پاکستان شائع 19 مئ 2023 11:54am کوئٹہ: پولیو ٹیم پرفائرنگ، سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید فائرنگ سے انسدادپولیو ٹیم محفوظ رہی، پولیس
پاکستان شائع 15 مئ 2023 05:53pm پنجاب اور کے پی کے بعد بلوچستان میں بھی فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 08:48pm پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری، یاسمین راشد، عامر ڈوگر اور مبین خلجی بھی گرفتار شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور اسد عمر کو بھی گرفتار کیا جاچکا ہے
پاکستان شائع 11 مئ 2023 03:52pm کوہلو: سول سوسائٹی کی ریلی میں تحریک انصاف کے فوج مخالف بیانیہ کی شدید مذمت ریلی میں قبائلی عمائدین اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت
پاکستان شائع 11 مئ 2023 09:01am کوئٹہ: مبینہ دہشتگردی کے شبے میں گرفتار خاتون ماہل بلوچ کی ضمانت منظور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خاتون کی رہائی کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھا تھا
پاکستان شائع 10 مئ 2023 09:09pm تحریک انصاف کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا گیا تحریک انصاف اور عمران خان پر تاحیات پابندی لگائی جائے، بابر یوسفزئی
پاکستان شائع 07 مئ 2023 05:04pm صحبت پور میں آتشزدگی، 25 گھروں سمیت لاکھوں روپے کی تیار فصل خاکستر متاثرین کھلے آسمان تلے بے یارو مددگار حکومت کی امداد کے منتظر
پاکستان شائع 05 مئ 2023 04:19pm دکی: موسلادھار بارش، شدید ژالہ باری کے باعث فصلیں تباہ ہوگئیں ژالہ باری سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
پاکستان شائع 02 مئ 2023 04:34pm کوئٹہ میں کانگو وائرس سے افغان خاتون جاں بحق خاتون کا تعلق افغانستان سے ہے جو کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں رہتی تھی
پاکستان شائع 30 اپريل 2023 10:35pm جو دہشتگردی کا نشانہ بن چکے ان کا بھی ساتھ دیں، بلوچستان شہداء فورم ہم دہشتگردوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں، ہم ملکی سلامتی پر کوئی آنچ آنے نہیں دیں گے، شرکاء ریلی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 10:58am لسبیلہ:تاریخی ہنگلاج ماتا مندر میں سالانہ مذہبی رسومات کا آغاز آج سے حکومت بلوچستان آنے والے تمام یاتریوں کو مکمل سکیورٹی فراہم کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 02:30pm ملازمت نہ ملنے پراسکول قبضے میں لینے والا شخص 18 برس بعد بے دخل قبضہ ختم کرانے کے بعد اسکول کی بلڈنگ محکمہ تعلیم کے سپرد کردی گئی
پاکستان شائع 15 اپريل 2023 08:47pm وزیراعلیٰ بلوچستان کا بم اور بلٹ پروف گاڑیاں استعمال نہ کرنے کا فیصلہ تمام سرکاری بلٹ اور بم پروف گاڑیاں فوری طور پر پارک کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 10:23am کچلاک میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن مکمل، 4 پولیس اہلکار شہید سرچنگ اور سوئپنگ کا عمل جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 05:04pm کوئٹہ کے قندھاری بازار میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی دھماکا پولیس موبائل کے قریب ہوا، حکام
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 09:56am بارکھان واقعہ: کنویں سے ملنے والی لڑکوں کی لاشوں کی ڈین این اے رپورٹ آگئی معاملے کا الزام صوبائی وزیر سردارعبدالرحمن کھیتران پرعائد کیا گیا ہے
کاروبار شائع 04 اپريل 2023 06:42pm اسمگل شدہ ایرانی تیل کے باعث پاکستانی پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی اسمگلروں کا سب سے بڑا ذریعہ دریائے دشت کے راستے جیوانی کا سمندری راستہ ہے۔
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 08:33pm جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر اس سے قبل بھی سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی کے خلاف ریفرنس دائر کیے گئے تھے۔
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 11:19pm حکومت کو عدالتی اصلاحات بل سینیٹ سے پاس کرانے کی فکر، رات گئے تین سینیٹرز کو کوئٹہ سے اسلام آباد پہنچادیا گیا سینیٹرز صبح 10 بجے ہونے والے سینیٹ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 08:27am قرآن پاک تھامے خاتون خاندان سمیت دو دن سے بارش میں انصاف کی منتظر انصاف نہ ملا تو ہم بھرپور احتجاج حتیٰ کہ خودکشی بھی کریں گے