آئی میٹنگ میں پاکستانی فوج کو ہندوستانی فوج کی طرح دیکھا جاتا تھا‘ سلیپر سیلز کے ذریعے فوجی تنصیبات پر حملے کرائے جارہے ہیں، تنویر الیاس