پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 05:35pm باجوڑ میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، ایک سپاہی شہید جھڑپ میں فورسز کی فائرنگ کی فائرنگ سے ایک دہشت گرد بھی مارا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 17 مئ 2023 09:07pm بنوں: فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ و گولا بارود برآمد ہلاک دہشت گرد فورسز اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 17 مئ 2023 06:29pm افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی، مختلف شہروں میں ریلیاں مختلف شہروں میں ریلیوں کے شرکاء نے پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 05:26pm المناک واقعات کی دوبارہ کسی قیمت پر اجازت نہیں دینگے، آرمی چیف قوم کی توہین کرنے والے تمام ذمہ داران کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، جنرل عاصم منیر
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 12:47pm جناح ہاؤس حملے میں ملوث شرپسندوں کے سیاسی جماعت سے رابطوں کے ثبوت مل گئے حملے کے حوالے سے مکمل تفصیلات بھی سامنے آگئیں
پاکستان شائع 16 مئ 2023 02:35pm صدر مملکت، وزیراعظم اور چیف جسٹس پاکستان میں سب سے زیادہ تنخواہ کس کی ہے؟ حکومت نے تنخواہوں کی تفصیل پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کوبھجوا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 03:38pm قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور کرلیا توہین ثابت ہونے پر 6 ماہ قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا
پاکستان شائع 16 مئ 2023 09:53am خیبر پختونخوا میں سرکاری املاک کے نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیں مختلف شہروں میں دھاوا بولا گیا اور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچایا گیا
پاکستان شائع 15 مئ 2023 08:39pm کور کمانڈرز کانفرنس: فوجی تنصیبات کے حملہ آوروں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا اعلان فوجی قیادت کا جلد از جلد قومی اتفاق رائے پر بھی زور، کوششوں کی حمایت کریں گے، کمانڈرز
پاکستان شائع 15 مئ 2023 10:26am مُتحدہ عرب امارات کے صدر کا آرمی چیف سے ٹیلی فونک رابطہ دونوں سربراہان کے درمیان دفاعی اور فوجی تعاون پر بات چیت
پاکستان شائع 14 مئ 2023 09:37pm ریڈیو پاکستان اور جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت میں آگئے 'گھناؤنے جرائم میں ملوث عناصر کو اپنے کیئے کی سزا ضرور ملے گی'
پاکستان شائع 14 مئ 2023 08:34pm افغان باشندوں کا پی ٹی آئی سے پیسے لیکر شرپسندی کا اعتراف پی ٹی آئی مشران اور ایم پی اے نے پیسے دئیے کہ احتجاج میں شامل ہوں اور توڑ پھوڑ کروں، اقبالی بیان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2023 06:07pm 9 مئی کو 6 سو کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا، محسن نقوی پلان کے تحت عسکری ٹاور پر حملہ کیا گیا، نگراں وزیراعلیٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2023 02:13pm 9 مئی کی ہنگامہ آرائی کے منصوبہ سازوں کو کٹہرے میں لائیں گے، آرمی چیف سوچی سمجھی سازش کے تحت مسلح افواج کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے، جنرل عاصم منیر
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 09:57pm سپریم کورٹ کے باہر جے یو آئی اور پی ڈی ایم کا دھرنا، مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں جے یو آئی نے چاروں صوبوں سے کارکنوں کے قافلے اسلام آباد لانے کی تیاری شروع کردی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 11:00am فوج کے دفاتر پر حملہ کرنے والوں کو سزائیں دلوانے کیلئے ٹیمیں سرگرم لاہور جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے بیشتر شرپسندوں کی شناخت
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 12:02am کسی نے استعفیٰ نہیں دیا، فوج آرمی چیف کی قیادت میں متحد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر عمران خان ایماندار آرمی چیف سے خوفزدہ ہے، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 09:46pm مولانا فضل الرحمان کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان، تجویز کس نے دی؟ پیپلزپارٹی نے بھی پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت کا اعلان کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 12:04am پاک فوج نے ہوشاب میں 5 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا شمالی بلوچستان میں ایف سی کیمپ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 سپاہی شہید، 2 دہشتگرد ہلاک
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 03:13pm کور کمانڈر ہاؤس پرحملہ کرنیوالوں کی شناخت، چھاپوں کا سلسلہ جاری شرپسندوں کیخلاف، انسداد دہشتگردی کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے