پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 11:44pm رہائی کے بعد یاسمین راشد اسپتال سے دوبارہ گرفتار رہائی سے قبل پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت بگڑ گئی اور انہیں کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 03:34pm لبرٹی سے گرفتار پی ٹی آئی کی 17 خواتین کی نظربندی کا فیصلہ معطل لاہور ہائیکورٹ کا تمام خواتین کو فوری رہا کرنے کا حکم
پاکستان شائع 13 مئ 2023 09:52am عمران خان کیخلاف درج مقدمات پر کارروائی روکنے کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری لاہور ہائیکورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے 2 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا
پاکستان شائع 12 مئ 2023 03:20pm کالر سے پکڑ کر کھینچیں گے تو عوام میں انتشار پھیلے گا، لاہور ہائیکورٹ عدالت نے عثمان بزدار کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان شائع 12 مئ 2023 02:25pm عمران خان کیخلاف 121 مقدمات کی درخواست پر سماعت ملتوی اگر غلط بیانی کی گئی تو پھر قانونی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 12 مئ 2023 10:26am انٹرنیٹ سروس، سوشل میڈیا پابندی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 11 مئ 2023 05:30pm پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی رہائی کیلئے شوہر متحرک عالیہ حمزہ کو گزشتہ رات ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔
پاکستان شائع 11 مئ 2023 01:13pm پی ٹی آئی کے احتجاج دوران گرفتار افراد کی رہائی کیلئے 3 درخواستیں دائر گرفتار ملزمان کے لواحقین نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر کیں
پاکستان شائع 11 مئ 2023 10:14am پنجاب میں انٹرنیٹ کی بندش: حکومت اور پی ٹی اے سمیت فریقین سے جواب طلب لاہور ہائیکورٹ نے معاونت کیلئے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان شائع 10 مئ 2023 05:23pm گورنر پنجاب اور کور کمانڈر لاہور کے درمیان رابطہ گورنر پنجاب نے امید ظاہر کی کہ شرپسندی اور انتشار کا جلد خاتمہ ہوگا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 07:27pm پنجاب میں انٹرنیٹ سروس کی بندش کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر آئین کے تحت اطلاعات تک رسائی ہر شہری کا حق ہے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 11:09pm تحریک انصاف کی سینئر قیادت گرفتار، اب تک محفوظ رہنما کون؟ شاہ محمود، اسد عمر، فواد چوہدری تھری ایم پی او کے تحت اڈیالہ جیل منتقل
پاکستان شائع 10 مئ 2023 11:50am شہباز شریف اور فیملی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بےگناہ قرار نیب کی سپلیمنٹری رپورٹ احتساب عدالت میں جمع
پاکستان شائع 10 مئ 2023 11:03am پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ سروس آرڈیننس میں ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر گورنر پنجاب نے اسمبلی سیکرٹریٹ سروس آرڈیننس میں ترمیم کی، مؤقف
پاکستان شائع 09 مئ 2023 02:13pm زمان پارک کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی 16 مئی تک عبوری ضمانت منظور دفعہ 144 کی خلاف وزری پر 38 پی ٹی آئی کارکنان کی درخواست ضمانت منظور
پاکستان شائع 09 مئ 2023 12:38pm مقدمات تفصیلات کی فراہمی کا کیس: نیب اور اینٹی کرپشن سے ریکارڈ طلب عدالت نے مراد سعید کو ہراساں کرنے اور گرفتار کرنے سے روک رکھا ہے
پاکستان شائع 09 مئ 2023 12:31pm لاہور ماسٹر پلان 2050 پر عملدرآمد روکنے کے حکم امتناع میں مزید توسیع عدالت کا کنسلٹنٹ کو تمام دستاویزات اور سہولیات فراہم کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 11:56am عمران خان کی تقاریر پر پابندی: چیئرمین پیمرا کو جواب جمع کرانے کیلئے مہلت عدالت ذمہ دار افسران کے خلاف توہین عدالت کی کاررواٸی کرے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 11:53am عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دے، درخواست
پاکستان شائع 09 مئ 2023 10:08am فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت 11 مئی تک ملتوی کردی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا