پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 11:27pm شوہر نے 2 بیویوں اور 4 بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی کاظم نامی شخص نے فائرنگ کر کے پہلے دونوں بیویوں کو قتل کیا پھر بچوں کو مارنے کے بعد خودکشی کرلی۔
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 04:21pm کشتی سانحے کے ملزمان لیبیا سے واپسی پر گرفتار ایف آئی اے امیگریشن کی فیصل آباد ائرپورٹ پر کارروائی
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 07:24am فیصل آباد میں شقی القلب باپ نے شرارت کرنے پر 3 سال کی بیٹی مار ڈالی خاموشی سے دفنانے میں مصروف تھا، پڑوسی نے پولیس کو اطلاع دی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 01:23pm سرعام نوجوان پر تھپڑ اور جوتے برسانے والے گروہ کے خلاف مقدمہ درج نوجوان پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 09:39pm ہراساں کرنے پر خاتون نے سائیکل سوار شخص کو آگ لگا دی سائیکل سوار شخص جھلس کر زخمی، خاتون گرفتار
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 05:18pm وزیراعلیٰ پنجاب کی نواز شریف کے ہمراہ پتنگ کی ڈور سے جاں بحق آصف کے گھر آمد خونی ڈور سے بچاؤ کیلئے موٹر سائیکلوں پر25 ہزار حفاظتی اینٹینے لگائے گئے، سی پی او فیصل آباد
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 02:18pm آصف افطار کا سامان لینے نکلا تھا، پتنگ نے زندگی کی ڈور کاٹ دی 22 سالہ آصف مشتاق کو یہ علم ہی نہ تھا کہ وہ زندگی کا نیاسفر شروع ہی نہیں کر پائے گا
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 05:17pm چار افراد کو قتل کرنے والے شخص کو چار بار سزائے موت دو خواتین سمیت چھ افراد بری
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 08:08pm پتوکی میں خواتین فیکٹری ورکرز کی ریس لگاتی گاڑی الٹ گئی حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 15 کے قریب خواتین زخمی ہو گئیں
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 03:40pm فیصل آباد: سابق ایم این اے میاں فاروق کے بیٹے کی والد پر فائرنگ، محفوظ رہے والد نے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 06:22pm پتوکی میں نوجوان کو کھمبے سے باندھنے والے چار ملزمان گرفتار ویڈیو وائرل ہونے پرپولیس حرکت میں آگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 07:14pm جڑانوالہ میں توہین قرآن پاک کے الزام سے 2 بھائی بری سندھ ہائی کورٹ کا توہین مذہب کے الزام میں پانچ برس سے قید ہندو پروفیسر کو فوری رہا کرنے کا حکم
پاکستان شائع 24 فروری 2024 04:09pm ایران نے پاکستانی حدود میں ایک اور کارروائی کی ہے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ ایران نے جیش العدل کے اعلیٰ کمانڈر کو نشانہ بنایا، بھارتی میڈیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2024 03:53pm فیصل آباد: لڑکی کو جلانے والی جعلی پیرنی کو عمرقید، 2 کروڑ سے زائد جُرمانہ فیصلہ خصوصی عدالت کے جج محمد حسین نے سُنایا۔
پاکستان شائع 14 فروری 2024 03:17pm رانا ثناء اللہ کے دفتر پر دھاوا بولنے پر 31 افراد کیخلاف مقدمہ درج مقدمہ تھانہ سمن آباد میں کیئر ٹیکر عرفان آصف کی مدعیت میں درج کیا گیا
پاکستان شائع 08 فروری 2024 07:24pm فیصل آباد: پیپلز پارٹی کی خاتون امیدوار کے 4 گن مین گرفتار گرفتار تمام ملزمان کو تھانہ ٹھیکری والا کی حوالات میں بند کردیا گیا
پاکستان شائع 08 فروری 2024 02:22pm فیصل آباد: این اے 95 سے 2 مشتبہ افراد گرفتار، گاڑی سے اسلحہ برآمد برآمد کیے جانے والے اسلحے میں3 کلاشنکوف، 13 میگزین اور سیکڑوں گولیاں شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2024 06:40pm فیصل آباد میں پاکستان علماء کونسل کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان قوم نے نواز شریف پر اعتماد کیا، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 03 فروری 2024 04:57pm ن لیگ کی سابق ایم این اے عائشہ رجب آئی پی پی میں شامل عائشہ رجب نے آئی پی پی رہنما ہمایوں اختر کی سپورٹ کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 03:24pm فیصل آباد: سوتیلی والدہ 10 سالہ بچی پر بہیمانہ تشدد کے بعد فرار بچی کا تعلق لاہور سے ہے، پولیس نے ملزمہ کی تلاش شروع کردی
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر