پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 03:54pm کراچی میں آج پھربارش، سلسلہ ابھی جاری رہے گا موسلا دھار بارش سے شہرمیں گرمی کا زورٹوٹ گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 02:25pm ایم این اے علی وزیرکی ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور انسداد دہشت گردی عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظورکی۔
▶️ پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 04:12pm عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق تمام درخواستیں مسترد درخواست میں سابق اہلیہ دانیہ شاہ بھی درخواست میں فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 11:44am سندھ ہائیکورٹ کا جائیداد کی خرید و فروخت پر بڑا فیصلہ جائیدادوں کی معلومات فراہم کرنے کیلئے علیحدہ محکمہ قائم کرنے کا حکم ۔۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2022 05:11pm سندھ ہائیکورٹ کا سیلاب متاثرین سے متعلق درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل سے جواب طلب سیلاب کے وجہ سے لاکھوں لوگ بے گھر ہوگئے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 05:26pm منظور وسان کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری بند منظور وسان کیخلاف الزام ثابت نہیں ہوا، مزید انکوائری جاری نہیں رکھ سکتے، نیب
کھیل شائع 29 اگست 2022 04:45pm ہاکی اولمپیئن منظور جونیئر انتقال کرگئے منظور جونیئر کی میت رقم کی ادائیگی کے بعد اسپتال انتظامیہ نے ورثاء کے حوالے کردی
پاکستان شائع 29 اگست 2022 04:27pm سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا عدالت نے کہا کہ الیکشن کمیشن کارروائی جاری رکھے لیکن عدالتی فیصلہ ہونے تک حتمی حکم جاری نہ کرے۔
پاکستان شائع 25 اگست 2022 01:32pm سندھ حکومت سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیوں کی رپورٹ طلب سندھ ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت 6 ستمبرتک ملتوی کردی
پاکستان شائع 23 اگست 2022 04:21pm سندھ ہائیکورٹ نے فوری بلدیاتی انتخابات کی درخواستیں مسترد کردیں عدالت کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن بروقت انتخابات کرانے کے خواہاں ہے۔
پاکستان شائع 22 اگست 2022 11:24am بلدیاتی انتخابات کاانعقاد: سندھ ہائیکورٹ نے درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا یہ درخواستیں جماعت اسلامی اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائرکی گئی تھیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2022 05:20pm عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا فیصلہ کالعدم قرار عدالت نے دعا عامر کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا۔
پاکستان شائع 11 اگست 2022 04:29pm عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم : عدالت نے حکم امتناع میں مزید توسیع کردی درخواست کے مطابق عدالت کی اجازت کے بعد تدفین کی گئی ہے ،کچھ لوگ لاش کی بے حرمتی کرانا چاہتے ہیں۔
پاکستان شائع 05 اگست 2022 05:36pm راؤ انوار کے الزامات، اے ڈی خواجہ نے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا راؤ انوار نے انٹرویو میں جھوٹے الزامات سےساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔
پاکستان Updated 01 Aug, 2022 03:06pm Dua Zahra case: Court rejects request for another medical exam Judicial magistrate grants IO till August 6 to submit challan
پاکستان شائع 01 اگست 2022 11:43am دعا زہرا کا دوبارہ طبی معائنہ کرانے کی استدعا مسترد تفتیشی افسرنے چالان پیش کرنے کی مہلت طلب کی جس پر عدالت نے چالان 6 اگست تک پیش کرنے کی مہلت دے دی۔
پاکستان Published 29 Jul, 2022 02:09pm Dua Zahra case: Court unfreezes bank accounts of Zaheer’s family SHC had ordered blocking of bank accounts, CNICs over failure to present Karachi teen in court
پاکستان شائع 28 جولائ 2022 04:57pm حلیم عادل شیخ کی رہائی کا حکم جاری دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دئیے کہ کیس ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے، یہ بھی ثابت نہیں ہوتا کہ پراپرٹی سے ان کا کوئی تعلق ہے۔
پاکستان Updated 28 Jul, 2022 04:29pm Court restrains police from exhuming Aamir Liaquat’s remains again Sindh High Court instructs petitioners to approach sessions court against judicial magistrate's order
پاکستان شائع 28 جولائ 2022 01:40pm عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا معاملہ: سندھ ہائیکورٹ نے ورثاء کی درخواست نمٹادی درخواست گزار جوڈیشل میجسٹریٹ کے حکم کے خلاف سیشن کورٹ سے رجوع کرسکتے ہیں
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: 9 ہزار کارکنوں کا ’جہادی‘ اسکواڈ تیار، حکام کا صوبائی سرکاری مشینری بھیجنے سے انکار