پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2022 11:07pm دہشت گردوں کیخلاف بلا تفریق کارروائی کی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس آرمی چیف کی زیرصدارت کانفرنس جو سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی
پاکستان شائع 26 دسمبر 2022 08:23pm کیپٹن فہد شہید سپرد خاک، آرمی چیف سمیت دیگر عسکری قیادت کی نمازہ جنازہ میں شرکت شہید کیپٹن فہد کوپورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2022 09:02pm کاہان میں کلئیرنس آپریشن کے دوران دھماکہ، کیپٹن سمیت5 فوجی شہید دشمن عناصر کی اس طرح کی بزدلانہ کارروائیاں بلوچستان کے امن اور خوشحالی کو سبوتاژ نہیں کر سکتیں، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2022 05:57pm افغانستان سے دہشتگردوں کا داخلہ روکنے کیلئے طویل آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید، ایک دہشت گرد ہلاک
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 10:14pm آرمی چیف کا میران شاہ اور تربیلا کا دورہ، نوجوانوں کے بلند حوصلے کو سراہا جنرل عاصم منیر نے بنوں آپریشن میں بہترین کارکردگی پر جوانوں کو شاباش دی، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 06:56pm اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2022 اکثریت رائے سے منظور ٓمیئر، ڈپٹی میئر کیلئے ووٹنگ یونین کونسل کے الیکشن کے روز ہوگی۔
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 05:04pm قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے شاہ محمود قریشی کے خط کا جواب دے دیا اسپیکر کو یہ اطمینان کرنا ہے کہ استعفیٰ رضاکارانہ اور اصل ہے، جوابی خط
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 04:36pm ’ پاکستان کا واحد وزیر خارجہ ہوں جو اپنا ٹکٹ اور ہوٹل کا بل بھی خود ادا کرتا ہے’ بیرون ملک دوروں کے اخراجات کا بوجھ قومی خزانے پر نہیں ڈالتا اور اگر کرتا بھی تو بطور وزیر خارجہ یہ میرا استحقاق ہے، بلاول
پاکستان شائع 19 دسمبر 2022 09:21pm خضدار اور شمالی وزیرستان میں دھماکے، 3 افراد شہید، 15 زخمی شمالی وزیرستان دھماکے میں نائیک عابد اور 2 شہری شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 06:31pm سینیٹ اجلاس میں ہنگامہ، اعظم سواتی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ سینیٹ ایجنڈا آج بھی مکمل نہ ہوسکا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 11:20am شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، پاک فوج کا جوان اور شہری شہید خود کش حملے میں 9 شہری بھی زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 14 دسمبر 2022 10:50pm ایم کیو ایم نے وزیراعظم سے پیپلز پارٹی کی شکایات کے انبار لگا دیئے شہباز شریف نے ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروادی، ذرائع
پاکستان شائع 14 دسمبر 2022 04:47pm پی اے سی کی پشاور الیکٹرک سے 2605 افراد کو نکالنے کی ہدایت سوات سے بھرتیاں وزیراعلیٰ کو خوش کرنے کیلئے کی ہیں، چیئرمین پی اے سی
پاکستان شائع 14 دسمبر 2022 04:23pm پی ٹی آئی کے استعفے، اسپیکر نے پلان ناکام بنا دیا نہ اجلاس ہوگا نہ استعفے پیش ہوں گے.
پاکستان شائع 13 دسمبر 2022 03:45pm پی ٹی آئی کے باغی رہنما کی دھمکی، ’غداری پر کارروائی نہ کی تو اسمبلی میں نہیں بیٹھیں گے‘ عمران خان پر جو احسان کرتا ہے وہ اسی پر وار کرتا ہے، ایاز صادق
پاکستان شائع 13 دسمبر 2022 02:27pm اتحادیوں کا دباؤ، قبل از انتخابات کا آپشن سرے سے ختم 'صدر عارف علوی عمران خان کی اس معاملے پر فیس سیونگ چاہتے تھے۔'
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 11:43pm غیر ملکی سرمایہ کاری و تحفظ بِل 2022 قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور حکومت نے مذکورہ بل میں اتحادیوں کی ترمیم شامل کرلی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 01:48pm پاکستان کے موبائل فون صارفین ’خطرہ‘ بن گئے پاکستان میں 194 ملین سیلولر ، 124 ملین براڈ بینڈ اور 121 ملین تھری جی اور فور جی صارفین ہیں۔
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 08:40pm حنا ربانی کے حوالے سے اسمبلی میں رکنِ جماعت اسلامی کے بیان پر تنقید بیان پر ایوان میں حکومتی ارکان کا اظہارِ ناراضی، عبدالاکبر چترالی نے الفاظ واپس لے لیے۔
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 08:22pm اسلام آباد میں 100 سے زائد غیرقانونی ہاؤسنگ اسکیموں کا انکشاف شہر اقتدار کے زون فور میں سب سے زیادہ 77 غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیمیں ہیں۔