پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 08:12pm کون بنے گا صدر اور وزیراعظم ؟ پی پی نے مسلم لیگ سے تعاون کا اعلان کردیا آصف علی زرداری کی آج چوہدری شجاعت حسین اور مولانا فضل الرحمان سے بھی ملاقات کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 11:42pm نو منتخب رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی لاہور کے جنرل سیکریٹری ن لیگ میں شامل وسیم قادر نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 121 لاہور سے کامیابی حاصل کی
پاکستان شائع 11 فروری 2024 05:12pm خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک علاقہ مکینوں نے آپریشن کو سراہا اور دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے بھرپور تعاون کا اظہار کیا
پاکستان شائع 10 فروری 2024 05:01pm ڈی آئی خان : شہریوں کی فورسز کے شانہ بشانہ لڑائی، 3 دہشت گرد ہلاک شیرانی قبیلے کے غیور عوام دہشتگردوں کے خلاف صف آراء ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:51am قوم کو انتشار، پولرائزیشن کی سیاست سے آگے بڑھنے کیلئے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے، آرمی چیف انتخابات اور جمہوریت پاکستان کے عوام کی خدمت کا ذریعہ ہیں، جنرل عاصم منیر
پاکستان شائع 09 فروری 2024 10:49pm سکیورٹی فورسز کی کارروائی، قلعہ سیف اللہ اور پشن حملوں کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا دہشتگرد بلوچستان میں خودکش دھماکوں کی منصوبہ بندی کررہا تھا
پاکستان شائع 08 فروری 2024 09:39pm انتخابات میں عوام کیلئے محفوظ و پرامن ماحول یقینی بنایا گیا، پاک فوج ایک لاکھ 37 ہزار فوجی اہلکاروں کی سول آرمڈ فورسز کے ہمراہ تعیناتی کی گئی، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 04:08pm الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند ہو گا یا نہیں؟ پی ٹی اے نے بتادیا الیکشن کمیشن نے سگنل نہ آنے کی صورت میں اپنا پلان بتا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 06:35pm پُرامن پولنگ کیلئے 6 لاکھ اہلکاروں کو فرائض سونپ دیے گئے کسی بھی ناخوش گوار واقعے کی روک تھام کیلئے فوج اور سول آرمڈ فورسز کے ایک لاکھ 30 ہزار اہلکار بھی شامل
پاکستان شائع 06 فروری 2024 05:09pm جنرل ساحر شمشاد مرزا کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، الفتح II میزائل کے سٹال کا افتتاح دونوں رہنماؤں نے عسکری اور دفاع شعبے میں تعاون کے فروغ پر بھی بات چیت کی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 07:34pm پاک فوج کے دستے پنجاب بھر میں الیکشن ڈیوٹی کیلئے روانہ پاک فوج کے دستے لاہور، ملتان، اوکاڑہ، بہالپور اورگوجرانوالہ گیریژن سے روانہ ہوئے
پاکستان شائع 06 فروری 2024 01:19pm شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، سرغنہ سمیت 2 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولا بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 05 فروری 2024 08:35pm پاک بحریہ نے 9 بھارتی شہریوں کی جان بچا لی بھارتی شہری گزشتہ 24 گھنٹوں سے بے یارو مددگار سمندر میں پھنسے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 08:15am بھارتی دہشت گردی پاکستان میں شہریوں کے قتل تک پھیلا چکی ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کشمیر اور ایل او سی کا دورہ، 'کسی بھی جارحیت کا بھرپور فوجی طاقت کے ساتھ جواب دیا جائے گا'
پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2024 06:44pm کرک: شیر افضل مروت کے جلسے کے بعد پی ٹی آئی کارکنان کا پولیس پر دھاوا شرپسندوں کے پتھراؤ سے متعدد پولیس اہلکار زخمی، گاڑیاں تباہ
پاکستان شائع 03 فروری 2024 06:10pm پاک فوج اور ایف سی کا کامیاب ریسکیو آپریشن، سیلاب زدہ علاقے میں پھنسے 9 افرا بچا لیے علاقہ مکینوں کا پاک فوج اور ایف سی کے بروقت اقدامات پر خوشی کا اظہار
پاکستان شائع 03 فروری 2024 11:34am مچھ آپریشن میں مارے گئے دہشتگردوں کی مزید تصاویر منظرِ عام پر آگئیں لاپتہ افراد کے نام پر ملک کو بدنام کرنے کی سازش بھی بے نقاب ہوگئی
پاکستان شائع 02 فروری 2024 03:09pm مچھ حملہ: گزشتہ 3 روز میں 24 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا، آئی ایس پی آر مچھ میں کالعدم بی ایل اے کے دہشت گردوں کے حملے سے متعلق مزید تفصیلات جاری
پاکستان شائع 02 فروری 2024 11:55am فوج نہ تو گنتی میں شامل ہوگی نہ پولنگ عملے کی ذمہ داری سنبھالے گی عام انتخابات میں فوج کی ذمہ داریوں سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان شائع 01 فروری 2024 10:26pm ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب 2 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر