کاروبار اپ ڈیٹ 15 جون 2023 11:05pm حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو برقراررکھاجارہاہے،اسحاق ڈار
پاکستان شائع 15 جون 2023 08:46am آئی ایم ایف پاکستان کے نئے بجٹ پر تحفظات کا اظہار کردیا ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کا موقع گنوا دیا گیا، ایستھر پیریز
کاروبار شائع 14 جون 2023 01:47pm آئی ایم ایف کے پاکستانی اداروں سے مذاکرات کا انکشاف 22 جون تک آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس میں پاکستان کا نام شامل نہیں، ذرائع
کاروبار شائع 14 جون 2023 01:16pm یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری
کاروبار شائع 13 جون 2023 07:31pm رواں مالی سال 11 ماہ میں ترسیلات زر 12.8 فیصد کمی ریکارڈ مئی 23 میں ترسیلات زر میں 10.4 فیصد کمی ہوئی
پاکستان شائع 13 جون 2023 04:18pm بپر جوائے: ایندھن اور بجلی کی ترسیلی لائنز متاثر ہونے سے لوڈشیڈنگ میں اضافے کا خدشہ اس وقت مجموعی طور پر ساڑھے 5 ہزار میگا واٹ شارٹ فال ہے، حکام پاور ڈویژن
کاروبار شائع 13 جون 2023 12:54pm ملک میں بجلی مزید مہنگی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری بجلی کی قیمت فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بڑھائی گئی، نیپرا
کاروبار شائع 12 جون 2023 03:04pm فارن کرنسی اکاؤنٹس منجمند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، عائشہ غوث پاشا دوست ممالک نے آئی ایم ایف کو فنڈز کی یقین دہانی کروا دی ہے، وزیر مملکت
کاروبار شائع 12 جون 2023 12:45pm روسی خام تیل پاکستان ریفائنری صاف کرے گی، قیمت کا فیصلہ بعد میں ہوگا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لئے زیادہ اسٹاک درکار ہے، حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2023 06:28pm اندازہ ہے مہنگائی نے عام آدمی کی مشکلات بڑھا دی ہیں، وزیراعظم بجٹ میں وزیراعظم نے تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کی خوشخبری سنادی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2023 04:53pm حکومت کا مالی بجٹ کے ساتھ اہم قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ غیر ملکی کرنسی کی ذخیرہ اندوزی پر قید اور جرمانے کی سزا ہوگی، ذرائع
کاروبار شائع 09 جون 2023 02:03pm بجٹ 24-2023: ٹیکس ریٹرن جمع نہ کروانے والوں کیخلاف سخت جرمانے کی تجویز ٹیکس ریٹرن تاخیر سے فائل کرنے پر بھی جرمانہ لگانے کی سفارش
کاروبار اپ ڈیٹ 09 جون 2023 09:45pm آئندہ مالی سال مہنگائی 21 فیصد رہے گی، بجٹ میں حکومتی اعتراف بجٹ 24-2023 میں جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 3.5 فیصد مقرر
کاروبار شائع 08 جون 2023 07:20pm رواں مالی سال پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں بڑی کمی پاکستانی درآمدات بھی مخصوص منڈیوں تک محدود رہیں، اقتصادی سروے
کاروبار شائع 08 جون 2023 12:06pm بجٹ میں 720 ارب کے نئے ٹیکسز عائد کیے جائیں گے نان فائلرز کیلئے ٹیکسوں میں اضافے کا فیصلہ
کاروبار شائع 08 جون 2023 10:35am آئندہ مالی سال بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا امکان بجٹ میں پنشن کے لئے 780 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 08 جون 2023 07:32pm ڈالر اصل قیمت سے 40 سے 45 روپے مہنگا ہے، اسحاق ڈار وزیر خزانہ نے رواں مالی سال 23-2022 کا اقتصادی سروے پیش کردیا
کاروبار شائع 07 جون 2023 08:51pm ایف بی آر کو ٹیکس محصولات میں بڑے شارٹ فال کا سامنا ایف بی آر کو یومیہ مزید ٹیکس جمع کرنا ہوگا
کاروبار شائع 07 جون 2023 08:10pm اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف اسکیموں کے لئے اربوں روپے کی منظوری دے دی وزارت ہاوسنگ کو 14 ہزار 802 ملین دینے کی منظوری دی گئی
کاروبار شائع 07 جون 2023 12:50pm سال 2023 میں مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، اشیاء خوردونوش 100 فیصد مہنگی زندہ مرغی کی قیمت 210 روپے اضافے سے 500 روپے پر پہنچ گئی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا