پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 10:36pm بلوچستان: تلور کا شکار کھیلنے والے عرب شیوخ کے قافلے پر بم حملہ، 2 اہلکار شہید دھماکے کے نتیجے میں 4 اہلکار زخمی بھی ہوئے، لیویز ذرائع
پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 07:09pm کوئٹہ میں گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا، گیس کی سپلائی معطل گیس پائپ لائن تخریب کاری کی وجہ سے متاثر ہوئی ہے، پولیس حکام
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 08:13pm کوئٹہ: پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، گاڑی کی ٹکر سے ڈی ایس پی سمیت 12 زخمی شام ہوتے ہی پی ٹی آئی نے دھرنا ختم کردیا اور کارکن منشتر ہوگئے
پاکستان شائع 02 نومبر 2024 10:59am مستونگ دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی، 30 سے زائد افراد زخمی جاں بحق بچوں کی عمریں 5 سے 10 سال کے درمیان ہے، زخمیوں میں زیادہ تر اسکول کے بچے شامل ہیں، پولیس
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 10:56pm ججز کی تعداد بڑھانے کی کوششیں، حکومت کے پس پردہ مقاصد کا انکشاف حکومت جے یو آئی کے بنا ہی ججز کی تعداد بڑھا سکتی ہے؟
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 10:01pm پی ڈی ایم اے کا جھوٹی خبر چلانے پر بیانیہ سامنے آگیا دونوں واقعات ایک ہی دن ایک ہی وقت رونما ہونے کے باعث سوشل میڈیا پر خبریں غلط چلائی گئیں، پی ڈی ایم اے
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 09:00am بلوچستان: ایرانی تیل سے بھری 2 گاڑیوں میں خوفناک حادثہ، 4 افراد جاں بحق علاقے میں فائر بریگیڈ نہ ہونے کی وجہ سے آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا کرنا، لیویز
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 07:02pm بلوچستان اسمبلی نے منشیات کے خاتمے سمیت کئی قراردادیں منظور کرلیں 5 لاکھ نوجوان منشیات کی لت میں مبتلا، اہل خانہ پریشان ہیں، مولانا ہدایت الرحمٰن کی قرارداد کا متن
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 06:34pm کوئٹہ میں باراتیوں کی بس کھائی میں جاگری، بچوں اور خواتین سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی واقعہ بروری بائپاس ہزارہ قبرستان کے قریب پیش آیا
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 09:50pm کوئٹہ میں حجام کی دکان پر فائرنگ، بہاولپور کا رہائشی جاں بحق عینی شاہدین کے مطابق ملزمان موٹرسائیکل پر آئے اور واردات کے بعد فرار ہوگئے
پاکستان شائع 22 ستمبر 2024 11:58am ژوب میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے انسداد دہشتگردی فورس کے 3 اہلکار شہید مسلح افراد کے حملے میں زخمی 2 اے ٹی ایف اہلکار دم توڑ گئے، وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کی واقعے کی شدید مذمت
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 01:44pm کوئٹہ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، 2 اہلکار شہید پولیس گاڑی کے قریب دھماکا نیو کچلاک میں ہوا جس میں ایک اہلکار زخمی بھی ہے، حکام
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 05:01pm کوئٹہ میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریض اسپتال میں دم توڑ گیا رواں سال اب تک کانگو کے باعث 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 06:32pm بلوچستان میں کانگو کیس، مریض آئسولیشن وارڈ منتقل خطرناک وائرس تشخیص کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن کے رہائشی تیس سالہ روح اللہ میں ہوئی ہے۔
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 03:55pm بلوچستان میں کانگو وائرس کے مزید 2 کیسز رپورٹ، تعداد 26 55 سالہ عبدالحمید اور 60 سالہ خان محمد کا کانگو ٹیسٹ مثبت آیا، بلوچستان میں کانگو وائرس سے 5 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 10:14pm کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے
پاکستان شائع 23 اگست 2024 04:56pm کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا رواں سال صوبے بھر میں کانگو سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 23 تک جا پہنچی ہے
پاکستان شائع 21 اگست 2024 12:37pm بلوچستان میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، مریضوں کی تعداد 22 ہوگئی 33 سالہ مریض کو علاج کے لیے فاطمہ جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ہسپتال ذرائع
پاکستان شائع 17 اگست 2024 02:36pm بلوچستان، بدعنوانی کے الزام میں ڈی ایس پی اور 2 اے ایس آئی معطل چاکر خان، عبدالمجید اور کورشید احمد کے خلاف محکمانہ انکوائری کا حکم دیا گیا تھا۔
پاکستان شائع 13 اگست 2024 11:03pm کوئٹہ : گرلز اسکول سمیت 3 مقامات پر دستی بم حملے، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی دستی بم حملے گرلز اسکول، دکان اور گھر پر کیے گئے