کاروبار شائع 07 جون 2023 11:39am ایف بی آر رواں مالی سال اپنے اہداف حاصل نہ کرسکا ہدف پورا کرنے کیلئے ایف بی آر کو یومیہ 48 ارب روپے ٹیکس اکھٹا کرنا ہوگا۔
کاروبار شائع 07 جون 2023 10:53am سیلاب اور سیاسی عدم استحکام، معاشی گروتھ 0.3 فیصد تک گر گئی رواں مالی سال جی ڈی پی کا حجم 84 ہزار 600 ارب سے زائد ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2023 11:09pm توانائی بچت پلان: ملک بھر میں دکانیں، کمرشل ایریاز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ مارکیٹیں جلد بند کرنے سے تقریبا ساڑھے 28 لاکھ یونٹ بجلی بچے گی
کاروبار اپ ڈیٹ 06 جون 2023 09:16pm آئندہ مالی سال کیلئے 1150 ارب روپے ترقیاتی بجٹ رکھنے کی تجویز ترقیاتی اور وزارتوں کے لیے مختص بجٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں
کاروبار شائع 06 جون 2023 03:40pm کے الیکٹرک نے صارفین پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا بجلی کی قیمت میں اضافہ وفاقی حکومت کی درخواست پر کیا گیا
کاروبار شائع 06 جون 2023 02:56pm آئندہ بجٹ جی ڈی پی کے 7.7 فیصد مالیاتی خسارے کے ساتھ تیار کیا گیا بجٹ میں 6000 ارب روپے سے زائد کا مالیاتی خسارہ ہوگا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 06 جون 2023 12:20pm مذاکرات میں نیا موڑ: آئی ایم ایف کا محصولات ہدف بڑھانے کا مطالبہ، ایف بی آر کی مخالفت پاکستان نے آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے پر دستخط کرنے کی اپیل کی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2023 03:50pm قومی اقتصادی کونسل نے 2700 ارب روپے کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری دیدی وفاقی ترقیاتی پروگرام میں صوبائی منصوبے شامل نہ کیے جائیں، وزارت منصوبہ بندی کا مطالبہ
کاروبار شائع 05 جون 2023 07:43pm بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکسز بڑھانے کی تجویز، موبائل مزید مہنگے ہوں گے امپورٹڈ میک اپ سامان پر سیلز ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ
کاروبار شائع 05 جون 2023 03:45pm ای سی سی کی ریڈیو پاکستان اور اے پی پی کیلئے 70 کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری اسحاق ڈار نے ریڈیو پاکستان کے ملازمین کی پینشن کا مسئلہ حل کرنے کیلئے کمیٹی قائم کردی
کاروبار شائع 05 جون 2023 03:10pm وفاقی بجٹ: مختلف منصوبوں کیلئے رقم مختص کرنے کا سلسلہ جاری وزارت صحت کے 38 منصوبوں کیلئے 12 ارب مختص کرنے کی تجویز
پاکستان شائع 05 جون 2023 11:54am غیر ملکی دورے کرنیوالے افراد پر ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ڈیجیٹل سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی جمع کرانے کا اختیار صوبوں سے واپس لیے جانے کا امکان
کاروبار شائع 03 جون 2023 02:19pm وزارت خزانہ بے بس، بجٹ میں عوام کو بڑا ریلیف نہ ملنے کا خدشہ دوسری جانب وزارت خزانہ کو فنڈ کی عدم دسیابی کا مسئلہ درپیش ہے، ذرائع
پاکستان شائع 02 جون 2023 02:05pm وفاقی حکومت کا 290 روپے ڈالر ریٹ پر بجٹ تیار کرنے کا فیصلہ مجوزہ ڈالر ریٹ پر بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگی ایک ٹریلین روپے تک پہنچ سکتی ہے
پاکستان شائع 02 جون 2023 01:50pm شیخ رشید کی رہائشگاہ پرچھاپہ: وکیل کی رانا ثناء کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی استدعا آئی جی اسلام آباد اورایس ایس پی سے ایک ہفتے میں جواب طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2023 12:34pm اشیاء کےبدلے اشیاء: روس، ایران اور افغانستان سے بارٹر تجارت کا طریقہ طے وزارت تجارت نے بزنس ٹو بزنس بارٹر ٹریڈ رولز جاری کردیے
پاکستان شائع 02 جون 2023 11:50am مشکلات کے باوجود پارلیمنٹیرینز کی اسکیموں کیلئے بھاری فنڈز رکھنے کی تیاریاں جٹ میں بجلی کے منصوبوں کے لئے 51 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز، ذرائع
کاروبار شائع 01 جون 2023 07:15pm یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری ہوگا
کاروبار اپ ڈیٹ 01 جون 2023 07:02pm ملک میں مہنگائی نے سارے ریکارڈ توڑ دیئے شہری علاقوں میں مہنگائی کی شرح 35.1 فیصد رہی، ادارہ شماریات
کاروبار شائع 01 جون 2023 01:38pm حکومت کا موجودہ آئی ایم ایف پروگرام نامکمل ہی ختم کرنےکا فیصلہ اگست میں آئی ایم ایف کے ساتھ نئے معاہدے کی کوشش ہوگی۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا