کاروبار شائع 20 دسمبر 2023 06:03pm بجلی صارفین پر 22 ارب 29 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت تمام صارفین پر ہو گا
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 03:44pm کراچی والوں کے لئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
کاروبار شائع 20 دسمبر 2023 10:50am عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری پروگرام سے پاکستان کو پاور سیکٹر کے بہترانتظام میں مدد ملے گی، ورلڈ بینک
کاروبار شائع 18 دسمبر 2023 08:48pm ایل این جی معاہدے سے بھاگنے والی 2 غیرملکی کمپنیوں کیخلاف پاکستان کے دعوے پر سماعت آئندہ ماہ متوقع پاکستان کی درخواست پر عالمی ثالثی عدالت لندن میں آئندہ ماہ کیس کی سماعت ہونے کا امکان
کاروبار اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 09:18pm اوگرا حکام سے تاجروں کے کامیاب مذاکرات، گیس بلوں کی تاریخ بڑھادی گئی مذاکرات دوبارہ کرنے کی یقین دہانی پر تاجروں نے احتجاج عارضی ختم کردیا
کاروبار شائع 18 دسمبر 2023 03:24pm قیمتیں نہیں بڑھیں گی تو گیس تلاش کی سرگرمیاں رک جائیں گی، اوگرا اوگر کے باہر ہوٹلز ایسوسی ایشن کے باہر احتجاج، مظاہرین کی حکومت مخالف نعرے بازی
کاروبار شائع 16 دسمبر 2023 11:18am پاکستان کی بڑی صنعتوں کی پیداوار میں کمی ریکارڈ آٹو موبیل کی پیداوار میں 48.94 فیصد کی بڑی کمی ہوئی، ادارہ شماریات
کاروبار شائع 15 دسمبر 2023 06:50pm برانڈڈ چائے کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ چائے کی قیمتوں میں کمی کی گئی، ترجمان
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 04:03pm حکومت کا سرکاری ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں ادا کرنے کا فیصلہ وزارت خزانہ نےایڈوانس تنخواہ جاری کرنے کا مراسلہ جاری کردیا
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 11:57pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
کاروبار شائع 14 دسمبر 2023 05:12pm عوام کیلئے ریلیف: برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کردیا گیا
کاروبار شائع 14 دسمبر 2023 02:15pm وزارت خزانہ کی تمام وزارتوں و ڈویژنز کو آئی ایم ایف اہداف پر پورا اترنے کی ہدایت بجلی کی نئی ہول سیل مارکیٹ اپریل 2024 میں شروع ہونے کا امکان، ذرائع
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 05:22pm پاکستان تحریک انصاف کا 17 دسمبر کو پہلا ورچوئل جلسہ منعقد کرنے کا اعلان 8 فروری کو جیت تحریک انصاف کی ہوگی، عمر ایوب
کاروبار شائع 13 دسمبر 2023 12:43pm کراچی والوں کے لئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان حکومت نے کراچی کی بجلی 1.72روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی
کاروبار شائع 12 دسمبر 2023 07:57pm اووربلنگ کے معاملے پر نیپرا رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، لاکھوں صارفین سے زائد بلنگ کا بھی اعتراف پاور ڈویژن نے نیپرا کی تحقیقاتی رپورٹ پر ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی
کاروبار شائع 12 دسمبر 2023 12:18pm سندھ اور بلوچستان صارفین کیلئے گیس مزید مہنگی کرنے کی تیاری سوئی سدرن نے رواں مالی سال 47 ارب 77 کروڑ روپے شاٹ فال کا تخمینہ لگایا ہے
کاروبار شائع 11 دسمبر 2023 10:51pm ایکنک نے 372 ارب روپے کے 9 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ایکنک نے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی
کاروبار شائع 11 دسمبر 2023 05:20pm ایس این جی پی ایل کی گیس مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ حتمی فیصلہ تمام اسٹیک ہولڈرز کے نقطہ نظر پر غور کے بعد جاری کیا جائے گا، ترجمان اوگرا
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 03:24pm 60 روپے فی لیٹر وصولی بھی ناکافی، پیٹرولیم لیوی مزید بڑھانے کا فیصلہ آئندہ مالی سال کا پیٹرولیم لیوی ہدف 1065ارب روپے رکھا جائے گا، ذرائع
کاروبار شائع 11 دسمبر 2023 02:04pm اے ڈی بی کی پاکستان کیلئے مزید 15 کروڑ 55 لاکھ ڈالر فنانسنگ کی منظوری خواتین کو کاروبار کے لیے 5 کروڑ ڈالر کے قرضے دیے جائیں گے، اے ڈی پی