کاروبار اپ ڈیٹ 11 جون 2023 08:58pm پہلا روسی جہاز خام تیل لے کر پہنچ گیا، ریفائنری کا مسئلہ بھی حل روسی جہاز میں 45 ہزار میٹرک ٹن تیل لدا ہے
پاکستان شائع 11 جون 2023 06:44pm ڈیفنس: کےالیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا، بجلی کی فراہمی بحال آتشزدگی کا واقعہ صبح پیش آیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جون 2023 01:34pm کراچی: ڈیفنس میں کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن میں آگ لگ گئی آگ لگنے کی وجہ سے متعلقہ گرڈ اسٹیشن پر شٹ ڈاؤن لیا گیا، کے الیکٹرک
کاروبار شائع 09 جون 2023 10:47pm کراچی: ڈیری فارمز نے دودھ کی قیمتوں میں کمی کردی حال میں ہی ڈیرفارمز نے دودھ کی قیمت بڑھائی تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 09 جون 2023 04:25pm ملک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ڈالر 286 روپے 93 پیسے کی بلند سطح پر بند ہوا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 08 جون 2023 12:58pm ملک میں ڈالر مزید مہنگا، اسٹاک ایکسینج میں منفی رجحان 100 انڈیکس 46 پوائنٹس کمی سے 42 ہزار پر آگیا
پاکستان شائع 07 جون 2023 08:57pm سندھ ریگولیشن آف الیکٹرک پاور سروسز بل 2023 منظور صوبائی حکومت اب بجلی کی پیداوار، تقسیم اور فراہمی بھی خود کرسکے گی
کاروبار اپ ڈیٹ 07 جون 2023 04:53pm اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، پاکستان اسٹاک ایکسینج میں تیزی کا رجحان 100 انڈیکس 200 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 125 پر آگیا
کاروبار شائع 06 جون 2023 09:35pm اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا امریکی ڈالر کی قدر میں آج ملا جلا رجحان
کاروبار شائع 06 جون 2023 09:27pm ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی نمایاں کمی
کاروبار شائع 06 جون 2023 12:57pm ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ، اسٹاک مارکیٹ میں42 ہزار پوائنٹس کی حد بحال اوپن مارکیٹ میں دو روپے مہنگا ہوکر ڈالر 305 روپے پر آگیا
کاروبار شائع 05 جون 2023 05:20pm مقامی صرافہ بازارمیں سونے کی قیمت کم ہوگئی عالمی مارکیٹ کے اثرات مقامی مارکیٹ میں پڑنے لگے
کاروبار اپ ڈیٹ 05 جون 2023 08:11pm اوپن مارکیٹ میں ڈالر دوبارہ مہنگا، روپیہ سستا ہوگیا 100 انڈیکس 200 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 600 پوائنٹس پر آگیا ہے
پاکستان شائع 04 جون 2023 11:20am کراچی: پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود چنگچی رکشہ والوں کا کرایہ کم کرنے سے انکار کراچی کی سڑکوں پر غیر قانونی چنگچی رکشوں کا راج ہے، جو مان مانے کرائے وصول کر رہے ہیں۔
کاروبار اپ ڈیٹ 02 جون 2023 12:39pm اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان 100 انڈیکس 130 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار300 ہوگیا
کاروبار شائع 01 جون 2023 06:23pm ڈالر کیساتھ ہی سونا بھی سستا ہوگیا صرافہ بازار میں ڈالر کے بعد سونا بھی سونا بھی سستا ہوگیا
کاروبار شائع 01 جون 2023 04:49pm سندھ ریونیو بورڈ کی ٹیکس وصولی میں 28 فیصد سے زائد اضافہ رواں مالی سال 11ماہ میں 161.3ارب روپے ٹیکس وصولی ہوئی، ایس آر بی
کاروبار شائع 01 جون 2023 03:55pm دودھ کے عالمی دن پر عوام کیلئے قیمت میں اضافے کا تحفہ ابھی بھی دودھ کی لیٹر قیمت 10 روپے کم ہے، صدر ڈیری فارمز ایسوسی ایشن