▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 11:44pm چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 29 جولائی کو ہوگا اجلاس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 09:28am کوئٹہ: زیادتی کا شکار 13 سالہ مغوی بچہ زخمی حالت میں بازیاب اغواء کار نے بچے کے ساتھ زنجیروں سے باندھ رکھا تھا۔
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 01:22pm کوئٹہ میں گرین بس سروس کا آغاز، روٹ اور کرایہ کیا ہوگا؟ چیف سیکرٹری بلوچستان نے فیز ٹو کا بھی اعلان کردیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 12:19pm کوئٹہ میں کانگو سے مزید ایک شخص جاں بحق، تعداد 8 ہوگئی کانگو سے متاثرہ مزید 2 مریض داخل
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 04:17pm کوئٹہ کا سب سے بڑا سرکاری اسپتال بنیادی سہولیات سے محروم خون ٹیسٹ کرنے کی کٹس ختم، مریض نجی لیبارٹریز سے مہنگے ٹیسٹ کرانے پرمجبور
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2023 04:35pm کوئٹہ: سول لائن پولیس تھانے پر دستی بم سے حملہ، ایک اہلکار زخمی تھانے پر دستی بم حملے کی سی سی ٹی وی فوٹج بھی سامنے آگئی
پاکستان شائع 30 جون 2023 10:23pm چمن جیل سے خطرناک قیدی فرار، غفلت برتنے پر 3 افسران معطل ڈی پی او نے جیل پر نئے عملے کو تعینات کرکے انکوائری شروع کردی
پاکستان شائع 25 جون 2023 04:35pm بلوچستان حکومت کی تمام شاہراہوں سے چیک پوسٹیں فوری ختم کرنے کی ہدایت چیک پوسٹ کا قیام محکمہ داخلہ کی اجازت سے مشروط ہوگا، صوبائی کابینہ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2023 09:26pm تربت: پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر خودکش حملہ، ایک اہلکار شہید خاتون خود کش حملہ آور نے گاڑیوں کے قریب جاکر خود کو اڑالیا
پاکستان شائع 16 جون 2023 11:00pm کسٹم انٹیلیجنس نے 30 کروڑ سے زائد مالیت کی غیرملکی سیگریٹس برآمد کرلی کسٹم انٹیلیجنس کا بلوچستان سمیت ملک بھرمیں اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جون 2023 07:44pm وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری تحریک انصاف کے وکلاء نے وارنٹ گرفتاری بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2023 10:56pm چمن میں پاک افغان سرحد پر ایف سی ہیڈ کوارٹر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد ہلاک مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا، سی ٹی ڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2023 11:39pm کوئٹہ میں جان محمد روڈ کے قریب دھماکا، راہگیر بچی اور ایک شخص زخمی دھماکے سے قریبی گھروں اور دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے
پاکستان شائع 02 جون 2023 06:32pm کوئٹہ: کنویں میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق کنویں میں گرنے والے شخص کو بچاتے ہوئے مزید 3 لوگ کنویں میں جاگرے
پاکستان شائع 01 جون 2023 12:30pm مستونگ: بس اور مسافر وین میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی کوئٹہ سے خضدار جانیوالی مسافر وین اور مستونگ سے کوئٹہ جانیوالی بس میں تصادم ہوا
پاکستان شائع 19 مئ 2023 08:58am کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی پر حملہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نصیر کاکڑ سمیت 2 افراد زخمی
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 07:53am راجن پور میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 2 دہشت گرد اپنے ہی ساتھوں کی فائرنگ سے ہلاک کوئٹہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک اور ایک زخمی
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 09:24am کوئٹہ: معمولی تکرار پر 2 گروپوں میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 08:56am سوراب: کمشنر قلات کے اسکواڈ میں شامل گاڑی کو حادثہ، 4 لیویز اہلکار جاں بحق کمشنر قلات محمد داؤد خلجی ٹریفک حادثے میں محفوظ رہے
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 11:17am بلوچستان کے اکثرعلاقوں میں موسلادھاربارش، ژالہ باری سے کاروبارِ زندگی مفلوج بارشوں سے باغات اور کھڑی فصلوں کو شدید نقصانات پہنچا ہے