پاکستان شائع 22 جولائ 2023 08:39pm بلوچستان عوامی پارٹی کا عام انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ سیاسی جماعتوں سے اتحاد اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر غور جاری
بلاگ شائع 20 جولائ 2023 10:28pm سی پیک کیخلاف عالمی سازشیں- بلوچستان میں ہوا کا رخ بدل رہا ہے اپنے مفادات کیلئے ایران نے پاکستان کا ساتھ دینا شروع کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 06:53pm کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض جاں بحق رواں برس کانگو وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 9 ہو گئی
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 09:28pm سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور بی اے پی کے رہنما جام کمال کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ آصف زرداری اور مریم نواز سے ملاقاتیں کی ہیں مشورے سے فیصلہ کریں گے، جام کمال
پاکستان شائع 16 جولائ 2023 10:20pm سابق ناظم کوئٹہ ملک خدابخش لہڑی پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے کارکنوں کی قدر کرنے والی جماعت میں شامل ہورہا ہوں، ملک خدا بخش لہڑی
پاکستان شائع 15 جولائ 2023 11:59pm ”نیا این ایف سی ایوارڈ نہ آنے سے بلوچستان کو300 ارب سے زیادہ کا نقصان ہوچکا ہے“ موجودہ حکومت اور خاص طور سے وزیراعظم سے بہت سی امیدیں تھیں، وزیراعلئ بلوچستان
کاروبار شائع 14 جولائ 2023 08:20pm بلوچستان: مالی سال 2021-22 میں ساڑھے 32 ارب روپے سے زائد مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف صوبے کے بجٹ کا11فیصد سے زائد حصہ بھی خرچ نہیں ہوا، آڈٹ رپورٹ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 11:06pm ژوب میں کلیئرنس آپریشن مکمل، شہید جوانوں کی تعداد 9 ہوگئی آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 09:24pm کوئٹہ پشین اسٹاپ پر نامعلوم افراد کی سرکاری گاڑی پر فائرنگ، 2 لیویز اہلکار جاں بحق پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 02:31pm کوئٹہ: ڈکیتی مزاحمت پر باپ بیٹا قتل، مکینوں کا لاشیں سڑک پر رکھ کا احتجاج مظاہرین نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 07:08pm بلوچستان کے 35 اضلاع میں چیئرمین و وائس چیئرمین منتخب، غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج 35 اضلاع میں ایک ہزار 266 ڈسٹرکٹ کونسلز کے ممبران نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 08:37pm وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں نامزد ملزم سردار خان گرفتار قتل میں نامزد چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق آئندہ کے لائحہ عمل پر غور
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 12:16pm بی این پی نے بلوچستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کردی وڈھ کی کشیدہ صورتحال کے باعث کی گئی ہڑتال سے اہم شاہراہیں بلاک
پاکستان شائع 02 جولائ 2023 12:10pm شیرانی میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک
پاکستان شائع 01 جولائ 2023 11:48pm وزیر اعلیٰ بلوچستان نے پی پی ایل سے واجبات نہ ملنے پر ردعمل کی دھمکی دیدی وفاقی حکومت کا بلوچستان کے ساتھ رویہ انتہائی افسوسناک ہے، عبدالقدوس بزنجو
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2023 04:35pm کوئٹہ: سول لائن پولیس تھانے پر دستی بم سے حملہ، ایک اہلکار زخمی تھانے پر دستی بم حملے کی سی سی ٹی وی فوٹج بھی سامنے آگئی
کھیل شائع 26 جون 2023 08:37pm بلوچستان ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کا الیکشن روکنے کا حکم دے دیا فریقین کو نوٹس جاری، درخواست سماعت کیلئے منظور
پاکستان شائع 26 جون 2023 05:33pm بلوچستان کپکپار میں خالی گھر سے 38 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کاروائی خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع پر کی گئی، ترجمان کوسٹ گارڈز
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2023 03:33pm کوئٹہ میں بکرا چوری کی انوکھی واردات نامعلوم چور چلتی گاڑی سے قربانی کے لیے لے جانے والا بکرا نیچے اتار کر لے گئے
▶️ پاکستان شائع 23 جون 2023 11:04pm جیل سے نوعمر قیدی باآسانی فرار، غفلت برتنے پر ہیڈ واڈر سمیت 5 اہلکار معطل فرار ہونیوالے قیدی کواسلحہ برآمد ہونے پر پولیس نے گرفتارکیا تھا