پاکستان شائع 19 مارچ 2023 12:06am کوئٹہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد گرفتار گرفتار دہشتگرد جمعہ خان اور روز محمد کے قبضے سے چار دستی بم سمیت اسلحہ برآمد، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 02:08pm ژوب: گاڑی پرفائرنگ سے قبائلی رہنما سمیت 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی احمد خان کبزئی علاقے کے دورے پرنکلے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 02:28pm بلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کردیے آئی جی پولیس، ڈی آئی جی، ایس پی لیگل اور ایس ایچ او کو نوٹسز جاری
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 10:34pm عمران خان کی گرفتاری کیلئے 5 رکنی پولیس ٹیم کوئٹہ سے لاہور روانہ پولیس ٹیم میں ایس پی محمد ندیم، ڈی ایس پی عبدالستار،آئی او عبدالحمید شامل
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 03:05pm عمران خان کی گرفتاری کیلئے بلوچستان پولیس کی 5 رکنی ٹیم تشکیل ٹیم کسی بھی وقت گرفتاری کے لئے لاہور روانہ ہو جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 03:13pm بولان میں پولیس ٹرک کے قریب خودکش حملہ، 9 اہلکار شہید، 8 زخمی دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کو نشانہ بنایا گیا
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 09:48am کنویں سے ملنے والی لڑکی کی میت بارکھان منتقل کرنے کا فیصلہ سردارعبدالرحمان کھیتران کوجوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 12:06am بلوچستان ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو این اے 265 پر ضمنی انتخاب سے روک دیا عدالت نے قومی اسمبلی میں خاتون کی مخصوص نشست پر انتخاب کو بھی روک دیا
پاکستان شائع 27 فروری 2023 01:30pm بلوچستان ہائیکورٹ کا شہباز گل کیخلاف درج مقدمہ خارج کرنے کا حکم اخراج مقدمہ کا حکم تربت بینچ کے جسٹس سردار گل حسن ترین نے سنایا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2023 12:22pm بارکھان: رکھنی بازار میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق 16 زخمی دھماکے میں زخمی 8 افراد کی حالت تشویشناک
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 11:43pm بارکھان واقعہ، متاثرین نے بیانات ریکارڈ کرا دیئے، بچوں سے زیادتی کی تصدیق متاثرین کے نمونے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے لاہور بھیجوائے جائیں گئے
پاکستان شائع 24 فروری 2023 06:26pm بارکھان واقعہ: قائم مقام ایس پی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ڈی ایس پی نور محمد کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 12:01pm بارکھان واقعے میں نیا موڑ : مقتول قرار دی گئی گراں ناز تمام بچوں سمیت بازیاب کنویں سے ملنے والی لاش 16 سے 17 سالہ لڑکی کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 08:48am بارکھان واقعے میں نیا موڑ، ’لاش گراں ناز کی نہیں‘ لڑکی سے زیادتی کے شواہد بھی ملے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 09:30pm سانحہ بارکھان کی ایف آئی آر نامعلوم افراد کے خلاف درج، عبدالرحمان کھیتران گرفتار ایف آئی آر میں قتل، اقدام قتل اور دیگر (302 ، 201 اور 34) دفعات شامل کی گئی ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 08:42am بارکھان واقعہ: عبدالرحمان کھیتران کے گھر پر چھاپہ مقتولہ کے بچے اب بھی والد کے گھر پر ہیں، عبد الرحمان کھیتران بیٹے کا دعویٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 11:26am کوئٹہ سے گرفتار خاتون بمبار کو تمام تر قانونی سہولت فراہم کریں گے، وزیر داخلہ بلوچستان ملزمہ کو ہر طرح کی قانونی سہولت فراہم کریں گے،وزیرداخلہ بلوچستان
پاکستان شائع 18 فروری 2023 05:42pm کوئٹہ سے مبینہ خودکش خاتون حملہ اۤور گرفتار خاتون کے قبضے سے خود کش جیکٹ برآمد،ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 16 فروری 2023 11:57pm ’عدالتوں نے اسٹے دینا بند نہ کئے تو خود پیش ہوں گا‘ عدالتوں کو بتانا چاہتے ہیں صوبے کی بہتری کیلئے جو فیصلے کر رہے ہیں ان میں رکاوٹیں پیدا نہ کی جائیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
پاکستان شائع 04 فروری 2023 09:42am کوئٹہ پولیس لائنزمیں باآسانی داخلے کی ویڈیونے سوالات کھڑے کردیے ویڈیو سے حکام کے سخت سیکیورٹی کے دعوؤں کی نفی ہوتی ہے