پاکستان شائع 23 جنوری 2024 10:18am لاہور: نمونیہ نے 24 گھنٹے میں 12 بچوں کی جان لے لی 24 گھنٹوں میں مزید 491 افراد میں نمونیہ کی تشخیص
▶️ پاکستان شائع 22 جنوری 2024 12:30pm پنجاب میں نمونیہ بے قابو، 7 روز میں 85 اموات صوبے میں نمونیہ سے رواں برس 182 اموات ہوچکی ہیں۔
پاکستان شائع 20 جنوری 2024 06:36pm 31 جنوری تک پنجاب کے اسکولوں کے اوقات کار کیا ہونگے، حکومت کا اہم فیصلہ حکومت نے اسموگ اور شدید سردی کے پیش نظر فیصلہ کیا
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 11:20am لاہور کے علاقے اچھرہ میں آتشزدگی، 4 بہن بھائی جھلس کر جاں بحق اچھرہ میں واقع گھر میں آتشزدگی سے چار سگے بہن بھائی جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ لاہور کے علاقے چوک بابا اعظم اچھرہ میں...
▶️ پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 05:36pm 70 ہزار کا سولر پینل 30 ہزار میں کیسے فروخت ہونے لگا صارفین ان دنوں سولر پینل لگوا لیں، ہوسکتا ہے آئندہ ماہ پھر نرخ بڑھ جائیں، دکان دار
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 10:17pm کورونا وائرس کےنئے ویرینٹ کے پھیلنے کا خدشہ، صوبائی محکمہ صحت کا اہم فیصلہ تمام مشتبہ کیسز کی کورونا ٹیسٹنگ شروع کی جائے،محکمہ صحت پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 10:49am پنجاب میں مسلسل دھند کا راج، موٹرویز بند ، پروازیں تاخیر کا شکار وزیرآباد میں دھند کے دوران 8 مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر 40 کے قریب افراد کو لوٹ کر فرار
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 08:26am پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند، موٹرویز بند دھند کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت بھی گھنٹوں تاخیر کا شکار
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 11:18am مصنوعی بارش کا اثر ختم، پنجاب میں شدید دھند، موٹروے مختلف مقامات سے بند ادھر پشاور میں بارش کے بعد خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 11:18am لاہور: تجاوزات کیخلاف آپریشن میں 631 افراد گرفتار، 140 مقدمات درج شہر کے 23 ہاٹ اسپاٹس پوائنٹس پر ایک ساتھ انسداد تجاوزات آپریشن جاری ہے، سی سی پی او لاہور
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 03:20pm لاہور میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری، مزید 60 افراد گرفتار، 30 دکانیں سیل تجاوزات مافیا کو کسی صورت رعایت نہیں دی جائے گی، ڈی سی لاہور
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 03:13pm لاہور: تجاوزات کیخلاف آپریشن میں 141 افراد گرفتار، دکانیں و پلازے سیل سیکڑوں کی تعداد میں تھڑے اور شیڈز مسمار کردیے گئے، ڈی سی لاہور رافعہ حیدر
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 10:46am ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی نہ کرنے والوں کیخلاف لاہور میں کریک ڈاؤن متعدد گاڑیاں بند، ٹرابنسپورٹرز کو جرمانے
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 08:28am لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شدید دھند، موٹر ویز ٹریفک کیلئے بند لاہور میں ائیر کوالٹی انڈیکس 500 سے 200 پر پہنچ گیا
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 04:55pm رضوانہ 4 ماہ بعد صحتیاب ہوکر اسپتال سے ڈسچارج، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے میں ٹھیک ہوگئی ہوں, اسپتال میں میرا بہت خیال رکھا گیا، رضوانہ کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 06:44pm لاہور میں 29 غیر قانونی چنگچی رکشوں کی باڈی بنانے والی فیکٹریاں سیل، 8 افراد گرفتار انسانی جانوں کے لیے غیر محفوظ چنگ چی رکشے بنانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 06:46pm پنجاب میں چنگ چی رکشہ بند کرنے کا فیصلہ، ڈرائیورز کو 30 روز کی مہلت غیرمنظور شدہ رکشوں کو پہلے بڑے شہروں میں بند کیا جائے گا، نگراں وزیر ٹراسنپورٹ
▶️ کاروبار شائع 01 دسمبر 2023 06:12pm ایک ہفتے میں 13 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں، مہنگائی کی شرح 41 فیصد سے زائد ریکارڈ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 02:38pm لاہور کے سروسز اسپتال کی زیر تعمیر تین منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی واقعے پر تحقیقاتی کمیٹی بنادی گئی جو تمام شکوک وشبہات کا جائزہ لے گی، نگراں وزیرصحت
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 10:54am لاہور: صفائی والے عملے کا کانٹریکٹ ری نیو نہ ہونے سے دل کے واحد اسپتال میں گندگی کے ڈھیر اسپتال میں 3 روزسے صفائی ستھرائی نہیں ہوئی