کاروبار شائع 02 جولائ 2024 09:55am ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 18 سال کی کم ترین سطح پر آگئی گزشتہ مالی سال تک پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی فروخت 8 فیصد کم رہی
کاروبار شائع 01 جولائ 2024 01:56pm نئے مالی سال کے پہلے ہی روز سونا سستا فی تولہ سونے کی قیمت نیچے آگئی
کاروبار شائع 01 جولائ 2024 12:00pm آئی ایم ایف سے معاہدے کی توقع کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں نئے مالی سال کے پہلے دن زبردست تیزی، 79 ہزار کی حد بحال کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس میں 745 پوائنٹس کا اضافہ
کاروبار شائع 30 جون 2024 10:58pm سندھ ریونیو بورڈ نے جون میں ریکارڈ ریونیو اکٹھا کرلیا 14 سالوں میں کسی ایک ماہ میں جمع ہونے والی یہ سب سے بڑی رقم ہے
پاکستان شائع 30 جون 2024 11:18am گرمی کے ستائے تیاری کرلیں، ملک کے بعض مقامات پر بارش ہونے والی ہے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا
پاکستان شائع 30 جون 2024 11:15am صوبائی وزیر توانائی رات گئے کے الیکٹرک کے سینٹرل لوڈ ڈسپیچ سینٹر پہنچ گئے کے ای نے یقین دلایا ہے کہ تین سےچار روز میں لوڈشیڈنگ میں مزید کمی آئے گی
پاکستان شائع 30 جون 2024 11:02am وفاقی بجٹ میں سولر پینلز سے متعلق بڑا اعلان کر دیا گیا ذرائع کے مطابق پاکستان میں سولر انڈسٹری کے قیام کی امید پیدا ہوگئی ہے
کاروبار شائع 26 جون 2024 03:10pm پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں کمی ہوگئی
کاروبار شائع 26 جون 2024 12:03pm اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 700 پوائنٹس کا اضافہ کے ایس ای-100 انڈیکس 78 ہزار 630 پر پہنچ گیا
پاکستان شائع 24 جون 2024 05:35pm وزیر خزانہ کی حتمی بجٹ میں عوام اور تاجروں کیلئے ’سازگار نتائج‘ کی یقین دہانی سازگار نتائج کے لئےعوام اور تاجربرادری کی مشاورت سے فیصلے کریں گے، وزیرخزانہ
کاروبار شائع 24 جون 2024 04:48pm ڈالر کی اونچی اڑان، روپے کو پیچھے چھوڑ دیا انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 278.62 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
پاکستان شائع 24 جون 2024 02:21pm سونے کی مقامی اور عالمی قیمت میں اضافہ 10 گرام سونا 2 لاکھ 7 ہزار 476 جبکہ ایک تولہ سونا 2 لاکھ 42 ہزار روپے کا ہوگیا۔
پاکستان شائع 24 جون 2024 01:59pm اضافی گندم کی برآمد کے لئے تاجروں نے حکومت سے اجازت طلب کر لی ڈھائی لاکھ ٹن آٹا اور ڈھائی لاکھ ٹن میدہ برآمد کرنے کی گنجائش ہے، سیریل ایسوسی ایشن آف پاکستان کا سیکریٹری خوارک کو خط
پاکستان شائع 23 جون 2024 10:35am عوام تیاری کرلیں، کہیں بوندا باندی اور کہیں بارش ہونے والی ہے شہر قائد کا موسم آج گرم اور مرطوب رہنے کی توقع
کاروبار شائع 21 جون 2024 05:37pm ملک میں سونا امیر غریب سب کی پہنچ سے دور عالمی اور مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں اضافہ
پاکستان شائع 21 جون 2024 11:02am کراچی میں شدید گرمی، بعض مقامات پر بارش کی پیشگوئی شہر میں دن کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 38 ڈگری تک رہے گا، محکمہ موسمیات
کاروبار اپ ڈیٹ 21 جون 2024 05:30pm اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، پہلی بار 80 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے
کاروبار شائع 20 جون 2024 11:21am عید کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، انڈیکس 78 ہزار کا سنگ میل عبور کرگیا آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 08:24pm بجٹ کے بعد اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر، 77 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 76ہزار706کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 11:07am سندھ بجٹ سے پہلے ہی مہنگائی کا جھٹکا: دودھ کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کمشنر کراچی نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا