پاکستان شائع 15 فروری 2023 01:39pm سندھ میں شوگرملزکو سبسڈی پر وفاق، سندھ حکومت، سیکرٹری خزانہ سےجواب طلب شوگرملزمالکان کوخلاف قانون30ارب کی سبسڈی پرسندھ ہائیکورٹ میں سماعت
پاکستان شائع 14 فروری 2023 08:05pm بے نظیر انکم سپورٹ فراڈ: دو سالہ بچے کا نام کیس سے خارج کرنے کی استدعا ملزمان نے تین تھمب امپریشن استعمال کرکے 21 ہزار نکالے۔
لائف اسٹائل شائع 14 فروری 2023 05:00pm نازیبا ویڈیو کیس: عامر لیاقت کی اہلیہ دانیہ شاہ کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ سنا دیا گیا دانیہ کو 2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2023 02:40pm سندھ ہائیکورٹ نے دانیہ شاہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں ملزمہ کی ضمانت منظور
پاکستان شائع 13 فروری 2023 11:24am کیماڑی میں مبینہ زہریلی گیس سے اموات، ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع مقدمے میں نامزد ملزم خیر محمد پہلے ہی گرفتار ہیں
پاکستان شائع 10 فروری 2023 02:14pm کراچی: 7 سالہ بچی کو ریپ کے بعد قتل کرنیوالے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور بچی کواغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا
پاکستان شائع 10 فروری 2023 12:33pm کراچی: بہو بیٹے کے ہاتھوں ستائی ڈیفنس کی خاتون عدالت پہنچ گئی 74 سالہ خاتون ڈیفنس 5 کے گھر کی قانونی مالکن ہیں، وکیل
پاکستان شائع 10 فروری 2023 10:53am ”ماردیا ہے تولاش دے دو“ 8 سال سے لاپتہ شخص کی والدہ کی سندھ ہائیکورٹ میں فریاد لاپتہ افراد کے اہل خانہ پریشان ہیں کوئی پرسان حال نہیں، جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 11:23am دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد دانیا شاہ کولودھراں سے غیر قانونی طریقے سے گرفتارکیا،وکیل کا مؤقف
لائف اسٹائل شائع 08 فروری 2023 07:58pm اداکارہ سنبل اقبال کے وارنٹ گرفتاری جاری سنبل اقبال نے 2020 میں شکایت درج کرائی تھی
لائف اسٹائل شائع 08 فروری 2023 07:43pm عدالت نے ایف آئی اے کو فیروز خان کا موبائل فون تحویل میں لینے سے روک دیا ایف آئی اے نے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا ،عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 01:22pm فاروق ستار نے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ایم کیو ایم رہنما ںے این اے 242 اور 256 پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے
پاکستان شائع 08 فروری 2023 12:22pm دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ مقدمہ کمزور ہے ، دانیہ شاہ کوضمانت دی جائے،وکیل
پاکستان شائع 06 فروری 2023 11:04am 13 سال میں کیا اقدامات کیے؟ - عدالت 2 سگے بھائیوں سمیت لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر برہم دو سگے بھائی2011 سے لاپتہ ہیں
پاکستان شائع 04 فروری 2023 12:30pm سندھ ہائیکورٹ کا وفاقی حکومت کولاپتہ افراد کے معاملے کا جائزہ لینے کی ہدایت سیکرٹری داخلہ سے ملک بھر میں قائم حراستی مراکزکی فہرست طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 02:16pm ’ایک ہی خاندان سندھ اسمبلی میں بٹھادیا‘ گریڈ 20 میں 5 تقرریوں کا ریکارڈ طلب سندھ ہائیکورٹ کا سیکرٹری اسمبلی سمیت 5 تقرریوں پر اظہارحیرت
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 01:23pm بتایا جائے صوبے میں رینجرز کو کیا اختیارات حاصل ہیں؟ - چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عدالت نے رینجرز کے اختیارات سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 03 فروری 2023 10:56am سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ شہریوں کی بازیابی نہ ہونے پر اظہارِ افسوس لاپتہ شہریوں کے اہل خانہ کے ساتھ بیٹھ کر ان کی بات سنیں، پولیس کو ہدایت
پاکستان شائع 02 فروری 2023 03:57pm شادی ہال کے مالک کو اضافی رقم وصول کرنا مہنگا پڑگیا شادی ہال مالک نے ایک لاکھ 80 ہزار روپے اضافی رقم وصول کی تھی
پاکستان شائع 02 فروری 2023 01:53pm دانیہ شاہ کیخلاف کیس: دعاعامرکو آئندہ سماعت پرپیش ہونے کی ہدایت دعاکا بیان بذریعہ ویڈیو لنک ریکارڈ کرنے پردانیہ کے وکیل کو اعتراض