پاکستان شائع 02 مئ 2023 06:33pm پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج اور راجہ اظہر پر فرد جرم عائد عدالت نے کیس کے گواہوں کو 17 مئی کو طلب کرلیا
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 01:37pm عمران خان کو دھمکیاں: مریم اور رانا ثناء کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت نے سماعت 13 مئی تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 06:36pm کسی ضلع میں جرگہ ہوا تو آئی جی سندھ کیخلاف کارروائی کی جائے گی، سندھ ہائیکورٹ سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں ہونے والے جرگوں کوغیرقانونی قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 07:03pm عید کے چوتھے روز اے ٹی ایم میں جوڑے سے لوٹ مار اور تشدد کی ویڈیو وائرل چہرہ واضح نظر آنے کے باوجود ڈکیتی کا ملزم گرفتار نہ کیا جاسکا
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 01:58pm عامرلیاقت کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کی دانیہ شاہ کی درخواست مسترد فیصلہ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے، وکیل
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 11:14pm مظاہرین کا کورنگی کی سڑکوں پر دریاں بچھا کر انوکھا احتجاج کورنگی میں ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، موسی کالونی میں 8 سالہ بچہ نالے میں ڈوب گیا
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 11:18am لاپتہ افراد کیس: سیکرٹری داخلہ کو وفاقی حکومت سے رپورٹ لے کر جمع کرانے کا حکم ڈی جی ایف آئی اے کو بھی لاپتہ افراد کیس میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2023 04:01pm کراچی، عید کے تیسرے روزناشتے کیلئے حلوہ پوری کی دکانوں کا رُخ کراچی والے ٓکسی بھی ایسے موقع کو ہاتھ سے جانے نہیں دیتے جو یادگارہو
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 11:47am علی زیدی کی پیشی کے دوران ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی کے 200 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف ملیر سٹی تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 04:16pm ضمانت منظور، پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو رہا کردیا گیا عدالت نے علی زیدی کو 10 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 11:17am فراڈ اور دھمکانے کا کیس: علی زیدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 02:03pm فراڈ کیس: علی زیدی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور عدالت نے بریت اور جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 11:36am کے الیکٹرک کو پی ایم ٹی سے زخمی شہری کو92 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم کے الیکٹرک 30 دن میں ہرجانے کی رقم ادا کرے، عدالت
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 04:55pm پرانی درآمد شدہ گاڑیوں کی ریلیز روکنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار پورٹ پر موجود گاڑیوں کی نیلامی بھی تاحکم ثانی روکنے کا حکم
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 10:21am احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی بریت کی درخواست مسترد کردی ڈاکٹرعاصم پر ٹھیکوں کی مد میں 17 ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 12:56pm نجی فیکٹری بھگدڑ سے ہلاکتوں کا کیس: فیکٹری مالک سمیت تمام ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد سائٹ ایریا میں نجی فیکٹری میں بھگدڑ مچنے سے 11 افراد ہوئے تھے
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 12:42pm زہریلی گیس سے اموات کیس: کمشنرکراچی، ڈی سی کیماڑی، ڈی آئی جی ساؤتھ آئندہ سماعت پر طلب سندھ ہائیکورٹ نے ایس پی انوسٹی گیشن کی رپورٹ مسترد کردی
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 12:21pm نجی فیکٹری بھگدڑ سے ہلاکتوں کا کیس: 8 ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا سائٹ ایریا میں نجی فیکٹری میں بھگدڑ مچنے سے 11 افراد ہوئے تھے
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 10:26am سندھ ہائیکورٹ کا صوبائی، وفاقی حکومتوں کو لاپتہ افراد کی بازیابی یقینی بنانے کا حکم چیف سیکرٹری، سیکٹریری داخلہ، آئی جی سندھ کو نوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2023 09:30pm مریم اور رانا ثنا کیخلاف مقدمہ درج نہ کرنے پر ایس ایچ سے جواب طلب رانا ثنا اللہ نے انٹرویو میں عمران خان کو جان سے مارنے یا مروانے کی بات کی، درخواست گزار