پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 03:45pm عمران خان سابق ایم پی اے کیخلاف الزامات سے دستبردار،فوزیہ بی بی نے مقدمہ واپس لے لیا عمران خان کے پاس فوزیہ بی بی کے خلاف کوئی شواہد نہیں، وکیل عمران خان
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 09:03pm پشاور ہائیکورٹ نے علی محمد خان کیخلاف کیسز کی تفصیلات 7 دن میں طلب کرلیں ایسا حکم ابھی جاری نہیں کرسکتے، ریکارڈ دیکھ کر ہم آرڈر کرے گے، عدالت
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 10:23pm خیبرپختونخو: پی ٹی آئی کا صوبائی سیکرٹریٹ بند، پارٹی پرچم اتار دیا گیا ارباب جہانداد کے حجرے میں قائم سیکرٹریٹ پی ٹی آئی کی سرگرمیوں کیلئے استعمال نہیں ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 11:18pm لیڈی ریڈنگ اسپتال کے چئیرمین بورڈ آف گورنر ڈاکٹر نوشیروان کو ہٹا دیا گیا ڈاکٹرنوشیروان برکی پی ٹی آئی چیئرمین کے کزن ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 02:03pm قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف خیبرپختونخوا بار کونسل کی ہڑتال، احتجاجی ریلی سویڈن سے سفارتی تعلقات منقطع کرکے سفیر واپس بلایا جائے، خیبرپختونخوا بار کونسل
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2023 08:05pm اسلام آباد، لاہور، مری، جہلم اور آزاد کشمیر میں بارش، موسم خوشگوار بارش ہوتے ہی متعدد علاقوں میں بجلی بند ہوگئی
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 04:32pm پشاور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف نااہلی کیس کو غیر مؤثر قرار دے دیا عدالت نے نااہلی درخواست مزید قابل سماعت نہ ہونے پر کیس نمٹا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2023 05:08pm لوڈ شیڈنگ میں بھی ناانصافی، شدید گرمی میں خیبرپختونخوا نے عید کیسے گزاری خیبرپختونخوا میں عید پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان، اعلان ہی رہا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2023 01:54pm پاک فوج کا پیغام، ایف سی کے جوانوں کی سنگلاخ پہاڑوں پر عید آج شہداء کی قربانیوں کو یاد رکھنےاور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 28 جون 2023 05:47pm علی محمد خان 14 روزہ جو ڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل گزشتہ روز علی محمد خان کو رہا ہوتے ہی چھٹی بار گرفتار کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 06:01pm علی محمد خان رہا ہوتے ہی چھٹی بار گرفتار علی محمد پر ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کا الزام تھا، اینٹی کرپشن
پاکستان شائع 25 جون 2023 06:26pm خیبر پختونخوا میں 11 برس کے دوران 29 افراد قتل، سکھ برادری کی نقل مکانی دو روز کے دوران سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے دو افراد پر قاتلانہ حملے ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2023 11:53pm پشاور: 24 گھنٹوں میں سکھ برادری کے 2 افراد پر قاتلانہ حملہ، ایک ہلاک گزشتہ روز بھی فائرنگ سے ایک سکھ زخمی ہوگیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2023 03:23pm پشاور: گھر کے اندر سلنڈر دھماکا، چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق چھت کے ملبے میں 5 افراد دب گئے، 2 بچوں کی لاشیں اور 2 زخمیوں کو نکال لیا گیا
پاکستان شائع 23 جون 2023 03:45pm بار کونسل نے ریٹائرڈ ججز کو ماتحت عدالتوں میں وکالت کرنے سے روک دیا ریٹائرڈ ججز ماتحت عدالتوں میں بطور وکیل پیش نہیں ہو سکتے، کےپی بار کونسل
پاکستان شائع 23 جون 2023 03:21pm پشاور ہائیکورٹ نے جانوروں کی غیرقانونی افغانستان منتقلی روک دی صوبائی حکومت، آئی جی پولیس، محکمہ لائیو اسٹاک کو مویشیوں کی غیرقانونی منتقلی روکنے کے احکامات
پاکستان شائع 22 جون 2023 05:20pm محکمہ موسمیات کی پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
پاکستان شائع 21 جون 2023 06:58pm سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور انور تاج کو بڑا ریلیف مل گیا اسد قیصر اور انور تاج 3 جولائی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2023 07:37pm خیبر پختونخوا کا 4 ماہ کیلئے 462 ارب 16 کروڑ روپے کا بجٹ پیش ملازمین کی تنخواہوں میں 30 سے 35 فیصد اضافہ
پاکستان شائع 17 جون 2023 02:49pm اداروں کیخلاف نازیبا الفاظ اور پروپیگنڈہ کا کیس، منظور پشتین اور علی وزیر سمیت 5 افراد طلب ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل پشاور میں 23 جون کو پیش ہونے کی ہدایت