پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 08:02pm پی ٹی آئی کا جلسہ: مینار پاکستان جانے والے راستے کنٹینرز لگا کر بند عمران خان بلٹ پروف کنٹینر سے باہر نہیں نکلیں گے
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 09:32pm پی ٹی آئی کے کارکنوں کے خلاف درج مقدمات پر جےآئی ٹی تشکیل جے آئی ٹی پولیس پر تشدد اور توڑ پھوڑ کے مقدمات کی تفتیش کرے گی۔
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 08:49pm جمشید دستی کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان عمران خان صرف پاکستان کا نہیں بلکہ امت مسلمہ کے لیڈر ہیں، جمشید دستی
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 06:30pm پرویزالہیٰ کے قریبی دوست عدالت سے ضمانت ملنے کے فوری بعد گرفتار محمد خان بھٹی پر منی لانڈرنگ کا کیس ہے، ذرائع ایف آئی اے
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 09:40pm لاہور کے نجی اسکول کے طالبعلموں کی سڑک پر ہوائی فائرنگ فائرنگ کے بعد گلبرگ پولیس نے طالبعلموں سمیت 21 افراد کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 20 مارچ 2023 05:52pm پولیس نے تحریک انصاف کی مالی معاونت کرنے والوں کا ریکارڈ اکٹھا کرلیا 88 افراد پی ٹی آئی کو فنانس کرنے والوں میں شامل ہیں، پولیس ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 12:27am پی ٹی آئی جلسے سے قبل رہنماؤں کی پکڑ دھکڑ شروع لاہور میں پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم، ملک عثمان ، ملک ظہیر اور دیگر کے گھروں پر چھاپے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 09:46pm پنجاب پولیس یاسمین راشد کی گرفتاری میں ناکام پولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی روک کر گرفتاری کی کوشش کی، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 02:48pm زمان پارک آپریشن روک دیا گیا، کارکنان کا سجدہ شکر وفاقی اور صوبائی حکومت نے عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 08:25am عمران خان کی گرفتاری کی کوششیں، زمان پارک سمیت لاہور میں حالات کشیدہ پولیس اور مظاہرین کے درمیان وقفے وقفے سے جھڑپیں جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 07:07pm عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، زمان پارک میدان جنگ بن گیا انتظامیہ کا زمان پارک میں اندھیرے میں آپریشن کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 07:54am عمران خان کی گرفتاری کیلئے اسلام آباد پولیس آج زمان پارک جائےگی لاہور کی پولیس عمران خان کی رہائش گاہ تک رسائی کیلئے تعاون فراہم کرے گی
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 11:20pm علی بلال کو اسپتال چھوڑ کر فرار ہونے والے 2 افراد زیر حراست ملزمان کا کہنا ہے کہ علی بلال کی ہلاکت حادثے کی وجہ سے ہوئی، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 08:35pm آئس نشہ اور پیسے کا لالچ مسقبل کا آرکیٹیکٹ انجینئر قاتل بن گیا ملزمان قتل کے بعد لاش اسی کی گاڑی میں رکھ کر گھماتے رہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 08:49pm عام انتخابات 2 ماہ پہلے بھی ہو سکتے ہیں، قمر زمان کائرہ یہ بات بھی درست ہے کہ الیکشن کیلئے پیسے نہیں ہیں، مشیر وزیراعظم
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 07:23pm سابق صوبائی وزیر کیخلاف رشوت لیکر بھرتیوں کے الزام میں تحقیقات کا آغاز اینٹی کرپشن پنجاب نے افظ ممتاز احمد کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 07:25pm فرح خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، انٹرپول کے زریعے گرفتاری کا فیصلہ ایف آئی اے ٹیم عدالت سے وارنٹ گرفتاری لے کر فرح خان کے گھر پہنچی، جہاں ان کے ملازم نے وارنٹ گرفتاری وصول کئے۔
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 12:00am پی ٹی آئی کارکن علی بلال کی ہلاکت، مقدمے کی درخواست میں رانا ثنا اور پولیس افسران نامزد علی بلال کے پورے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، وکیل پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 09:09am فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمے میں روڈ بلاک، دھمکیوں اور اشتعال انگیز تقاریر سمیت دیگر دفعات شامل
شائع 06 مارچ 2023 11:28pm پی ٹی آئی کا عمران خان کی سکیورٹی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ لاہور میں انتخابی مہم کی سکیورٹی اور انتظامات کے لئے ڈی سی سے رابطہ کیا جائے گا