پاکستان شائع 30 مئ 2024 04:40pm وزیر اعظم کی گندم اسکینڈل میں ملوث معطل 4 افسران کیخلاف تحقیقات کی منظوری وزیر اعظم شہباز شریف نے سیکرٹری تجارت کو انکوائری افسر مقرر کردیا
کاروبار اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 10:15pm نیپرا نے بجلی فراہمی میں کے الیکٹرک کو سب سے بہتر قرار دے دیا بجلی کی صنعت میں ہیلتھ، سیفٹی اور انوائرمنٹ پر رپورٹ جاری
کاروبار شائع 29 مئ 2024 07:56pm ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر7 ہزار سے زائد افراد کی موبائل سمز بحال ایف بی آر کی جانب سے نان فائلرز کیخلاف کارروائی کے مثبت اثرات آنا شروع
پاکستان شائع 29 مئ 2024 04:21pm مافیا کی آپسی لڑائی، ملک میں ایل پی جی کی قیمتیں گر گئیں ایل پی جی کی قیمت 60 سے 70 روپے کم
کاروبار شائع 27 مئ 2024 08:55pm اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزارت داخلہ سمیت مختلف وزارتوں کیلئے گرانٹس کی منظوری وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدرات اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ، 5 نکاتی ایجنڈے پر غور
کاروبار شائع 27 مئ 2024 06:31pm یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے وزیراعظم پیکیج کیلئے بجٹ میں 85 ارب روپے مانگ لیے یوٹیلیٹی اسٹورز نے جتنے فنڈز مانگے ہیں، اتنے منظور ہونے کے امکانات بہت کم ہیں، حکومتی ذرائع
پاکستان شائع 27 مئ 2024 01:50pm مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں بجٹ کا 64 فیصد قرضے ادا کرنے پر خرچ ہوا سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے مختص فنڈز کا 15 فیصد خرچ ہوسکا، مجموعی آمدن میں اضافہ ہوا، مالیاتی خسارہ بڑھ گیا
پاکستان شائع 27 مئ 2024 01:32pm ایف بی آر کا تمام کاروبار کے لیے سنگل سیلزٹیکس ریٹرن متعارف کرانے کا فیصلہ پوائنٹ آف سیلز میں ایف بی آر کی ہر رسید پر فیس 1 روپے سے بڑھائی جا سکتی ہے، ذرائع
پاکستان شائع 27 مئ 2024 12:17pm وزارت خزانہ کا وفاقی ترقیاتی بجٹ کی حد 1200 ارب روپے رکھنے کا فیصلہ ترقیاتی بجٹ کی تجاویز وزارت خزانہ کی مقررہ حد کے اندر رہ کر تیار کی جائیں گی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2024 11:56am پولیس گھیراؤ کے بعد اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا مرکزی دفتر سیل کردیا گیا شہباز شریف اور محسن نقوی انتقامی سیاست پر اتر آئے ہیں، چیئرمین سی ڈی اے، آئی جی اسلام آباد کیخلاف عدالتی کارروائی کریں گے، رہنما پی ٹی آئی
کاروبار اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 05:03pm بجلی صارفین پر 310 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈالنے پر نیپرا تقسیم کار کمپنیوں پر برہم مہنگی بجلی کا حل بتایا جائے جس پر کوئی بات نہیں ہو رہی، ممبر نیپرا اتھارٹی خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 23 مئ 2024 11:32am آئی ایم ایف مذاکرات: آئندہ بجٹ میں پاکستان کے قرضوں میں اضافے کا امکان آئندہ مالی سال میں قرض87 ہزار346ارب روپے تک پہنچنے کی پیشگوئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 11:07pm میڈیکل کالجز کی اضافی فیس، وزیر اعظم کا نوٹس، 25 رکنی کمیٹی تشکیل پرائیویٹ میڈیکل کالجز ڈیڑھ کروڑ روپے سے بھی زائد تک پانچ سالہ فیس وصول کر رہے ہیں
کاروبار شائع 22 مئ 2024 07:54pm نان فائلرز کی اب تک 9 ہزار سمیں بلاک کردی گئیں، ایف بی آر ایف بی آر نے ٹیلی کام کمپنیوں کو 30 ہزار سمز بلاک کرنے کا دیٹا بھیجا ہوا ہے، ایف بی آر
پاکستان شائع 22 مئ 2024 11:56am ایران سے عراق اور ترکیہ کی طرح بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں، مصدق ملک ایران سے پابندیوں کا مسئلہ حل کرنے کے لیے کوشش کررہے ہیں، وزیر پیٹرولیم
پاکستان شائع 22 مئ 2024 09:42am حکومت نے 8 بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کیلیے نئے ڈائریکٹرز کی تقرری کردی ایک ڈائریکٹر کو تین ڈسکوز کے بورڈ کا چیئرمین مقرر کیا گیا جس کا مقصد ان کی فروخت کے منصوبوں کی فوری منظوری دینا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 05:04pm سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری، سالانہ 310 ارب روپے نقصان کا اندیشہ 2024 کے اختتام تک غیر قانونی سگریٹ تجارت کا حجم 60 فیصد سے بڑھ سکتا ہے، نسٹ ریسرچ رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 01:42pm گندم درآمد اسکینڈل میں ذمہ داروں کا تعین، وزیر اعظم نے 4 افسران کو معطل کردیا شہباز شریف نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی
کاروبار شائع 21 مئ 2024 09:28am عوام پر بجلی گرانے کی تیاری، صارفین پر 35 ارب کا اضافی بوجھ پڑیگا بجلی 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 11:03am پاکستان کا اگلا بجٹ کیا ہوگا، آئی ایم ایف نے بتا دیا عالمی مالیاتی ادارے نے مالی سال 2025 کے لیے دفاعی بجٹ کے حوالے سے تخمینہ تجویز کردیا
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا