پاکستان شائع 03 مئ 2023 05:40pm سندھ حکومت اور فلور ملرز کے مذاکرات ناکام، ’کل سے کراچی میں آٹا نایاب ہوجائے گا‘ خیبرپختونخوا اور پنجاب کے فلور ملرز بھی جمعے اور پیر سے ہڑتال پر جارہے ہیں۔
کاروبار شائع 03 مئ 2023 09:57am پاکستان میں مہنگائی کی شرح 1964 کے بعد سب سے زیادہ ہے، بلومبرگ مہنگائی میں پاکستان نے سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، بلومبرگ کا انکشاف
کاروبار اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 10:13am بیرونی تجارت میں پاکستان کو23ارب ڈالر سے زائد خسارہ اپریل میں تجارتی خسارہ 82.9 کروڑ ڈالر رہا، ادارہ شماریات پاکستان
کاروبار شائع 02 مئ 2023 07:42pm ملک میں فی تولہ سونا سینکڑوں روپے مہنگا فی تولہ سونا 2 لاکھ 21 ہزار روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا
کاروبار اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 09:20am فلور ملز کا آج سے ملیں بند کرنے کا اعلان، کراچی میں آٹا بحران کا سنگین خدشہ محکمہ خوراک سندھ نے ہمارے ساتھ دھوکا کیا، فلور ملز ایسوسی ایشن
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 10:24pm فلور ملز اور محکمہ خوراک سندھ کا جھگڑا، کراچی میں آٹے کی قلت کا خدشہ مصنوعی بحران پیدا کرکے فلور ملز مالکان ذخیرہ اندوزی کرنا چاہتے ہیں، صوبائی محکمہ خوراک
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 09:13pm کراچی میں ایک بار پھر آٹا بحران پیدا ہونے کا خدشہ فلور ملز مالکان اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے
کاروبار شائع 28 اپريل 2023 05:47pm عالمی مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر سستا، پاکستان میں معمولی کمی مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ چاندی کی قیمت نئی بلند سطح پر پہنچ گئی
کاروبار شائع 28 اپريل 2023 04:07pm 75 روپے کا نوٹ ختم کرنے کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کی وضاحت آگئی نوٹ کے حوالے سے تمام افواہیں بے بنیاد ہیں، اسٹیٹ بینک
کاروبار شائع 27 اپريل 2023 05:41pm سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ، نئی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے 10 گرام سونا بھی ایک لاکھ 87 ہزار 586 روپے کا ہوگیا
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 11:53am کراچی کے شہری 75 روپے کا نیا نوٹ استعمال کرنے سے انکاری کیوں؟ اسٹیٹ بینک نے نوٹ پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی یوم آزادی پرجاری کیا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 03:44pm اوپن مارکیٹ میں ڈالرمزید مہنگا ہوتے ہی تیسری سینچری کے قریب پہنچ گیا کاروبار کے دوران روپے کی قدر میں کمی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2023 07:20pm کراچی چڑیا گھر میں مرنے والی ہتھنی نور جہاں کا پوسٹ مارٹم اور تدفین مکمل پوسٹ مارٹم کے لئے غیر ملکی ٹیم کراچی پہنچی تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2023 02:58pm کراچی میں شارع فیصل پر 2 گاڑیاں ٹکراگئیں، ایک خاتون جاں بحق ایک گاڑی فٹ پاتھ پرچڑھ گئی جبکہ دوسری گاڑی فت پاتھ سے ٹکرائی
پاکستان شائع 22 اپريل 2023 01:03pm اسکردو میں گاڑی سڑک کنارے بیٹھے بچوں پر چڑھ دوڑی، 3 بچے جاں بحق کراچی، بلوچستان اور کالا باغ میں بھی ٹریفک حادثات ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2023 01:11pm کراچی کے چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی نور جہاں چل بسی ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے ہتھنی کی موت کی تصدیق کردی
کاروبار شائع 20 اپريل 2023 10:27am کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی انٹربینک میں روپے کی قدر بڑھنے لگی
کاروبار شائع 19 اپريل 2023 06:29pm عالمی مارکیٹ میں قیمت گرگئی، پاکستان میں سونا سستا ہوگیا عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1974 ڈالر فی اونس تک آگئی۔
کاروبار شائع 18 اپريل 2023 12:02pm روپے کی قدر میں بہتری نے ڈالر کی اونچی اڑان روک لی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر