پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 08:03pm سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کا مقصد افراتفری اور مایوسی پھیلانا ہے، آرمی چیف دشمن کے پروپیگنڈے سے مقابلے کیلیے نوجوان ریاست کی معلومات پر انحصار کریں، نگراں وزیراعظم
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 02:49pm بلوچستان میں بھارتی دہشتگردی کے ثبوت منظر عام پر آگئے بھارت بلوچستان میں مخصوص دہشتگرد فورسز کو مالی مدد اور اسلحہ فراہم کررہا ہے، چینی اخبار
دنیا شائع 24 جنوری 2024 09:24am مساجد، قبرستان، امام بارگاہیں اور مزارات، اب سب بھارتی انتہا پسندوں کے نشانے پر رام مندر کی توسیع کی زد میں بہت سے قبرستان اور مقبرے آ سکتے ہیں، غیرملکی میڈیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 09:42am چینی نائب وزیر خارجہ کی آرمی چیف اور نگراں وزیراعظم سے ملاقاتیں، سی پیک سیکورٹی پر اطمینان پاک چین تعلقات علاقائی امن و استحکام کی مشترکہ سوچ پر قائم ہیں، سربراہ پاک فوج
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 09:39pm قومی اسمبلی میں طویل عرصے کے بعد ایک اور اپوزیشن لیڈر کا اضافہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پاکستان کی قانون سازی اسمبلی کے پہلے اپوزیشن لیڈر کو تلاش کرلیا
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 02:21pm ژوب: سیکیورٹی فورسز کا پاک افغان سرحد کے قریب آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک مارے گئے دہشتگرد فورسز کےخلاف دہشتگرد کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 11:15am ایران میں کی گئی پاکستانی اسٹرائیک میں مارے گئے دہشتگردوں کی ہوشرُبا تفصیلات منظر عام پر لاتعداد بے گناہوں کو شہید کرنے والے یہ وہی دہشت گرد ہیں جن کا دفاع ماہ رنگ بلوچ کر رہی ہیں۔
پاکستان شائع 21 جنوری 2024 04:51pm کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی افغانستان میں مدرسے کی دستار بندی تقریب میں شرکت تقریب کنڑ میں موجود مدرسہ دارالحجراوالجہاد اور جامعہ منبہ الاسلام میں ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جنوری 2024 04:08pm دو قسم کے ڈرونز، میزائل اور راکٹ: پاک فوج نے ایران میں آپریشن کی تفصیلات جاری کردیں ضمنی جانی نقصان کم سے کم رکھنے کی کوشش کی گئی، ٹھکانے بدنام دہشت گرد استعمال کر رہے تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 07:36pm مقامی صنعتوں کے فروغ اور خود انحصاری سے قومی ترقی کا راستہ متعین ہوتا ہے، آرمی چیف آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 06:28pm سربراہ پاک فضائیہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، عسکری تعلقات کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق پاکستان، امریکا سے مضبوط سفارتی، اقتصادی اور دفاعی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، ائیر چیف مارشل
پاکستان شائع 14 جنوری 2024 11:09pm پاک فوج کے 5 شہداء مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک نمازجنازہ میں لواحقین سمیت پاک فوج کے افسران و جوانوں نے شرکت کی، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 12:29am بلوچستان میں فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، بہادری سے لڑتے ہوئے 5 جوان شہید خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز، 4 دہشت گرد ہلاک
پاکستان شائع 13 جنوری 2024 08:13pm حوثیوں کیخلاف امریکی حملوں کا پاک نیوی کے جہازوں کی تعیناتی سے کوئی تعلق نہیں پاکستان، ٹاسک فورس 153 یا ایسے کسی اتحاد میں شمولیت کا ارادہ نہیں رکھتا جو مسئلہ فلسطین کے خلاف ہو، ذرائع
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 09:30pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کی شناخت عبداللہ خدری اور خالد عرف جانان کے ناموں سے ہوئی، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 09:17pm چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم رجب ہوگی مختلف مقامات سے ماہ رجب المرجب کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 10:16pm مسلح افواج کسی بھی خطرے کو روکنے کیلئے اپنے نظام کو جدید بنا رہی ہیں، آرمی چیف پاکستان کا مختلف ایئر ڈیفنس ویپن سسٹم کا کامیاب مظاہرہ، جنرل عاصم منیر نے مشاہدہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 06:34pm نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک منصوبے سے ملک کو متعدد فوائد حاصل ہوں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے این اے ایس ٹی پی کو قومی اور اسٹریٹجک اہمیت کا منصوبہ قرار دیا
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 11:36pm سیکرٹری دفاع کا سروسز چیفس کو خط، 2017 دھرنے کے متعلقہ افسران کیخلاف کارروائی کی ہدایت سیکرٹری دفاع نے آرمی چیف، ائیر چیف اور نیول چیف کو خطوط سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں لکھے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 09:27am انتخابات 2024: مسلم لیگ (ن) کا راولپنڈی اور گوجرانوالہ سمیت دیگر اضلاع کیلئے امیدواروں کا اعلان مسلم لیگ ن نے ٹکٹوں کی تقسیم کا آغاز کر دیا