پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 03:20pm فیصل آباد: پولیس کی زیر حراست ملزم نے خود کو آگ لگا لی موقع پر موجود پولیس اور دیگر نے اسے بچا لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 03:26pm ازبکستان کے شہر بخارا اور لاہور کو جڑواں شہر قرار دینے کا فیصلہ تاریخ میں پہلی بار فیصل آباد میں پنجاب کابینہ کا اجلاس
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 05:54pm بینک سے سوا کروڑ روپے لوٹنے والے 4 ملزمان گرفتار، 29 لاکھ روپے برآمد ملزمان کا سراغ جیو فینسنگ، سی آر او، فیس میچنگ ، سی سی ٹی وی کیمروں سے لگایا، سی پی او فیصل آباد
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 08:26pm فیصل آباد کے اساتذہ کا احتجاج، فوٹیجز بنانے پرموبائلز نہرمیں پھینک دیے مظاہرین کے پتھراؤ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 11:00am فیصل آباد میں 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، ورثاء کا سڑک بند کرکے احتجاج پولیس درندہ صفت قاتل کو فوری طور پر گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائے، مظاہرین کا مطالبہ
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 12:49pm فیصل آباد: 10 سالہ بچی سے شادی کرنیوالا شخص گرفتار نکاح خواں، گواہاں اور دلہن کے والد کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 12:18am فیصل آباد میں 5 ملزمان کی بینک میں ایک کروڑ روپے کی ڈکیتی ڈاکوؤں نے گارڈ سے اسلحہ چھین کر فائرنگ بھی کی، پولیس
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 07:16pm ایف آئی اے کی کارروائی، اشتہاری سمیت 2 انسانی اسمگلرز گرفتار ملزم نعیم اختر نے شہری کو غیر قانونی طریقے سے یونان بھجوانے کے لئے لاکھوں روپے بٹورے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 06:24pm فیصل آباد: آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 2 مکانوں کی چھتیں گر گئیں سمندری روڈ پر ایل پی جی سلنڈر کی فیکٹری میں گیس لیکیج سے آگ بھڑک اٹھی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 10:12am فیصل آباد: پولیس وین اور ٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی جاں بحق ہونے والوں میں پولیس کانسٹیبل بھی شامل
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 12:51pm جڑانوالہ کیس: پادری پر حملے کا ڈراپ سین، پولیس نے پادری کو گرفتار کر لیا پادری العزیز نے بیرون ملک جانے کیلئے قاتلانہ حملے کا ڈرامہ رچایا تھا
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 11:32pm بجلی کے بلوں میں اضافہ، سراج الحق کا 21 ستمبر کو دھرنا دینے کا اعلان بلوں میں ریلیف نہ دیا گیا تو اگلے مرحلہ میں اسلام آباد میں دھرنا ہوگا، امیر جماعت اسلامی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 06:52pm نو مئی کو حساس ادارے پر حملہ، مقدمے میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ سمیت دیگر سنگین دفعات شامل فیصل آباد: مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 100سے زائد افراد نامزد ہیں
پاکستان شائع 11 ستمبر 2023 06:05pm ڈکیتی کے 3 ملزمان پولیس اہلکاروں کی آنکھوں میں مرچیں ڈال کر فرار واقعہ کے بعد سٹی پولیس آفیسر نے ایس ایچ او ڈی ٹائپ کالونی کو معطل کردیا
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 05:25pm ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف فتویٰ جاری ڈالر ذخیرہ کرنا حرام قرار دیدیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 02:15pm 40 ہزار روپے کے بل سے پریشان نوجوان نے خود کو گولی مار کر زندگی ختم کرلی بیٹا حمزہ 2 بچوں کا باپ اور بجلی کے زائد بل سے پریشان تھا، والدہ
پاکستان شائع 25 اگست 2023 09:58am فیصل آباد میں زیر حراست خاتون سے زیادتی پر 3 پولیس اہلکار گرفتار واقعہ تحصیل سمندری میں پیش آیا
پاکستان شائع 24 اگست 2023 12:27pm سانحہ جڑانوالہ: مزید 11 مقدمات درج، مرکزی ملزمان کا محلےدار گرفتار میں اس روز جڑانوالہ میں نہیں تھا، پاسٹرعالم امجد
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 10:49pm جڑوانوالہ میں بے حرمتی قرآن کے الزام میں ایک اور مرکزی ملزم گرفتار سانحہ جڑانوالہ کی ویڈیو ٹک ٹاک پر لگانے والا ملزم بھی گرفتار
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 12:45am جڑانوالہ میں بے حرمتی قرآن کے دونوں ملزمان گرفتار نگراں وزیراعلیٰ نے ٹوئٹر پر اعلان کیا، چیف سیکریٹری اور آئی جی کی تعریف
توشہ خانہ مقدمہ تحقیق طلب ہے، عمران خان سے ایف آئی اے نے کبھی سوال تک نہیں پوچھا، اسلام آباد ہائیکورٹ