پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2022 03:21pm اینٹی کرپشن پنجاب نے لیگی ایم این اے کو گرفتار کرلیا ملزم نے سرکاری اراضی اپنے قبضے میں رکھی ہوئی تھی، اینٹی کرپشن پنجاب
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 01:27pm دہشت گردی کا واقعہ: پنجاب بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم اسپیشل برانچ اور سی ٹی ڈی کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن تیز کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 02:45pm عامر ذوالفقار نے آئی جی پنجاب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا گزشتہ 4 سال کے دوران پنجاب پولیس کے 8 آئی جیز تبدیل
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 12:19am فیصل شاہکار عہدے سے فارغ، عامر ذوالفقار نئے آئی جی پنجاب تعینات حکومت نے آئی جی کے لیے تین افسران کے نام وفاق کو بھجوائے تھے
▶️ پاکستان شائع 18 دسمبر 2022 05:42pm پرویز الہٰی کی تنقید پر پی ٹی آئی قیادت نے سر جوڑ لئے زمان پارک میں عمران خان کی زیرِصدارت پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا اجلاس
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 08:37pm عمران خان پر قاتلانہ حملے کے ملزمان کا جھوٹ مشین نے پکڑ لیا مرکزی ملزم نوید اور دیگر دو ساتھیوں کا پولی گرافک ٹیسٹ کروا لیا گیا
پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 05:05pm سی ٹی ڈی کی راولپنڈی میں کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار دہشتگرد کا راولپنڈی میں خودکش حملے میں ملوث ہونے کا اعتراف۔
پاکستان شائع 14 دسمبر 2022 09:51pm پی ٹی آئی، ق لیگ قیادت نے زمان پارک میں سَر جوڑ لیے مونس الٰہی نے پنجاب اسمبلی توڑنے کا اختیار عمران خان کو سونپ دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 07:56pm تحریک انصاف کا پنجاب بھر میں سیاسی پاور شو کرنے کا فیصلہ جلسوں میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کیا جائے گا
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 06:41pm پی ٹی آئی کا اجلاس، اراکین اسمبلی نے چیئرمین کے فیصلے کی توثیق کردی عمران خان جب کہیں گے ہم استعفے دے دیں گے، ممبر اسمبلی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 06:35pm عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے پی ٹی آئی رہنما سمیت سکیورٹی عملہ طلب یاسمین راشد، عمران اسماعیل سمیت عمر چیمہ، حماد اظہر، فیصل جاوید اور زبیر نیازی کو طلب کیا گیا ہے
پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 04:44pm لاہور: دھواں چھوڑنے والی 55 ہزار گاڑیوں کو چالان ٹکٹس جاری بنا فٹنس سرٹیفکیٹ ہیوی وہیکل کی شہر میں داخلے پر پابندی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 03:20pm اینٹی کرپشن پنجاب نے 10ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی 19ہزار شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 16ہزار کا ازالہ کردیا گیا۔
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 05:26pm اغوا کے بعد قتل کئے جانے والے کمسن کی لاش قبرستان سے برآمد ڈھائی سالہ ذیشان علی گزشتہ روز گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اچانک غائب ہوگیا۔
پاکستان شائع 23 نومبر 2022 03:34pm راولپنڈی میں دہشتگردی کا ارادہ، دو ملزمان گرفتار مبینہ دہشت گرد کے قبضہ سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 02:07pm پولیس مقابلے سے فرار ہونیوالے ڈاکو ٹریفک حادثے میں ہلاک ڈاکو شہر کے مختلف علاقوں میں وارداتوں میں ملوث تھے
▶️ پاکستان شائع 17 نومبر 2022 10:52am ریموٹ طیارہ گرنے کا معاملہ، پُرزے فرانزک کیلئے بھیج دیئے گئے طیارے بنانے کا مکینک ہوں، ٹیسٹ فلائی کے دوران طیارہ گرگیا، ملزم
▶️ پاکستان شائع 16 نومبر 2022 06:40pm اورنج ٹرین کے ٹرمینل پر ڈرون گر کر تباہ، مالک گرفتار طیارے کے مالک کی شناخت حامد کے نام سے ہوئی ہے.
پاکستان شائع 15 نومبر 2022 05:10pm راولپنڈی اور اسلام آباد میں تخریب کاری کیلئے بارودی مواد لے جانے والا شخص گرفتار دورانِ حراست ملزم کے کئی انکشافات، معاملہ برطانیہ سے جا ملا
پاکستان شائع 15 نومبر 2022 04:55pm عمران خان پنجاب کے خزانے پر بوجھ، زمان پارک کی سیکیورٹی کا خرچہ ماہانہ 10 کروڑ سوا دو لاکھ سے زائد شہریوں کی حفاظت کی ذمہ دار پولیس صرف زمان پارک پر تعینات ہے۔