کاروبار اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 07:48pm ڈیلرز کو اوگرا آفس کے سامنے احتجاج مہنگا پڑ گیا، ایل پی جی 10 روپے مہنگی گھریلو سیلنڈر 220 روپے اور کمرشل سلینڈر 400 روپے مہنگا ہوگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 08:34pm وفاقی حکومت نے برآمدی شعبے سے گیس پر سبسڈی واپس لے لی برآمدی شعبے کو گیس اور ایل این جی مارکیٹ ریٹ پر ملے گی
کاروبار شائع 22 جولائ 2023 12:14pm گزشتہ سال ملنے والی غیر ملکی امداد میں 53 فیصد کمی گزشتہ مالی سال عالمی مالیاتی اداروں سے 7 ارب 67 کروڑ ڈالر امداد ملنے کا تخمینہ تھا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 22 جولائ 2023 09:58am حکومت نے عوام پر بجلی گرادی، راتوں رات بنیادی ٹیرف میں بڑا اضافہ کابینہ نے بنیادی ٹیرف بڑھانے کیلئے سرکولیشن سمری منظور کرلی
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 03:18pm ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 29 فیصد سے بڑھ گئی ایک ہفتے میں 30 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 12:49pm خصوصی عدالتیں اوپن سماعت کرینگی، سپریم کورٹ کو آگاہ کیے بغیر ٹرائل شروع نہ کیے جائیں، چیف جسٹس خصوصی عدالتوں میں سویلینز کے مقدمات پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
کاروبار اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 10:47pm ای سی سی اجلاس: عام انتخابات کیلئے ساڑھے 42 ارب روپے کی گرانٹ منظور الیکشن کیشن کو ابتداٸی طور 10 ارب روپے دیے جائیں گے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 04:32pm حکومت نے یوم عاشور پر چھٹیوں کا اعلان کردیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 20 جولائ 2023 11:19am بجلی مزید مہنگی کردی گئی مئی کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں منظوری کا نوٹیفکیشن جاری
کاروبار شائع 19 جولائ 2023 05:32pm حکومت کا 254 ارب روپے اضافی ٹیکس وصولی کا پلان تیار پیٹرولیم مصنوعات، پراپرٹی ٹیکس اور کھاد پر اضافی ٹیکس کا فیصلہ
پاکستان شائع 18 جولائ 2023 10:44am بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، کراچی کے شہریوں پر زیادہ بوجھ پڑے گا کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 2 روپے 33 پیسے مہنگی ہونے کا امکان
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 08:07pm انتخابی اصلاحات مسودہ منظور ہونے سے پہلے نئی ترامیم آگئیں، الیکشن کمیشن اور وزارت قانون پریشان انتخابی اصلاحات کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 07:22pm شاہ محمود قریشی کی ایک اور مقدمے میں درخواست ضمانت منظور شاہ محمود قریشی نے عدالت کے سامنے پیش ہو کر حاضری لگوائی
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 04:59pm 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں مہنگائی کی مجموعی شرح 28.96 فیصد تک پہنچ گئی
کاروبار اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 11:46pm بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے اضافہ، گھریلو صارفین کو 50 روپے یونٹ پڑے گی کے الیکٹرک صارفین کے لئے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں ایک روپے 44 پیسے کا اضافہ
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 05:41pm پی اے سی کی دسمبر2018 سے مئی 2023 کے دوران 1153 ارب سے زائد ریکوری پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی کارکردگی رپورٹ جاری
کاروبار شائع 13 جولائ 2023 12:43pm عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی زیادہ آبادی ترقی کی شرح میں رکاوٹ کا باعث بنتی ہے، عالمی بینک
اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 07:14pm توشہ خانہ فوجداری کیس: ’کبھی دیکھا 7 ماہ سے کیس چلے اور ملزم صرف ایک بار عدالت آیا ہو‘ چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 05:41pm ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے لیے 377 ارب روپے کی منظوری ایکنک اجلاس میں 980 ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دی گئی
کاروبار شائع 11 جولائ 2023 02:43pm پاکستان میں سعودی آئل ریفائنری کے قیام کیلئے راہیں ہموار، جلد معاہدے کا امکان سعودی عرب اور یو اے ای ریفائنریز کیلئے 15 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے، ذرائع
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا