پاکستان شائع 01 اگست 2023 11:22am خیبر پختونخوا حکومت نے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی محکمہ داخلہ نے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 11:41am باجوڑ دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا، تعداد 55 ہوگئی، اقوام متحدہ کا اظہار مذمت داعش نے خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
پاکستان شائع 31 جولائ 2023 02:35pm علی مسجد خودکش حملے کے سہولت کار کا جسمانی ریمانڈ منظور عدالت نے ملزم کو 15 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی پولیس کے حوالے کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2023 08:34pm پی ٹی آئی کے 22 رہنماؤں کی پارٹی رکنیت ختم، سینیٹرز کیخلاف بھی کارروائی کا فیصلہ سندھ میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے معاملے پر 9 پی ٹی آئی ارکان کو شوکاز نوٹس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 04:59pm پشاور کے شہری نے بیٹری کی مدد سے چلنے والا چولہا ایجاد کردیا بیٹری سے کرنٹ پاس کرکے گاڑیوں کے استعمال شدہ موبل آئل سے چولہا جلتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 04:18pm پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان ایک بار پھر گرفتار دوبارہ گرفتاری سے قبل عدالت نے ضمانت منظور کرکے رہائی کا حکم دیا تھا
پاکستان شائع 24 جولائ 2023 03:12pm باڑہ کمپاؤنڈ میں دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا باڑہ دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی
پاکستان شائع 23 جولائ 2023 11:31pm خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر شاہد خٹک نے استعفی دے دیا عام انتخابات میں پرویز خٹک کے مقابلے میں کھڑا ہوں گا، شاہد خٹک
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2023 02:14pm کوئٹہ میں کانگو کا مریض دم توڑ گیا، پشاور میں 3 کیسز رپورٹ رواں سال کانگو سے جاں بحق افراد کی تعداد 10ہوگئی
پاکستان شائع 18 جولائ 2023 04:22pm علی محمد خان کو 25 جولائی تک مزید کسی کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم پشاور ہائیکورٹ نے تمام متعلقہ محکموں سے ریکارڈ بھی طلب کرلیا
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 11:14pm ’جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ہونے والے ایم پی ایز پرویز خٹک کے اجلاس سے برآمد‘ 'عدالت نے پولیس کے حوالے کیا اور پولیس نے پرویز خٹک کے حوالے کردیا'
پاکستان شائع 16 جولائ 2023 06:26pm حاجی شیر رحمان اے این پی کو خیرباد کہہ کر ن لیگ میں شامل شیر رحمان مئیر پشاور کیلئے اے این پی کے امیدوار تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جولائ 2023 12:20pm پرویز خٹک نے اپنی نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کرلیا پرویز خٹک نے عمران خان کو چیلنج والا بیان چھوٹا قرار دے دیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 04:29pm پی ٹی آئی کے 2 سابق ایم پی ایز احاطہ عدالت سے گرفتار ارباب وسیم حیات اور ملک واجد قبل از گرفتاری درخواست ضمانت کے لئے عدالت میں پیش ہوئے تھے
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 07:53pm فنڈز کی عدم ادائیگی: نجی کمپنی کی بی آر ٹی سروس بند کرنے کی دھمکی نجی کمپنی نے ایک بار پھر محکمہ مواصلات خیبر پختونخوا کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 05:59pm موسمیاتی تبدیلی: پاکستان میں 2025 میں پانی کی قلت کا خدشہ ماحولیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے 10 ممالک میں پاکستان شامل ہے
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 02:48pm اسلامیہ کالج کے مقتول لیکچرار کے بچے بازیاب کرانے کا حکم پشاور ہائیکورٹ نے بچوں کی بازیابی کیلئے آئی جی پولیس کو 10 دن کا وقت دیدیا
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 09:14am پشاور میں بجلی 5 روز بند رہے گی، شدید گرمی سے شہری بےحال ریڈیو پاکستان، نشترآباد، ارمڑ سمیت مختلف علاقوں کے صارفین بجلی سے محروم رہیں گے
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 06:16pm آرمی ایکٹ کے تحت سویلین ٹرائل کیخلاف کیس: عدالت نے حکومت سے جواب طلب کرلیا آرمی ایکٹ کے تحت سویلین ٹرائل کے خلاف کیس میں پشاور ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس عتیق...
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 06:04pm علی محمد خان کو 18 جولائی تک مزید کسی کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم اینٹی کرپشن عدالت میں دائر درخواست 13 جولائی کو سماعت کیلئے مقرر