پاکستان شائع 22 اگست 2022 11:24am بلدیاتی انتخابات کاانعقاد: سندھ ہائیکورٹ نے درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا یہ درخواستیں جماعت اسلامی اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائرکی گئی تھیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2022 05:20pm عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا فیصلہ کالعدم قرار عدالت نے دعا عامر کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا۔
پاکستان شائع 11 اگست 2022 04:29pm عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم : عدالت نے حکم امتناع میں مزید توسیع کردی درخواست کے مطابق عدالت کی اجازت کے بعد تدفین کی گئی ہے ،کچھ لوگ لاش کی بے حرمتی کرانا چاہتے ہیں۔
پاکستان شائع 05 اگست 2022 05:36pm راؤ انوار کے الزامات، اے ڈی خواجہ نے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا راؤ انوار نے انٹرویو میں جھوٹے الزامات سےساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔
پاکستان Updated 01 Aug, 2022 03:06pm Dua Zahra case: Court rejects request for another medical exam Judicial magistrate grants IO till August 6 to submit challan
پاکستان شائع 01 اگست 2022 11:43am دعا زہرا کا دوبارہ طبی معائنہ کرانے کی استدعا مسترد تفتیشی افسرنے چالان پیش کرنے کی مہلت طلب کی جس پر عدالت نے چالان 6 اگست تک پیش کرنے کی مہلت دے دی۔
پاکستان Published 29 Jul, 2022 02:09pm Dua Zahra case: Court unfreezes bank accounts of Zaheer’s family SHC had ordered blocking of bank accounts, CNICs over failure to present Karachi teen in court
پاکستان شائع 28 جولائ 2022 04:57pm حلیم عادل شیخ کی رہائی کا حکم جاری دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دئیے کہ کیس ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے، یہ بھی ثابت نہیں ہوتا کہ پراپرٹی سے ان کا کوئی تعلق ہے۔
پاکستان Updated 28 Jul, 2022 04:29pm Court restrains police from exhuming Aamir Liaquat’s remains again Sindh High Court instructs petitioners to approach sessions court against judicial magistrate's order
پاکستان شائع 28 جولائ 2022 01:40pm عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا معاملہ: سندھ ہائیکورٹ نے ورثاء کی درخواست نمٹادی درخواست گزار جوڈیشل میجسٹریٹ کے حکم کے خلاف سیشن کورٹ سے رجوع کرسکتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 03:27pm حلیم عادل شیخ کی گرفتاری، عدالت نے ڈی جی اینٹی کرپشن سندھ کو طلب کرلیا تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ نے ریونیو حکام کے ساتھ مل کر زمینوں کی جعلی انٹریاں کروائی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 02:46pm دعا زہرا کیس: ‘عدالتی حکم کے بغیر دعا زہرا کو پیش نہ کیا جائے’ دعا زہرا کو آج پیش کرنے کا حکم اس بات کو یقینی بنانا تھا کہ سب ٹھیک ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 04:58pm کراچی میں مون سون بارشیں، مختلف حادثات میں 17 افراد جاں بحق مون سون کے تیسرے اسپیل کے دوران سب سے زیادہ حادثات پیر 25 جولائی کو رونما ہوئے۔
پاکستان Updated 21 Jul, 2022 02:49pm Dua Zehra to go to Karachi shelter home: court Court wants her to be in Karachi
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 03:15pm دعا زہرا بازیابی کیس: سندھ ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیا دعا زہرا کو کراچی منتقل کرنے میں قانونی رکاوٹ نہیں، کیس کراچی کی ٹرائل کورٹ میں زیر التوا ہے، اغوا سے متعلق ٹرائل کورٹ ہی حتمی فیصلہ کرے گی، سندھ ہائیکورٹ
لائف اسٹائل شائع 19 جولائ 2022 11:45am عامر لیاقت کیس: دانیہ شاہ کا فریق بننے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کے وکیل نے سندھ ہائیکورٹ سے عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا مطالبہ کیا۔
پاکستان Published 16 Jul, 2022 03:56pm Court informed of Dua Zahra’s husband’s whereabouts at time of ‘abduction’ CDR shows Zaheer Ahmed was in Karachi at the time Dua Zahra went missing
پاکستان شائع 16 جولائ 2022 01:10pm دعا زہرا کیس: اغوا کے وقت ظہیر کے حوالے سے تفتیشی افسر کا اہم انکشاف عدالت میں جمع کروائے گئے جواب میں تفتیشی افسر نے کہا کہ دعازہرا کے اغوا کے وقت ظہیر کراچی میں موجود تھا، سی ڈی آر میں بھی ظہیر شہر میں موجود تھے۔
Published 09 Jul, 2022 11:26am Korangi Crossing, Causeway closed as rain continues in Karachi today Electricity supplies cut off to prevent accidents
پاکستان Published 05 Jul, 2022 08:59pm Petition seeks Dua Zahra’s recovery from Zaheer Ahmed’s ‘illegal custody’ Father Mehdi Kazmi's petition says marriage stands annulled in light of findings of medical board