پاکستان شائع 03 جولائ 2023 08:59am ہوشاب میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، دو اہلکار شہید دہشتگردوں کے خلاف جاری جنگ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گی، پاک فوج
پاکستان شائع 02 جولائ 2023 08:27pm ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک دہشت گرد سیکورٹی فورسز، پولیس اور بے گناہ شہریوں پر حملوں میں مطلوب تھے
دنیا شائع 02 جولائ 2023 01:28pm مودی حکومت نے افغان طلبا و شہریوں کو پہلے سے جاری تمام ویزے منسوخ کر دیے یونیورسٹیوں نے کیمپس میں واپس نہ آنے والوں کے داخلے منسوخ کرنا شروع کر دیے.
پاکستان شائع 30 جون 2023 11:17pm سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان اور ٹانک میں آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2023 01:54pm پاک فوج کا پیغام، ایف سی کے جوانوں کی سنگلاخ پہاڑوں پر عید آج شہداء کی قربانیوں کو یاد رکھنےاور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2023 05:27pm باجوڑ اور تیرہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گرد کمانڈر سمیت 4 ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 27 جون 2023 11:41am جہاز حادثوں کا خطرہ، پاک فضائیہ کی قربانی کے جانوروں کی باقیات ٹھیک سے تلف کرنے کی اپیل پرندے تیز رفتار جہاز سے ٹکرا کر تباہی کا باعث بنتے ہیں، ترجمان پاک فضائیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 08:02pm قائم مقام صدر کے دستخط کے بعد الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قانون بن گیا صدر پاکستان کا انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار ختم
پاکستان شائع 25 جون 2023 05:52pm فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستیں: وزیراعظم نے فروغ نسیم کی خدمات حاصل کرلیں سابق وزیر قانون فروغ نسیم لارجر بنچ کے سامنے پیش ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2023 06:55pm تاحیات نا اہلی ختم کرنے کا قانون قومی اسمبلی سے بھی منظور، نواز شریف کی راہ ہموار نوازشریف کی واپسی کے لئے قانونی ٹیم تشکیل
پاکستان شائع 25 جون 2023 03:03pm خواجہ آصف نے چئیرمین سینیٹ مراعات بل اور اسمبلی اراکین کے پروٹوکول کی مخالفت کردی حج پر جانے والے اراکین کو کوئی سہولت نہیں دی گئی، خواجہ آصف
دنیا شائع 25 جون 2023 01:47pm مودی سرکار کا عبوری افغان حکومت کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا دعویٰ جھوٹ نکلا عبوری افغان حکومت کے مخالفین اور عسکریت پسند گروپوں سے خفیہ رابطوں کا انکشاف
کاروبار اپ ڈیٹ 25 جون 2023 02:36pm بجٹ 24-2023 منظور، 215 ارب روپے کے نئے ٹیکس، پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا اعلان پنشن پلان میں بھی اہم تبدیلی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2023 06:08pm مفتاح اسماعیل کا ن لیگ کے تمام عہدوں سے دستبرداری کا اعلان انتخابی سیاست میں مزید فعال نہیں رہنا چاہتا، مفتاح اسماعیل
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2023 10:59pm ایل او سی پر فائرنگ سے شہریوں کی شہادت، بھارتی ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 2 شہری شہید اور ایک زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2023 04:29pm حکومت وائٹ ہاؤس کے اعلامیہ کا جواب ضرور دے گی، وزیر دفاع امریکا کے لئے جنگیں انویسٹمنٹ ہوا کرتی ہیں، آج بھی یورپ میں جو جنگ جاری ہے وہ انویسٹمنٹ ہے، خواجہ آصف
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2023 01:17am وزیراعظم نےعید کی تعطیلات میں ایک دن کا اضافہ کردیا ملک بھرمیں 29 جون بروز جمعرات کوعیدالاضحیٰ منائی جائیگی، رویت ہلال کمیٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2023 07:07pm صحافی کے سوال پر اسحاق ڈار آپے سے باہر ہوگئے، تھپڑ جڑ دیا گارڈ کو صحافی کا موبائل لے کر پھینکنے کا کہہ دیا
پاکستان شائع 21 جون 2023 04:30pm چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشادمرزا کی چینی ہم منصب سے ملاقات دونوں ممالک کےفوجی تعلقات وقت کی ہر آزمائش میں پورا اترے ہیں، جنرل ساحر شمشاد
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2023 06:16pm معیشت بحالی پر وزیر اعظم کی اپیکس کمیٹی میں آرمی چیف بھی شامل پانچ بڑے ممالک نے پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کردی