پاکستان شائع 07 جون 2023 09:31am جناح ہاؤس حملے میں مرکزی شرپسند سے متعلق پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا بےنقاب شر پسند نجی ہوٹل کا ملازم اور پی ٹی آئی کے اہم کارکنان میں شامل ہے، سرکاری حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2023 09:40pm جنوبی وزیرستان: فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، لانس نائیک شہید محمد صابر بہادری سےلڑتے ہوئے شہید ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 05 جون 2023 09:41am لاہور: جناح ہاؤس پر شرپسندوں کے حملے کا ایک اور سرغنہ بے نقاب نو مئی پلان میں یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور حسان نیازی شامل تھے، شرپسند علی رضا
پاکستان شائع 05 جون 2023 09:22am شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، دو جوان شہید فورسز کی کارروائی سے دودہشت گرد ہلاک اور دو زخمی، آئی ایس پی آر
دنیا شائع 04 جون 2023 01:57pm پارلیمنٹ کی دیوار پر ’اکھنڈ بھارت‘ کے نقشہ سے مُودی کی انتہا پسندی ظاہر اکھنڈ بھارت تصور سے مراد غیر منقسم ہندوستان ہے جس کی جغرافیائی وسعت قدیم زمانے میں بہت وسیع تھی، آر ایس ایس
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2023 12:38pm یاسمین راشد کی قیادت میں کور کمانڈر ہاؤس لاہور پہنچا، ملزم کا اعترافی بیان ایک اور گرفتار ملزم رئیس احمد نے جناح ہاؤس پر حملے کا اعترافی بیان دے دیا
پاکستان شائع 03 جون 2023 11:22pm بنوں میں دہشت گردوں سے مقابلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد بھی مارے گئے
پاکستان شائع 03 جون 2023 12:54pm اسلام آباد: شہری کے قتل کو حکومتی اداروں پر ڈالنے کی کوشش ناکام نوجوان غیرت کے نام پر قتل ہوا لیکن سیاسی جماعت کے سوشل میڈیا ونگز نے اسے 9 مئی واقعات سے جوڑنے کی کوشش کی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2023 10:05am 9 مئی واقعات، فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے شر پسند سرغنہ کی شناخت پُرتشدد احتجاج کے دوران شر پسندوں کے سرغنہ نے جی ایچ کیو پر حملے میں حصہ لیا
پاکستان شائع 02 جون 2023 09:07pm شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پرحملوں، شہریوں کے قتل میں ملوث تھے
پاکستان شائع 02 جون 2023 03:51pm کچے کے ڈاکوؤں کے پاس امریکی اسلحہ ہونے کا انکشاف اسلحہ چلانے کی تربیت بھارت سے لی جاتی ہے، قائمہ کمیٹی کو پولیس بریفنگ میں انکشاف
پاکستان شائع 02 جون 2023 11:33am 9 مئی واقعات، پنجاب میں 4 ہزار شرپسندوں میں سے 2 ہزار سے زائد کی شناخت جناح ہاؤس حملے کے 1800 شرپسندوں میں سے 1100 سے زائد کی شناخت کرلی گئی، ذرائع
پاکستان شائع 02 جون 2023 09:42am عسکری املاک کو نقصان پہنچانے والے پی ٹی آئی کے ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی سید محمد ناظم عباس پی پی 95 چنیوٹ سے پی ٹی آئی کا نمائندہ ہے، سرکاری حکام
پاکستان شائع 01 جون 2023 07:57pm پولیو ٹیم پر حملے کے دوران شہید ہونیوالے سپاہی کی نماز جنازہ ادا شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا
پاکستان شائع 01 جون 2023 02:49pm بھارتی صحافی کا بلوچ دہشت گردوں سے گٹھ جوڑ بے نقاب منیش رائے بلوچستان کے پرامن نوجوانوں کو بہکانے کی کوشش کرتا ہے۔
پاکستان شائع 01 جون 2023 12:59pm کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملہ، دو سپاہی شہید حملہ پاک ایران بارڈر پر سنگوان کے علاقے میں کیا گیا۔
پاکستان شائع 31 مئ 2023 06:30pm آرمی چیف سے برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال برطانوی فوج کے سی جی ایس نے جی ایچ کیو آمد پر یادگار شہداء پر پھول چڑھائے
پاکستان شائع 31 مئ 2023 06:11pm نجی کمیٹیوں پر چاند دیکھنے پر پابندی عائد، رویت ہلال بل قومی اسمبلی سے منظور سرکاری اعلان سے پہلے الیکٹرانک میڈیا پر بھی چاند نظر آنے کی خبر نشر کرنے پر پابندی لگادی گئی
پاکستان شائع 31 مئ 2023 05:12pm جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسز کے خلاف سرگرمیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 30 مئ 2023 12:44am عوام اور مسلح افواج میں خلیج پیدا کرنے کی ہر کوشش ناکام بنائیں گے، آرمی چیف عدم استحکام پیدا کرنے کیلئے اندرونی عناصر اور بیرونی قوتوں کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوچکا ہے، جنرل عاصم