کاروبار شائع 08 دسمبر 2023 06:20pm ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافہ، مجموعی شرح 42.68 فیصد تک پہنچ گئی ایک ہفتے میں 15 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات
کاروبار شائع 07 دسمبر 2023 09:40pm ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا ایف بی آر اور آئی ایم ایف تکنیکی ٹیم کے مذاکرات مکمل ہوگئے
کاروبار شائع 06 دسمبر 2023 10:36am ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 65 کروڑ 88 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی فنڈز سے پاکستان میں پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے میں مدد ملے گی
کاروبار شائع 05 دسمبر 2023 07:36pm سوئی ناردرن نے گیس مزید مہنگی کرنے کی تیاری کرلی اوگرا سوئی ناردرن کی درخواست پر سماعت 11 دسمبر کو کرے گا
کاروبار شائع 05 دسمبر 2023 06:38pm عوام کیلئے بُری خبر، بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا نیپرا نے بجلی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے فیصلہ جاری کر دیا
کاروبار اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 07:07pm آئی ایم ایف سے مذاکرات کے تحت نان فائلرز کے بجلی کنکشنز کاٹنے کا فیصلہ ایف بی آر اور آئی ایم ایف تکنیکی ٹیم کے ورچوئل مذاکرات
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 03:50pm نگران حکومت کی آئی ایم ایف کا نیا پروگرام لینے کیلئے مشاورت شروع نئی منتخب حکومت کو اقتدارمیں آتے ہی آئی ایم ایف پروگرام سائن کرنا ہوگا
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 03:05pm صوبائی حکومتیں اور مختلف ادارے ٹریڈنگ کارپوریشن کے کھربوں روپےکے نادہندہ نکلے ٹی سی پی کے مختلف اداروں پر واجبات 259 ارب 26 کروڑ روپے پر پہنچ گئے
کاروبار شائع 04 دسمبر 2023 02:31pm آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا کیس شامل نہیں پاکستان اور مالیاتی ادارے کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 15 نومبر کو طے پایا تھا
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 01:19pm جوڈیشل کونسل میں شکایات: جسٹس مظاہر نے رجسٹرار آفس نوٹس پرجواب جمع کرادیا جسٹس مظاہرنقوی کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل میں متفرق درخواست دائر
کاروبار شائع 03 دسمبر 2023 07:21pm دسمبر میں مہنگائی کتنی کم ہوگی، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی کم ہونے کا امکان ہے، وزارت خزانہ
▶️ کاروبار شائع 01 دسمبر 2023 06:12pm ایک ہفتے میں 13 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں، مہنگائی کی شرح 41 فیصد سے زائد ریکارڈ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی
کاروبار اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 06:53am عوام کو خاص ریلیف نہ مل سکا، پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل سستا نگراں حکومت نے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل نہ کیا
کاروبار شائع 30 نومبر 2023 11:09pm ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کر لیا نومبر میں 776 ارب روپے کے محصولات اکھٹے کیے، ایف بی آر
کاروبار شائع 30 نومبر 2023 10:51pm ملکی زرمبادلہ میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ ذخائر 12 ارب 39 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 03:18pm عمران خان کی دونوں بہنوں سے متعلق بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو لیک شرم آنی چاہیے جس نے ذاتی گفتگو لیک کی، یہ کلائنٹ اور وکیل کے درمیان گفتگو ہے، لطیف کھوسہ کا ردعمل
کاروبار اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 07:47pm کے الیکٹرک صارفین سے 3 روپے فی یونٹ 2 ماہ میں ریکور کرنے کا فیصلہ نیپرا نے کراچی کے صنعتی صارفین سے ریکوری سے متعلق نظرثانی فیصلہ جاری کردیا
کاروبار اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 11:43am آئی ایم ایف سے ایک اور قرض معاہدے کی تیاری، کسٹمز کو خودمختار بنانے پر بات چیت نئے پروگرام کیلئے پالیسی دستاویزات پر کام شروع
کاروبار اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 11:00am بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان اضافے کی صورت میں مجموعی طور پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ صارفین پر پڑے گا، ذرائع
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 01:47pm اعظم نذیرتارڑ قائمہ کمیٹی پاور کے نئے چئیرمین مقرر، سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو ہٹا دیا گیا سیف اللہ ابڑو کے خلاف تحریک پیش کی گئی جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا