کاروبار شائع 14 جون 2024 07:47pm مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ : پاکستان اور کویت فنڈ کے درمیان معاہدہ دستخط کی تقریب میں پاکستان میں کویت کے سفیر بھی موجود تھے
پاکستان شائع 14 جون 2024 03:14pm پاکستان کا بجٹ آئی ایم ایف قرض کیلئے سازگار، لیکن عوامی ردعمل آسکتا ہے، موڈیز عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز ریٹنگز نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئندہ مالی سال 25-2024 کا بجٹ توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف...
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 03:27pm سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری: جسٹس شہزاد ، جسٹس شاہد بلال اور جسٹس عقیل کے نام کی منظوری ججز کی پارلیمانی کمیٹی نے جوڈیشل کمیشن کے تجویز کردہ ناموں کردہ منظوری دی
پاکستان شائع 13 جون 2024 01:25pm عید الاضحیٰ سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان مہنگائی کے ستائے شہریوں کو عید الاضحیٰ سے قبل بڑے ریلیف ملنے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2024 04:29pm اسلام آباد کے پلازہ میں آتشزدگی، کئی گھنٹے بعد بھی آگ بے قابو آگ لگنے کا واقعہ جی الیون مرکز کے پلازہ میں پیش آیا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 12 جون 2024 10:14pm چینی، موبائل فون، سیمنٹ، سریا ، تانبہ، کوئلہ، کاغذ، ٹیکسٹائل اور چمڑے کی مصنوعات، گاڑیاں، جائیداد مہنگی، سولر پینل، سولر پنکھے، الیکٹرک موٹر سائیکلیں سستی وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2024 09:55pm 18877 ارب روپے کا 8500 ارب خسارے کا بجٹ پیش، حکومت 12970 ارب کے ٹیکس جمع کرے گی بڑا حصہ سود کی ادائیگی میں جائے گا، کم ازکم تنخواہ 37 ہزار روپے مقرر
کاروبار شائع 12 جون 2024 04:04pm آئندہ مالی سال کیلئے معاشی ترقی کا ہدف 3.6 فیصد مقرر دفاع کے ترقیاتی بجٹ میں 66 فیصد اضافہ کیا گیا ، بجٹ دستاویز
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2024 03:49pm آئندہ مالی سال میں پاور سیکٹر کے 19 منصوبے مکمل ہونے کا تخمینہ 1 ہزار 962 میگاواٹ بجلی سسٹم میں آئےگی، وسط 2025 تک سولر سے بجلی کی پیداوار 782 میگاواٹ ہو جائے گی
کاروبار اپ ڈیٹ 12 جون 2024 03:52pm آئندہ مالی سال کیلئے 1400 ارب کا وفاقی ترقیاتی بجٹ وفاقی وزارتوں کا مجموعی بجٹ 1041 ارب روپے مختص کیا گیا ہے
کاروبار شائع 11 جون 2024 08:59pm وفاقی بجٹ: ترقیاتی منصوبوں کیلئے 932 ارب روپے قرض لینے کا فیصلہ وفاق اور صوبے کتنا کتنا قرض لیں گے ؟
پاکستان شائع 11 جون 2024 03:30pm سپریم کورٹ کا مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹس بند کرنے کا حکم نیشنل پارک میں کمرشل سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سپریم کورٹ
کاروبار اپ ڈیٹ 11 جون 2024 08:15pm داسو ہائیڈرو منصوبہ، عالمی بینک نے ایک ارب ڈالرز قرض کی منظوری دے دی رقم داسو ڈیم کی تعمیر کے لیے فراہم کی جائے گی
کاروبار شائع 10 جون 2024 03:14pm پاور سیکٹر کا ترقیاتی بجٹ 200 فیصد بڑھانے کی تجویز بجٹ میں پاور سیکٹر کے ترقیاتی بجٹ کیلئے 239 ارب 42 کروڑ روپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز
پاکستان شائع 10 جون 2024 02:01pm وفاقی بجٹ میں درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ، پی ٹی اے ٹیکس اور 25 فیصد عائد جی ایس ٹی بھی بڑھانے کی تجویز
کاروبار شائع 10 جون 2024 12:08pm آئی ٹی کے بجٹ میں غیرمعمولی اضافہ: نوجوانوں کیلیے روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے آئندہ مالی سال آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر کیلئے خصوصی اقدامات کا فیصلہ
کاروبار شائع 09 جون 2024 02:41pm آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم، ڈیڈ لاک برقرار تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر نئے انکم ٹیکس ریٹس کے معاملے پر اتفاق نہ ہوسکا
کاروبار شائع 07 جون 2024 03:58pm وفاقی بجٹ سے قبل ہفتہ وار مہنگائی کا پارہ پھر سے ہائی ہونے لگا ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی
پاکستان شائع 07 جون 2024 03:00pm کینیا نے بندر گاہ پر پھنسے 1300 پاکستانی چاول کے کنٹینرز چھوڑ دیے وزارت تجارت نے کینیا حکومت نے زیرو ریٹ پر 1300 کنٹینرز ریلیز کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 02:49pm سپریم کورٹ میں نئے ججوں کے تقرر کے لیے 3 ناموں کی سفارش کردی گئی جوڈیشل کمیشن نے حتمی منظوری کیلئے نام پارلیمانی کمیٹی کو بجھوادیے
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا