حکومت نے بجلی کی قیمت مرحلہ وار بڑھانے کا اعلان کردیا
آج سے بجلی کی قیمت ساڑھے3 روپے یونٹ بڑھا دی گئی، اگست میں بھی اتنا ہی اضافہ ہوگا اورپھر اکتوبر میں90 پیسے اضافہ ہوگا، وفاقی وزرا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.