پاکستان شائع 05 جون 2023 07:00pm لاہور، نجی بینک سے مسلح ڈاکو 60 لاکھ لوٹ کر فرار ہوگئے مسلح ڈاکو دو موٹر سائیکلوں پر سوار تھے،عینی شاہد
پاکستان شائع 04 جون 2023 10:05pm یاسمین راشد کی جناح ہاؤس پر حملہ کے وقت موجودگی ثابت ہوگئی فوٹو گرامیٹری ٹیسٹ رپورٹ منظر عام پر آگئی
پاکستان شائع 01 جون 2023 09:20pm پنجاب بھر میں شرپسندوں کیخلاف 9 مئی کے واقعات پر 291 مقدمات درج 9 مئی کے پر تشدد واقعات میں زخمی اہلکاروں کے بیانات قلمبند کرنا شروع
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2023 09:57pm چوہدری پرویز الہٰی عدالت سے رہا ہوتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار اینٹی کرپشن کورٹ نے پرویز الہٰی کو گجرات کرپشن کیس سے بری کیا
پاکستان شائع 31 مئ 2023 03:58pm 9 مئی کے واقعات میں ملوث مردان یونیورسٹی کا اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات معطل جناح ہاؤس اور دیگر حساس تنصیبات پر حملے کی تصاویر اور تفصیلات جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 07:06pm 9 مئی واقعہ: عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے جے آئی ٹی نے عمران خان کی لیگل ٹیم سے درخواست وصول نہیں کی، وکیل
پاکستان شائع 28 مئ 2023 11:28pm یاسین ملک کو کچھ ہوا تو کشمیر میں خونی انقلاب آئے گا، مشعال ملک اگر امن کو دنیا نے نہیں سنا تو سب کے سب مسلحہ تحریک پر چلے جائیں گے، اہلیہ یاسین ملک
پاکستان شائع 27 مئ 2023 07:14pm پرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلئے گھر کے باہر تیسرے روز بھی ناکہ بندی ظہورالہیٰ روڈ کی ناکہ بندی تیسرے روز بھی جاری، سڑک عام ٹریفک کیلئے بند
پاکستان شائع 26 مئ 2023 09:09pm سانحہ 9 مئی : شرپسندوں نے ڈیجیٹل شواہد مٹانے کے لئے ڈیڑھ کروڑ روپے کے کیمرے توڑدیے ٹریفک کنٹرول سائٹس کے نقصان پر رپورٹ حکومت کو بھجوا دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 07:00pm لاہور: خطرناک قیدی خاتون نے ساتھی قیدی کے چہرے پر گرم سالن پھینک دیا قیدی خاتون نے اس کے چہرے پر گرم سالن پھینک دیا جسے عاصمہ بری طرح جھلس گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 08:23pm پرویز الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، پولیس ان کی رہائشگاہ پہنچ گئی پولیس اور ایلیٹ فورس کے تازہ دم دستے پی ٹی آئی صدر کے گھر پہنچ گئے
پاکستان شائع 25 مئ 2023 05:13pm حساس تنصیبات پر حملوں کی ہدایت دینے والے 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کا کال ڈیٹا مل گیا 3 شہروں کے 14 رہنما شرپسندوں سے رابطوں میں رہے، تازہ انکشافات سامنے آگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 08:02pm پنجاب پولیس پرویز الٰہی کو گرفتار کیئے بغیر ان کی رہائشگاہ سے روانہ تلاشی کے وقت پرویز الٰہی گھر پر موجود نہیں تھے، ایس ایس پی آپریشنز
پاکستان شائع 23 مئ 2023 11:05pm اینٹی کرپشن نے محمد خان بھٹی کے 38 کروڑ روپےکے خفیہ اثاثے پکڑ لیے تمام اثاثوں کی نشاندہی محمد خان بھٹی نے خود کروائی۔ ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 09:26pm جناح ہاؤس حملے کی مرکزی ملزمہ خدیجہ شاہ گرفتار ڈی ایس پی سی آئی اے نے خدیجہ شاہ کو پیشی پر گرفتار کیا
پاکستان شائع 22 مئ 2023 05:28pm ڈیرہ غازی خان سے دو دہشت گرد خود کش جیکٹ سمیت گرفتار گرفتار دہشت گرد حساس تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 16 مئ 2023 05:11pm اشتعال انگیزی پھیلانے والے واٹس ایپ گروپس کی شناخت ہوگئی شرپسند عناصرواٹس ایپ پیغامات کے ذریعے اکساتے رہے، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 13 مئ 2023 08:31am عمران خان رہائی کے بعد اسلام آباد سے زمان پارک پہنچ گئے حلمیہ خان اور بھانجے سمیت کارکنوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کا پرتپاک استقبال کیا
پاکستان شائع 12 مئ 2023 07:22pm پرویز الٰہی کا میڈیکل سرٹیفکیٹ جعلی نکلا، تحقیقات شروع سرٹیفکیٹ تیار کرنے والوں خلاف سخت کارروائی ہوگی، نگراں وزیر صحت پنجاب
پاکستان شائع 08 مئ 2023 05:55pm کچہ آپریشن: سنگین جرائم اور گولہ بارود فراہم کرنے والا نیٹ ورک توڑ دیا گیا دو بڑے گینگز کو اسلحہ سپلائی کرنے والا کیرئیر بھی گرفتار