پاکستان شائع 19 اپريل 2023 11:33am خیبرپختونخوا انتخابات کیس: الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرانے کیلئے وقت مانگ لیا 4 مئی کو کیس سن کر فیصلہ کریں گے، پشاور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 10:50am خیبرپختونخوا انتخابات: وفاقی و صوبائی حکومتوں، صدر، گورنر کے پی کے کو نوٹس جاری پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 09:39pm کے پی الیکشن کی تاریخ کا معاملہ: پی ٹی آئی کی درخواست پشاور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر 90 دن میں اگر انتخابات نہیں ہو سکتے تو کم سےکم وقت میں کرائے جائیں، پی ٹی آئی استدعا
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 11:04am خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست دائر حکومت بہانے بنا کر الیکشن ملتوی کر رہی ہے، اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 09:34pm سپریم کورٹ ججز کے نئے فیصلوں سے عدالتی بحران شدید ہونے کا خدشہ وکلاء تنظیموں کے بیانات دراڑیں واضح ہورہی ہیں۔
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 05:12pm پی ٹی آئی دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز فارغ، تنخواہیں بھی روکنے کی سفارش نفلوئنسرز کا اعزازیہ اور تنخواہ فوری روک دی جائے، مراسلہ
کاروبار شائع 05 اپريل 2023 11:35am خیبرپختونخوا، محکمہ صحت کا 20 ارب روپے فنڈز دینے کا مطالبہ محکمہ صحت نے فنڈز تدریسی اسپتالوں کیلئے مانگ ہیں
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 10:09pm عمران خان کی نااہلی کیلئے ایک ہی روز دو درخواستیں دائر عمران خان کو پارٹی کی قیادت سے ہٹایا جائے اور عمران خان ایم این اے شپ کو بھی کالعدم قرار دیا جائے، استدعا
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 04:04pm قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر 30 اپریل کو ضمنی الیکشن معطل عدالت نے ضمنی انتخابات کو روک کر فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 11:52am جسٹس مسرت ہلالی نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھالیا گورنر خیبرپختونخوا حاجی علام علی نے ان سے حلف لیا
پاکستان شائع 31 مارچ 2023 08:10pm ’بنچ یا بار کی آزادی داؤ پر ہو تو ہڑتال ٹھیک ورنہ غیرقانونی‘ بار کونسل کا عدالتی بائیکاٹ غیرقانونی وغیر آئینی قرار، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ جاری
کھیل شائع 30 مارچ 2023 10:02pm پی ایس ایل میں جوا کمپنیوں کی تشہیر، پی سی بی اور پی ایس ایل انتظامیہ کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں کیس دائر جوا کمپنیوں کی موبائل ایپ اور ویب سائٹس بھی ملک میں چل رہی ہیں جو غیرقانونی عمل ہے، درخواست
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 06:20pm پشاور ہائیکورٹ نے سابق صوبائی وزیر ضیاء اللہ آفریدی کو بری کردیا ضیاءاللہ آفریدی کے خلاف صوبائی حکومت کی اپیل خارج
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 03:32pm بڑھتی مہنگائی میں سرکاری ملازمین کا بھی گزارا مشکل محکمہ صحت سے وابسطہ شازیہ قرض داروں سے پریشان
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 09:32am جسٹس مسرت ہلالی کو پشاور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بنانے کا امکان موجودہ چیف جسٹس قیصر رشید 30 مارچ کو ریٹائرڈ ہونگے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 09:35am لوئر کوہستان میں 10 افراد جاں بحق، ورثا کا لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج محمد خان نامی شخص کے گھر میں آگ لگنے کے باعث مکان کی چھت گرگئی
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 01:51pm تمام جماعتیں قومی اور صوبائی انتخابات ایک ساتھ چاہتی ہیں، گورنر خیبرپختونخوا سیاسی فیصلے عدالتوں کی بجائے مل بیٹھ کرنے چاہیئے، حاجی غلام علی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 01:20pm پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں 30 اپریل کے ضمنی انتخابات چیلنج کردیے بیرسٹر گوہر خان کی وساطت سے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 01:16pm صدر مملکت سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، انتخابات سے متعلق گفتگو ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 01:05pm پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی منظوری کے خلاف کیس کا تحریری فیصلہ جاری اسپیکر قومی اسمبلی کو نوٹس جاری، 7 مارچ تک جواب جمع کرانے کا حکم
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی