پاکستان شائع 02 مئ 2023 07:14pm ڈاکوؤں کے ٹھکانے پولیس نے سنبھال لیے پنجاب پولیس کا کچہ گرینڈ آپریشن 24 ویں روز میں داخل
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2023 11:49pm یکم مئی کی ریلی، نگراں حکومت پنجاب سے پی ٹی آئی کو اجازت مل گئی اجازت نامہ میں کہا گیا ہے کہ عدلیہ اور اداروں کے خلاف تقاریر کی اجازت نہیں ہوگی
پاکستان شائع 30 اپريل 2023 08:42pm لاہور کے چلڈرن اسپتال سے نرس کی لاش برآمد نرسنگ ہاسٹل میں نرس مردہ حالت میں پائی گئی
پاکستان شائع 30 اپريل 2023 08:05pm لاہور: اہلکار کے سر پر پستول رکھنا مہنگا پڑگیا، 3 ڈاکو رنگے ہاتھوں گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 2 پستول، بائیک اور موبائل فون برآمد
پاکستان شائع 30 اپريل 2023 07:51pm جرمن سفیر کی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات ملاقات میں عمران خان نے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ بھی اٹھایا
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 07:40pm لاہور میں ملزم کو چھڑوانے کیلئے وکلا کا پولیس افسر پر تشدد واقعے کا مقدمہ تھانہ موچی گیٹ میں درج کر لیا گیا
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 04:44pm عمران خان پر قاتلانہ حملے کے نامکمل چالان میں اہم انکشافات جے آئی ٹی تفتیش اور عمران خان کو لگنے والے گولیوں کی فرانزک رپورٹ میں تضاد سامنے آگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 01:51pm لاہور میں 8سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار ملزم فیضان نے 2021 میں اپنےچھوٹے بھائی کو قتل کیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 24 اپريل 2023 06:08pm عید پر 4 ہزار ٹریفک حادثات میں 38 افراد جاں بحق پنجاب میں ٹریفک حادثات میں 2 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے، حادثات میں لاہور سرفہرست رہا، ریسکیو
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2023 08:22pm کچے کے جرائم پیشہ افراد کے تانے بانے کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ ملتے ہیں، آئی جی پنجاب کچے میں مستقل قیام امن کے لیے 60 کلومیٹر سڑکوں کا جال بچھانے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 05:59pm سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مان کر حکمران غلط روایت ڈال رہے ہیں، عمران خان پی ٹی آئی کا جنوبی اور مغربی پنجاب کیلئے انتخابی ٹکٹ فائنل کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 07:53am راجن پور میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 2 دہشت گرد اپنے ہی ساتھوں کی فائرنگ سے ہلاک کوئٹہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک اور ایک زخمی
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 07:19pm لاہور میں ڈولفن فورس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ ڈولفن فورس نے ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 08:26am آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ عمران خان کی زیرصدارت پارٹی کا مشاورتی اجلاس پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 09:20pm انٹرنیشنل منی لانڈرنگ نیٹ ورک کا مرکزی ملزم گرفتار جعلی کمپنیاں بنا کر ان کے ذریعے منی لانڈرنگ کا انکشاف
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 11:25pm آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا انتخاب، عمران خان نے عبدالقیوم نیازی کو طلب کرلیا سابق وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کی عمران خان سے اہم ملاقات جاری ہے، ذرائع
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 08:08pm ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ شروع، طاق راتوں میں عبادات کا خصوصی سلسلہ شروع
پاکستان شائع 09 اپريل 2023 08:32pm ٹک ٹاک کا جنون، خاتون ون ویلر پولیس کے شکنجے میں آگئی خاتون سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا، پولیس
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 05:58pm سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا محمد خان بھٹی کو کیمپ جیل سے نکلتے ہی اینٹی کرپشن ٹیم نے گرفتار کیا
پاکستان شائع 27 مارچ 2023 09:51pm فواد چوہدری نے ایف آئی اے کو مریم نواز کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی مریم نواز نے عمران خان کے خلاف متنازع ٹویٹ کی اور ان کی صحت کو متنازع بنانے کی کوشش کی، درخواست