پاکستان شائع 01 فروری 2024 08:34pm ریحان زیب کے قتل کے بعد باجوڑ اسکاؤٹس بلڈنگ پر پتھراؤ کے واقعے کا مقدمہ درج تھانہ خار ایس ایچ او کی مدعیت میں 25 سے زائد مظاہرین کیخلاف ایف آئی آر درج کی گئی
شائع 01 فروری 2024 01:02pm نگراں وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، اہم فیصلے متوقع اجلاس میں ملکی امن و امان اور معاشی امور پر غور ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 11:36pm سیاسی سرگرمی کے نام پر کسی کو تشدد اور الیکشن سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، کور کمانڈرز کانفرنس ملکی خود مختاری، قومی عزت اور پاکستانی عوام کی امنگوں پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 12:55pm مچھ دہشت گردی واقعہ کے شہدا کی نماز جنازہ ادا شہدا کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کیا جائے گا
کاروبار شائع 31 جنوری 2024 09:00am پٹرولیم کانفرنس 2024: مستقبل میں پاکستان ایک شاندار ملک ہوگا، شرکاء آرمی چیف نے کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی
دنیا شائع 31 جنوری 2024 08:47am بھارتی فوج جعلی انکاؤنٹرز کی اسپیشلسٹ بن گئی بھارتی فوج کے افسران ترقی، تمغوں اور اچھی رپورٹ کے لئے جعلی آپریشن اور انکاؤنٹرز کرتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 11:10pm مچھ حملے کی تفصیلات جاری، 9 دہشت گرد ہلاک، اہلکاروں سمیت 6 شہید سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے مؤثر جواب دیتے ہوئے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا
▶️ پاکستان شائع 30 جنوری 2024 02:43pm مچھ بلوچستان کے ناکام حملے میں بھارت ملوث نکلا دہشت گردوں کے مچھ بلوچستان میں ناکام حملےمیں بھارتی خفیہ ایجنسی را سے جڑے اکاؤنٹس سے متعلق ہوش ربا انکشافات
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:05am شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشتگرد ہلاک دہشت گرد نیک مان اللہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوا
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 11:21pm سوڈان میں پاکستانی امن دستے کے قافلے پر حملہ، سپاہی شہید، 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 08:42pm دوسری ریاست کی خودمختاری کا احترام تعلقات کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، آرمی چیف آرمی چیف سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات، دہشتگردی سے انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے نمٹنے پر اتفاق
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 06:20pm این 47 پر مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی (ف) میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی جے یو آئی ف کا مسلم لیگ ن کے امیدوار طارق فضل چوہدری کی حمایت کا اعلان
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 11:26am ریاستی اداروں کے خلاف مخصوص سیاسی جماعت کاپروپیگنڈہ ایک بار پھر بری طرح بے نقاب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تفتیش کی تو ہوشربا انکشافات
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 08:52am ٹی ٹی پی دہشتگردوں کے خاندان کسم پُرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور 'دہشت گرد والد کو جہاد کے نام پر ورغلا کر ساتھ لے گئے، ماں پوری پوری رات رو کے گزارتی ہے'
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 08:53pm پی ٹی آئی نے امریکا میں پاکستان کے خلاف نیا محاذ کھولنے کی تیاری کرلی عام انتخابات سبوتاژ کرنے اور ریاستی اداروں پر منظم حملے کی تفصیلات منظر عام پر
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 08:56pm الیکشن کے دوران فوج 5 دن تعینات رہے گی، نوٹیفکیشن جاری مسلح افواج کو ریٹرننگ افسران کے حوالے سے ہدایات جاری الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 06:07pm پاکستان میں شہریوں کے قتل میں ملوث 2 بھارتی ایجنٹ بے نقاب، عالمی کارروائی کا مطالبہ مقامی اجرتی قاتل گرفتار،سوشل میڈیا کے ذریعے قاتلوں کی خدمات لی گئیں، سیکریٹری خارجہ کی پریس کانفرنس
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 05:26pm پاک بحریہ کی جنگی مشق سی اسپارک کاآغاز سی اسپارک آرمی اورایئرفورس کے جوان بھی آپریشنزکاحصہ ہوں گے
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 08:59am مدرسے میں خودکش بمباروں کی موجودگی، کراچی میں ٹی ٹی پی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد گرفتار دہشتگردوں کو افغانستان سے ٹی ٹی پی کی قیادت کی سرپرستی میں منظم کیا گیا تھا
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 08:16pm نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز نے وفاقی وزیر داخلہ کا قلمدان سنبھال لیا گوہراعجازکے پاس وزارت تجارت کا پہلے ہی قلمدان موجود ہے