پاکستان شائع 22 اکتوبر 2022 04:01pm شہری کو ذہنی اذیت: ایس بی سی اے، کے ایم سی کو 1 کروڑ 10 لاکھ ہرجانے کا حکم مذکورہ رقم 17 سال کے مارک اپ کے ساتھ ادا کریں۔
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2022 11:54am آرٹلری تھانہ چوری کیس: ملزمان کی جسمانی ریمانڈ میں توسیع عدالت نے آرٹلری تھانے سے چوری میں ملوث تین پولیس اہلکاروں کی جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی۔ کراچی کی مقامی عدالت میں...
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 10:08am کراچی این اے 237: عبدالحکیم بلوچ کی کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد ضمنی انتخاب میں حلقے سے عمران خان کو شکست ہوئی
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 04:14pm ضیا الدین اسپتال کو پانی کی لائن دینے پرعدالت کی سماعت سے معذرت واٹر بورڈ انتظامیہ کو غیر قانونی کنکشن دینے سے روکا جائے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 05:37pm گٹکے سے مرنے والے 2 بھائیوں کی بہن عدالت پیش سندھ ہائیکورٹ نے کھلے عام فروخت پرآئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2022 11:52am این اے 237 ملیر: پی ٹی آئی نے حکیم بلوچ کی کامیابی کو چیلنج کردیا درخواست میں الیکشن کمیشن، سندھ حکومت اور حکیم بلوچ کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2022 03:43pm علی زیدی کا الیکشن کمیشن کو خط، پیپلز پارٹی پر دھاندلی کا الزام ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی دھاندلی کر رہی ہے، خط
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2022 03:25pm این اے 237 ملیر میں 2 گروپوں میں تصادم، پی ٹی آئی رہنما زخمی آدھے گھنٹے پولنگ رکے رہنے کے بعد دوبارہ ووٹنگ شروع ہوگئی
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2022 10:53am سندھ ہائیکورٹ کا شرجیل میمن کا نام مستقل ای سی ایل سے نکالنے کا حکم عدالت نے ضمانت منظور کرتے وقت نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دیا تھا
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2022 09:43am انتظار قتل کیس: سندھ ہائیکورٹ نے 6 پولیس اہلکاروں کو بری کردیا عدالت نے 2 پولیس اہلکار دانیال اور بلال کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 02:14pm آئی جی سندھ نے ضمنی انتخابات پر الیکشن کمیشن کو یقین دہانی کرا دی انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے تمام کوشش بروکار لائی جائیں گی
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 11:55am سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک سربراہ کے وارنٹ جاری کردیئے سندھ ہائی کورٹ کا بجلی کی بندش پر اظہار برہمی
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 04:31pm بل بورڈز و ہورڈنگز پابندی کیس: سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنے کا حکم تمام اسٹیک ہولڈرز سے آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب۔۔
کاروبار شائع 10 اکتوبر 2022 12:40pm بجلی بلوں میں کے ایم سی ٹیکس کی وصولی پر حکم امتناع میں توسیع سینیئر قانون دان خالد جاوید اور منیر اے ملک ایڈووکیٹ کو عدالتی معاون مقرر
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2022 05:02pm زمین پر قبضہ کیس: عدالت نے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی قبضہ اورتعمیرات کے خلاف حکم امتناع برقرار۔۔
لائف اسٹائل شائع 06 اکتوبر 2022 09:09pm بچوں سے ملنا میرا حق ہے یہ کوئی نہیں چھین سکتا، فیروز خان عدالت نے بچوں سے ملاقات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 05:28pm اغوا برائے تاوان میں ملوث پولیس اہلکاروں کا جسمانی ریمانڈ منظور ملزمان نے اہلخانہ سے 60 لاکھ روپے تاوان طلب کیا، پولیس
▶️ پاکستان شائع 06 اکتوبر 2022 11:41am سانحہ صفورہ میں مرکزی ملزم سعد عزیز ایک اور مقدمے سے بری بس پر فائرنگ کے نتیجے میں40 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2022 05:06pm سستے داموں موبائل فون اور لیپ ٹاپ دینے کا فراڈ، ملزمان کی سزا کالعدم قرار ملزمان لوگوں کو اپنی رہائش گاہ پر بلا کر رقم چھین لیتے تھے۔
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2022 04:59pm کراچی: سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کی درخواست پر سماعت ملتوی ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے جواب جمع کرانے کے لیے ایک بار پھر مہلت مانگ لی