کاروبار شائع 20 ستمبر 2023 10:25pm پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطالبات منظور، ہڑتال کی کال واپس لے لی پیٹرول پمپ ڈیلرز نے کمیشن نہ بڑھانے کے معاملے پر ہڑتال کی دھمکی دی تھی۔
کاروبار شائع 20 ستمبر 2023 03:35pm ملک میں چینی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 20 ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کے ٹینڈرز منسوخ کر دیے
کاروبار شائع 20 ستمبر 2023 11:29am بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان نیپرا درخواست پر 27 ستمبر کو سماعت کے بعد حتمی فیصلہ کرے گی
کاروبار اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2023 02:36pm الیکشن سےپاکستان کی معیشت سنبھل سکتی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 2024 میں مہنگائی اور معاشی مشکلات کا سامنا رہے گا، اے ڈی بی
کاروبار شائع 19 ستمبر 2023 08:38pm پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، رحیم یار خان میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت کمپنی نے 29 جون 2023 کو کنویں میں 1851 میٹرز تک گہری کھدائی کی، ترجمان اوجی ڈی سی ایل
کاروبار شائع 19 ستمبر 2023 02:20pm پاکستان میں اسمگل شدہ پیٹرولیم مصنوعات کے استعمال پر آئی ایم ایف نے اعتراض اٹھا دیا آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ اور ایف بی آر سے رپورٹ طلب کر لی
کاروبار اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 09:32pm حکومت کا آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے قومی خزانے پر بھاری پڑنے کا اعتراف ڈالر کی قدر بڑھنے سے کپیسٹی پیمنٹس دوگنا ہوگئیں، سیکرٹری پاور ڈویژن
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 02:14pm قومی ائیرلائن کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا نگراں وزیرخزانہ نے پی آئی اے انتظامیہ سے نجکاری پلان مانگ لیا
کاروبار شائع 15 ستمبر 2023 04:42pm مہنگائی کی شرح 26.25 فیصد ریکارڈ، گزشتہ ہفتے 24 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات ہفتہ وار بنیادوں پر ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.25 فیصد کی معمولی کمی ہوئی، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 11:21pm چیف جسٹس نے جاتے جاتے پی ڈی ایم کی نیب ترامیم کالعدم قرار دے دیں، تفصیلی فیصلہ جاری عوامی عہدہ رکھنے والوں کے نیب مقدمات بحال، 7 روز میں دوبارہ شروع کرنے کا حکم
کاروبار شائع 13 ستمبر 2023 05:04pm پی آئی اے کا قرضہ مؤخر کیے جانے کا امکان، حکومت نے نیا قرضہ بھی دلوا دیا کمرشل بینک پی آئی اے کا قرض مؤخر کرنے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہیں۔
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 04:59pm آئیسکو کا سرکاری اور پرائیویٹ نادہندگان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، فہرستیں تیار وفاقی ادارے آئیسکو کے 70 ارب جبکہ صوبائی ادارے 50 کروڑ روپے کے ڈیفالٹرز نکلے۔
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 01:58pm بجلی بل: وزیراعظم ہاؤس، اہم وزراتیں اور سرکاری ادارے اربوں کے نادہندہ نکلے وزیراعظم ہاؤس کا گزشتہ ماہ کا بجلی کا بل ادا نہیں کیا گیا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 12:50pm نجی بجلی گھروں کیلئے مراعات واپس لی جائیں، آئی ایم ایف کا مطالبہ عالمی مالیاتی ادارے نے5 سخت شرائط پر مبنی تحریری معاہدہ مانگ لیا
کاروبار شائع 12 ستمبر 2023 04:15pm حکومت اور آئی ایم ایف کی بات چیت کے بعد لگژری امپورٹس پر اضافی ٹیکس رد کردیا گیا حکومت کا دعویٰ ہے کہ اس نے محصولات کی کارکردگی کی بنیاد پر آئی ایم ایف کے ٹیکس کے مطالبے کو مسترد کیا۔
کاروبار شائع 11 ستمبر 2023 03:31pm کراچی کے صارفین پر مزید بجلی گرائے جانے کی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر اضافہ مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹ منٹس کی مد میں مانگا گیا
کاروبار شائع 11 ستمبر 2023 11:34am بجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن، 80 لاکھ یونٹ سے زائد بجلی چوری پکڑی گئی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی میں 194 افراد گرفتار
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 04:52pm حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرا دی، قیمتوں میں اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 46 پیسے مہنگی کردی گئی
کاروبار شائع 08 ستمبر 2023 02:54pm سرکاری اعداد و شمار میں چینی کی قیمت 200 روپے پر پہنچنے کا اعتراف پشار میں ایک ہفتے کے دوران چینی 25 روپے فی کلو مہنگی ہوئی، قومی ادارہ شماریات
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 05:09pm بجلی چوری روکنے کیلئے تقسیم کار کمپنیوں کے فیلڈ افسران تبدیل کرنے کا فیصلہ شام تک تمام ڈسکوز تبادلوں پر عملدرآمد یقینی بنائے، وزارت توانائی