پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2024 06:40pm فیصل آباد میں پاکستان علماء کونسل کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان قوم نے نواز شریف پر اعتماد کیا، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 03 فروری 2024 04:57pm ن لیگ کی سابق ایم این اے عائشہ رجب آئی پی پی میں شامل عائشہ رجب نے آئی پی پی رہنما ہمایوں اختر کی سپورٹ کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 03:24pm فیصل آباد: سوتیلی والدہ 10 سالہ بچی پر بہیمانہ تشدد کے بعد فرار بچی کا تعلق لاہور سے ہے، پولیس نے ملزمہ کی تلاش شروع کردی
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 11:33pm لورالائی، گھوٹکی اور پتوکی میں ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 05:06pm پی ٹی آئی کے سابق وزیر فیصل آباد سے گرفتار، پولیس ڈنڈا ڈولی کرکے لے گئی خیال کاسترو ضمانت کروانے کے لیے ضلع کچہری فیصل آباد پہنچے تھے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 01:56pm رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملہ، پی ٹی آئی قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری تمام افراد کو گرفتار کرکے 15 جنوری تک عدالت پیش کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 01:40pm اسکروٹنی کا آخری روز: کون اترے گا انتخابی میدان میں اور کون جائے گا گھر، فیصلہ آج پی ٹی آئی چیئرمین بیریسٹر گوہر علی خان کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیے گئے
پاکستان شائع 24 دسمبر 2023 02:23pm پیزا کے پیسے مانگنے پر ڈیلیوری بوائے قتل کاشف تھانہ صدر کے علاقے میں پیزا ڈیلیوری کیلئے گیا تھا
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 07:57pm فیصل آباد جنرل اسپتال: مبینہ غفلت سے 6 ماہ کی بچی جاں بحق ڈاکٹر نے بچی کو انجیکشن لگایا جس کے بعد بچی کی حالت غیر ہو گئی، اہل خانہ کا الزام
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 06:56pm عام انتخابات میں مسلم لیگ ن اکثریت سے کامیاب ہوگی، رانا ثنااللہ کا ایک بار پھر دعویٰ 2018 میں بہت سی قوتوں نے ن لیگ کا راستہ روکنے کی کوشش کی، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 04:48am شوہر نے خودکشی سے پہلے بیوی اور 3 بیٹیاں قتل کر دیں، 4 صفحات پر مشتمل نوٹ چھوڑ دیا طاہر قرض کی ادائیگی نہیں کرسکا،اس لئے انتہائی قدم اٹھایا، پولیس
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 12:03pm چھاپے کے دوران دیہاتیوں کا پولیس پارٹی پر دھاوا، افسر سمیت 3 اہلکار زخمی پولیس نےاشتہاریوں گرفتاری کیلئےکھڈیاں وڑائچاں میں چھاپہ مارا تھا
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 08:55am فیصل آباد، گاڑی پر فائرنگ سے سابق یوسی چیئرمین سمیت 3 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 11:50pm فیصل آباد: جی سی یونیورسٹی میں گارڈ سے بدتمیزی کرنیوالی طالبہ کیخلاف انکوائری شروع یونیورسٹی انتظامیہ نے گارڈ کو بھی معطل کردیا
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 10:50pm فیصل آباد: پالتو شیر نے مالک کو کاٹ لیا، متاثرہ شخص علاج کے بعد اسپتال سے فرار پولیس اور دیگر اداروں نے متاثرہ شخص کی تلاش شروع کردی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 07:25pm فیصل آباد: 9 مئی کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت سمیت 126 افراد نامزد اسد عمر سمیت دیگر رہنماؤں کو عدالت کے حکم پر 18 نومبر کو طلب کرلیا گیا
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 12:13pm بہن کی مہندی کے روز دو بھائیوں کے قتل کی ویڈیو سامنے آگئی ٹینٹ لگانے پر جھگڑے میں ملزمان نے فیصل اور سہیل کو قتل کردیا تھا
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 11:45am غیر قانونی طور پر لیبیا سے پاکستان آنے والے 15 مسافر گرفتار ملزمان نے مذکورہ پاسپورٹس فی کس 5 لاکھ روپے ادا کرکے ایجنٹ سے حاصل کیے، ایف آئی اے ذرائع
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 10:32am فیصل آباد میں 20 ہزار لیٹر پیٹرول سے بھرا ٹینکر ٹرک سے ٹکرا گیا لوگ پیٹرول مختلف برتنوں میں بھرنا شروع ہوگئے
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 11:42am فیصل آباد: ٹرک کی پولیس بس کو ٹکر، لیڈی کانسٹیبل سمیت 15 اہلکار زخمی پولیس نےحادثے کے ذمہ دار ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا
توشہ خانہ مقدمہ تحقیق طلب ہے، عمران خان سے ایف آئی اے نے کبھی سوال تک نہیں پوچھا، اسلام آباد ہائیکورٹ