پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 02:57pm وادی نیلم میں برف کے باعث جیپ کا حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی زخمیوں میں تین کی حالت تشویشناک ہے
پاکستان شائع 08 دسمبر 2024 02:53pm آزاد کشمیر حکومت نے صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا، نوٹیفکیشن جاری اد کشمیر حکومت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان صدارتی آرڈیننس کے حوالے سے معاملات طے پاگئے
▶️ پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 11:28pm صدر آزاد کشمیر کی حکومت کو آرڈیننس فوری واپس لینے اور گرفتار افراد کی رہائی کی ہدایت مذاکراتی کمیٹی کے ایکشن کمیٹی رہنماؤں کے ساتھ مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 09:09am آزاد کشمیر میں شٹرڈاؤن ہڑتال، کاروباری مراکز، پبلک ٹرانسپورٹ اور بازار بند جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے صدراتی آرڈیننس کی منسوخی تک غیر معینہ مدت تک شٹرڈاؤن ہڑتال کی کال دے رکھی ہے
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 11:31am آزاد کشمیر سپریم کورٹ کا پیس فل اسمبلی پبلک آرڈینینس سےمتعلق بڑا فیصلہ آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے متنازع صدارتی آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا فل کورٹ نےآرڈیننس معطل کرنے کا حکم جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 08:04pm محبت کی شادی کیلئے کنٹرول لائن عبور کرنے والی لڑکی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم سول جج کے فیصلے کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں اپیل دائر
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 08:45am آزاد کشمیر میں آگ بھڑک اٹھی، 10 مکانات اور 2 دکانیں جل کر خاکستر کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
▶️ ویڈیوز اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 10:42am 8 اکتوبر 2005 کے ہولناک زلزلے کو 19 برس مکمل، غم آج بھی تازہ زلزلے سے آزاد کشمیر اور ہزارہ ڈویژن سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی
▶️ ویڈیوز شائع 07 اکتوبر 2024 03:12pm گنگا چوٹی کے گردونواح میں قدرتی حسن کے شاہکار کئی ایسے سیاحتی مقامات موجود ہیں سیاحوں کی نظروں سے اوجھل ہیں
پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 05:09pm شاردہ میں دریائے نیلم کے کنارے بنا لکڑی کا ہوٹل گر گیا، 7 افراد زخمی حادثہ گنجائش سے زیادہ افراد کے ایک جگہ پر اکٹھے بیٹھنے کے باعث پیش آیا، پولیس
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 04:38pm وادی نیلم میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرگئی جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق کراچی سے ہے، ریسکیو ذرائع
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 07:04pm 9 سال قبل لاپتہ ہونے والے کوہ پیماعمران جنید سمیت دیگر پیماؤں کی باقیات مل گئیں کوہ پیماؤں میں عمران جنید، عثمان خالد اور خرم شہزاد نے سر والی چوٹی کو سر کرنے کی کوشش میں جانیں گنوادیں
پاکستان شائع 07 اگست 2024 04:37pm مظفرآباد: ٹرک بریک فیل ہونے پر 3 گاڑیوں سے جا ٹکرایا، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی حادثے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد ٹرک کی زد میں آئے
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 05:51pm وادی نیلم میں ایک اور حادثہ: سیاحوں کی جیپ کھائی میں جاگری، 2 خواتین جاں بحق 4 زخمی ہیں، سیاحوں کا تعلق فیصل آباد سے ہے، حکام
پاکستان شائع 17 جولائ 2024 06:57pm وادی نیلم : کراچی سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی جیپ کھائی میں جاگری، 2 جاں بحق، 4 زخمی جیپ ڈرائیور غیر تربیت یافتہ تھا، گاڑی میں خرابی پر خود چھلانگ لگا کر اتر گیا، زخمی خاتون
پاکستان شائع 17 جولائ 2024 11:20am آزاد کشمیر میں مون سون بارشوں کی وارننگ، 66 نالے انتہائی خطرناک قرار ممکنہ سیلابی ریلوں کی تباہ کاریوں سے بچنے کیلئے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کے نوٹس جاری
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 01:59pm مظفرآباد میں جیپ کھائی میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق جیپ وادی نیلم سے مظفرآباد جارہی تھی، گاڑی میں 15 افراد سوار تھے، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 09:06pm راولاکوٹ : جیل سے فرار سزائے موت کا قیدی گرفتار، تعداد 7 ہوگئی حکومت آزادکشمیر نے اس کی گرفتاری کیلئے ایک کروڑ کا انعام مقرر کر رکھا تھا
پاکستان شائع 27 جون 2024 11:27am آزاد کشمیر اسمبلی نے 264 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی فائنانس بل کی منظوری کے لیے ایوان کا اسپیکر چوہدری لطیف اکبر کی صدارت میں آج پھر ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2024 08:20pm آزاد کشمیر: قربانی کے گوشت کے تنازعے پر 4 بھائی لڑ پڑے، ایک جاں بحق مقتول نواز نے چھری کے وار سے بھائی اور والد کو زخمی کیا تھا، پولیس