پاکستان شائع 04 نومبر 2022 01:29pm ٹیلی کام ملازمین کا قتل: عینی شاہدین نے ملزمان کی شناخت کرلی ملزمان نے ٹیلی کام ملازمین پراینٹوں اورپتھرسے تشدد کیا تھا، عینی شاہدین
پاکستان شائع 04 نومبر 2022 12:37pm بلدیاتی الیکشن: تاخیر پر آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سے رپورٹ طلب الیکشن کمیشن کے وکیل نےعدالت کوبتایا سیکیورٹی وجوہات پرالیکشن ملتوی کیے گئے ہیں
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 11:47am اشتعال انگیز تقریرکیس میں فاروق ستار سمیت تمام ملزمان بری عدالت نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 11:21am بابرغوری کیخلاف تحقیقات: سندھ ہائیکورٹ نامکمل جواب جمع کرانے پر برہم عدالت نے 15 دسمبر کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2022 07:08pm لاہور جا کر شادی کرنیوالی لڑکی کا کیس، ماہر نفسیات عدالت میں پھٹ پڑیں شہلا رضا پرقتل کی دھمکیاں دینے کے الزامات
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2022 02:56pm ٹیلی کام کمپنی ملازمین کا قتل: ملزمان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں پیش کیا گیا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2022 11:09am اسد عمر کو نوٹس: الیکشن کمیشن کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم اسد عمر کو توہین الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 09:22pm عدالت نے نواز رانجھا قتل کیس میں تمام ملزمان کو بری کردیا سندھ ہائیکورٹ نے مقدمہ دوبارہ سننے کا حکم دیا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022 07:12pm ایم پی اے دعا بھٹو حلیم عادل شیخ سے خلع کیلئے عدالت پہنچ گئیں حلیم عادل شیخ سے ان کی شادی 2018 میں ہوئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022 03:02pm سندھ ہائیکورٹ کا بل بورڈز اور ہورڈنگز کیخلاف مؤثر کارروائی کا حکم سندھ ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 11:29am ناظم جوکھیو قتل کیس: ملزمان کی عدم حاضری کے باعث فرد جرم عائد نا ہوسکی عدالت نے سماعت 12 نومبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 10:48am لانگ مارچ: سندھ پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو واپس بلوانے کی درخواست درخواست میں وفاقی، سندھ حکومت اور آئی جی سندھ کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 05:04pm گینگ ریپ معاملہ، متاثرہ بچی نے پریڈ میں ملزمان کو شناخت کرلیا پولیس نے کیس میں دو ملزمان کی گرفتاری ظاہر کردی تھی۔
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 01:20pm سیلاب متاثرہ بچی سے ریپ کے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور بوٹ بیسن پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کیا تھا
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2022 04:07pm سندھ ہائیکورٹ کا پبلک پراپرٹیز سے سائن بورڈز ہٹانے کا حکم غیرقانونی بورڈز لگوانے والے سرکاری افسران کے خلاف بھی کارروائی ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2022 03:16pm آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے چلتی گاڑی میں سیلاب متاثرہ بچی سے زیادتی کی پولیس نے ایک ملزم کو کراچی اور دوسرے کو ٹنڈوالہیار سے گرفتار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2022 04:06pm دہشتگردی مقدمہ، علی وزیر سمیت 12 ملزمان بری علی وزیر دو سال تک جیل میں رہے۔۔۔۔
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2022 11:31am کراچی میں حلقہ بندیوں کیخلاف ایم کیوایم کی فوری سماعت کی درخواست منظور سندھ ہائیکورٹ نے فریقین کو 15 نومبر کے لئے نوٹس جاری کردیا
▶️ پاکستان شائع 24 اکتوبر 2022 03:41pm کراچی کا سیوریج سسٹم: جاں بحق شخص کے اہلخانہ عدالت پہنچ گئے 20 ماہ گزر جانے کے بعد بھی متاثرہ شخص کو انصاف نہ مل سکا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2022 03:18pm لاپتا افراد کیس: دستاویزات کی کمی کے باعث چیک تیار نہیں ہوئے رپورٹ میں بتایا 12 افراد کے جبری گمشدگی ثابت ہوئی