پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 06:41pm بجلی بلوں پر رعایت کی گنجائش نہیں، مراعات یافتہ طبقے کی سہولتیں واپس لینے پر غور کر رہے ہیں، وزیر خزانہ وزارت خزانہ آج شام کو ہی آئی ایم ایف کو پلان بھیج دے گی، ذرائع
پاکستان شائع 29 اگست 2023 09:37pm نیٹ میٹرنگ کیا ہے، کب شروع ہوئی، حکومت اسے ختم کیوں کررہی ہے دنیا گرین انرجی اور سستی توانائی کو متبادل کے طور پر استعمال کررہی ہے، ماہرین
کاروبار شائع 29 اگست 2023 01:55pm سکوک بانڈز آئی ایم ایف جائزہ مکمل ہونے پر جاری کرنے کا امکان آئی ایم ایف کے ساتھ دوسرا اقتصادی جائزہ ستمبر کے آخر میں شروع ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 10:34pm یکم سے 25 جولائی تک آئیسکو وصولیوں پر کارروائی نہ کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ لاہور ہائیکورٹ: بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر نیپرا کو فیصلہ کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 28 اگست 2023 05:37pm ظالمانہ سسٹم برداشت نہیں، سراج الحق کا بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان ہڑتال سے ایک روز قبل راولپنڈی میں تاریخی جلسہ بھی ہوگا، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 28 اگست 2023 12:31pm پی آئی اے کا اُڑان بھرنے کیلئے حکومت سے 23 ارب روپے کا مطالبہ نگراں حکومت کی مینجمنٹ کو قابل عمل پلان تیار کرنے کی ہدایت، ذرائع
کاروبار شائع 28 اگست 2023 12:09pm حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان آج پھر ورچوئل مذاکرات ہوں گے محصولات کی وصولی میں اضافے کا بنیادی سبب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہے، ذرائع
پاکستان شائع 27 اگست 2023 05:25pm شہزاد اکبر کے بھائی 3 ماہ کی گمشدگی کے بعد گھر پہنچ گئے ایف آئی آر کے مطابق مراد اکبر کو 28 مئی کو ان کے گھر سے اغوا کیا گیا تھا۔
پاکستان شائع 27 اگست 2023 02:07pm بجلی کمپنیوں کے ملازمین سالانہ 13 ارب کی بجلی مفت کیسے وصول کرتے ہیں آج نیوز نے پاور ڈویژن سے تفصیلات حاصل کرلیں
کاروبار شائع 25 اگست 2023 07:28pm ملک میں 22 اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ مہنگائی کی شرح 25.34 فیصد ریکارڈ
کاروبار اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 03:44pm فی یونٹ بجلی کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ دعا کریں اللہ بہتر کرے، صارفین کی طرح ہم بھی بل ادا کرتے ہیں، ممبر نیپرا
کاروبار اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 06:25pm بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو صوبوں کی ملکیت میں دینے کی تیاری بجلی کی فروخت، تقسیم اور ٹیرف کا موجودہ نظام ختم کرنے کا فیصلہ
کاروبار شائع 21 اگست 2023 03:49pm بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باوجود گردشی قرض کم نہ ہو سکا موجودہ گردشی قرض میں کمی کرنا آئی ایم ایف معاہدے کا حصہ ہے
کاروبار شائع 19 اگست 2023 07:30pm یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی واپس لینے سے آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے سبسڈی واپس لینے سے 20 کلو آٹا 1544 جبکہ 10 کلو 772 روپے مہنگا ہوا
پاکستان شائع 18 اگست 2023 11:39pm نگراں وفاقی حکومت نے پوری بیوروکریسی تبدیل کرڈالی صوبائی چیف سیکریٹریوں، داخلہ، کیبنٹ ڈویژن کے سیکریٹریز سمیت اعلی افسران کے تبادلے
کاروبار شائع 18 اگست 2023 12:09pm ایک سال میں سود کی ادائیگیوں میں 2 ہزار 649 ارب روپے کا اضافہ گزشتہ مالی سال اخراجات دو ہزار 860 ارب روپے بڑھ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 09:34pm ڈاکٹر شمشاد اختر نے نگراں وزیر خزانہ کا چارج سنبھال لیا وزارت خزانہ پہنچنے پر محکمہ کے افسران نے شمشاد اختر کا استقبال کیا
کاروبار اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 06:55pm پیٹرول، ڈیزل پر کتنا ٹیکس اور مارجن ہے، تفصیلات سامنے آگئیں فی لیٹر پیٹرول پر 7 روپے لیوی عائد ہے، دستاویز
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 12:19am پیٹرول، ڈیزل کی قیمت 290 روپے سے تجاوز کر گئی حکومت نے پٹرول کی 17.50روپے اور ڈیزل 20 روپے فی لیٹر مہنگاکردیا
پاکستان شائع 15 اگست 2023 02:54pm بجلی بلوں میں انکم ٹیکس سمیت بھاری ٹیکس وصولی پر نیپرا کا نوٹس بجلی صارفین سے کتنے ٹیکسز وصول کئے جارہے اسکی تفصیلات جمع کروائی جائیں، نیپرا