پاکستان شائع 24 فروری 2024 07:44pm چارسدہ : سابق ایئر چیف مارشل حکیم اللہ درانی سپرد خاک حکیم اللہ درانی 1988 میں ملک کے پانچویں ایئر چیف مارشل بنے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 08:19am نئے صدر کا انتخاب، عارف علوی کے پاس کتنے دن باقی رہ گئے صدر کے چناؤ سے پہلے سینیٹ انتخابات بھی ہونگے
پاکستان شائع 22 فروری 2024 05:26pm نومنتخب اسمبلیاں اجلاس کیلئے تیار، وزیراعظم کا انتخاب کب ہوگا؟ پہلا اجلاس تین دن تک جاری رہے گا
پاکستان شائع 22 فروری 2024 03:21pm ججز کیخلاف سوشل میڈیا مہم: ایف آئی اے نے عمران ریاض اور اسد طور کو کل طلب کرلیا اسد طور کو سائبر کرائم اسلام آباد، عمران ریاض کو سائبر کرائم لاہور میں پیش ہونے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 10:20am چیف جسٹس پاکستان کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والا شخص گرفتار عبدالواسع نے چیف جسٹس کو دھمکیاں دیں، کردار کشی کی سوشل میڈیا کمپین میں حصہ لیا، ذرائع
پاکستان شائع 20 فروری 2024 07:40pm سکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 20 فروری 2024 07:29pm ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈلاک کس بات پر ہے؟ پیپلز پارٹی نے ن لیگ کے سامنے کیا مطالبات رکھے ہیں؟
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 01:56pm شہباز وزیراعظم اور زرداری صدر: پی پی اور ن لیگ میں حکومت سازی پر اتفاق ہوگیا چیئرمین سینیٹ، سندھ پنجاب اور بلوچستان کے گورنرز ، اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدوں کیلئے بھی اتفاق
پاکستان شائع 20 فروری 2024 01:11pm کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ لڑائی میں جماعت الاحرار کا سینئر سرغنہ قاری ضیا الرحمان شدید زخمی دونوں دہشت گرد تنظیمیں خیبرکے علاقے میں غلبہ حاصل کرنا چاہتی ہیں، معاملات جنگ تک پہنچ چکے ہیں۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 05:43pm پی پی اور ن لیگ حکومت سازی کا اونٹ کسی کروٹ نہ بٹھا سکیں رابطہ کمیٹیوں میں حکومت سازی کے حوالے سے بات چیت اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق
پاکستان شائع 19 فروری 2024 09:33pm پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کو 2 نئے لائسنز جاری پاکستان خودکفالت کیساتھ برآمدکنندگان کی فہرست میں شامل ہوجائے گا، چیئرمین پی این آراے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 05:48pm حکومت سازی: پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ میں شمولیت کیلئے راضی، وزیراعلیٰ بلوچستان بھی نامزد کردیا پیپلز پارٹی پنجاب میں بھی صوبائی کابینہ کا حصہ بنے گی
پاکستان شائع 17 فروری 2024 10:01pm خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے دو مختلف آپریشنز، 9 دہشتگرد ہلاک آپریشن کے دوران ایک سپاہی نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 16 فروری 2024 10:43pm پی ٹی آئی کے رہنما کی پیپلزپارٹی کے پرویز اشرف سے ملاقات، چیئرمین سینیٹ بھی موجود ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور انتخابات کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال، ذرائع
پاکستان شائع 16 فروری 2024 07:37pm تحریک انصاف کا وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ پی ٹی آئی وفد سے ملاقات، آفتاب شیر پاؤ کا خیبرپختونخوا میں انتخابات پر تحفظات کا اظہار
پاکستان شائع 15 فروری 2024 08:00pm دشمن کی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، نیول چیف سی سپارک مشق: نیول چیف کا بحری جہازوں، کوسٹل اور کریک ایریاز کا دورہ
پاکستان شائع 15 فروری 2024 12:32am جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ترک مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات معزز مہمان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مسلح افواج کے کردار کو سراہا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 08:34pm پی پی کو پنجاب اور وفاقی کابینہ میں شامل کرنے پر ن لیگ کا زور بلاول کو وزیرخارجہ بنایا جا سکتا ہے، آئینی عہدوں کےلیے مطالبات پر بھی غور، اسلام آباد میں مذاکرات
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 08:28pm وزارتیں لیے بغیر پیپلز پارٹی وفاق میں ن لیگ کی حمایت کرے گی، پی ٹی آئی حکومت کا امکان ختم ہوگیا، بلاول کمیٹی بنانے کا فیصلہ، بلاول کے وزیراعظم نہ بننے پر اپوزیشن میں بیٹھنے کی رائے
پاکستان شائع 12 فروری 2024 07:47pm مردان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک لاک دہشتگرد علاقے میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، ترجمان پاک فوج