پاکستان شائع 30 جنوری 2023 11:01pm عمران خان کا زمان پارک سے بنی گالا منتقل ہونے کا فیصلہ جو آئین شکنی کا مرتکب ہوگا تو آئین میں اس کے خلاف راستہ موجود ہے، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 09:11am ڈی جی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک، 2فرار کومبنگ آپریشنز میں گوجرانوالہ اور راولپنڈی سے بھی 3 دہشت گرد گرفتار
پاکستان شائع 24 جنوری 2023 08:55am لاہور میں فائرنگ سے پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ کا بیٹا زخمی فائرنگ کا واقعہ کریم بلاک کے قریب پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2023 08:13am پنجاب میں چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس اور سی سی پی او لاہور تبدیل ڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے زاہد اختر زمان کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2023 05:39pm نگراں پنجاب کابینہ کی تشکیل پر مشاورت شروع، بیوروکریسی پولیس میں تبادلے آئی جی پنجاب کی سیٹ کے لئے ڈاکٹر عثمان انور کا نام زیر غور ہے، ذرائع
پاکستان شائع 22 جنوری 2023 02:49pm عمران خان حملہ کیس: جے آئی ٹی سربراہ کے ساتھ اختلافات رکھنے والے تمام ارکان تبدیل نئے ارکانِ کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 09:11pm ابھی بہت سے کارڈ باقی ہیں جب کھیلوں گا تو پی ڈی ایم کے ہوش اُڑ جائیں گے، عمران خان صرف پی ٹی آئی حکومت ہی ملک کو بحرانوں سے نجات دلا سکتی ہے، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 03:15pm عمران خان پر عمارت کی چھت سے فائرنگ کا دعویٰ مشکوک ہوگیا چھت سے ملنے والے خول پرانے ہیں، جے آئی ٹی
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 12:10pm ملتان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار ملزمان کے قبضے سے دھماکا خیز مواد، اسلحہ اور دستی بم برآمد
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 05:55pm ارکان کی تعداد مکمل رکھیں، عدالت نے کہا تو اعتماد کا ووٹ لیں گے، عمران خان ہماری تیاریاں مکمل ہیں سازشوں سے نہیں گھبرائیں گے، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 05:30pm حملہ کیس: تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پر دباؤ ڈالا جارہا ہے، عمران خان جے آئی ٹی کے 4 ممبران نے موجودہ تفتیش سے اختلاف کر دیا
پاکستان شائع 08 جنوری 2023 06:47pm لاہور: نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے اجتماعی زیادتی ملزم نے ساتھیوں سمیت گن پوائنٹ پر اجتماعی زیادتی کی، ویڈیو بنائی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، ایف آئی آر
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 07:58pm سلیمان شہباز ایف آئی اے کے سامنے پیش ہوگئے مقدمے کی سماعت مقرر کردی گئی۔
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 04:16pm وزیرآباد حملہ، ملزم نوید کا اعترافی بیان کس نے ریکارڈ کیا، حقیقت سامنے آگئی فوٹیج پر تاریخ تین نومبر اور ریکارڈنگ کا وقت 5 بجے درج ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2023 07:57pm لاہور میں ڈاکو گن پوائنٹ پر شہری سے 21 لاکھ روپے لوٹ کر رفو چکر ہوگئے ڈاکو واردات کے بعد شہری کی گاڑی کی چابی بھی ساتھ لے گئے
پاکستان شائع 04 جنوری 2023 07:23pm جہانگیر ترین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان منی لانڈرنگ ثابت نہیں ہوئی، ذرائع
پاکستان شائع 03 جنوری 2023 06:16pm معظم کی موت اونچائی سے چلنے والی گولی سے ہوئی، رپورٹ میں انکشاف معظم گوندل کے سر کے پیچھے گولی لگی جو ماتھے سے باہر نکلی، رپورٹ
پاکستان شائع 31 دسمبر 2022 02:19pm سی ٹی ڈی کا کریک ڈاؤن، 3 شہروں سے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد گرفتار دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ بنانے کا سامان، بارودی مواد، اسلحہ برآمد
پاکستان شائع 30 دسمبر 2022 12:18pm قومی اسمبلی سے استعفوں کا معاملہ، عمران خان نے پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب کرلیا حکومت مخالف تحریک اوراستعفوں سے متعلق حکمت عملی پرغورہوگا
پاکستان شائع 28 دسمبر 2022 08:57am پنجاب میں سال 2022 کے دوران کتنے ٹریفک حادثات ہوئے؟ سال 2022 پنجاب میں ٹریفک حادثات کے لحاظ سے بدترین رہا