پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 08:14am سانحہ اے پی ایس کو 10 برس بیت گئے، ’سیکیورٹی صورتحال‘ کے پیش نظر پنجاب بھر میں آج اسکول بند تمام دفاتر کھلے رہیں گے اور اپنے کام معمول کے مطابق انجام دیں گے، نوٹی فکیشن
پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 08:05am ملک میں خون جما دینے والی سردی کا راج، تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل پاکستان کے آلودہ شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 11:32am پنجاب: ٹیچنگ اداروں کے ممبران کی اگلے 4 سال کیلئے تعیناتی، نوٹیفیکیشن جاری ممبران کی تعیناتی پنجاب میڈیکل اینڈ ہیلتھ انسٹی ٹیوشنز ایکٹ 2003 کے سیکشن 6 کے تحت کی گئی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2024 08:20am اسموگ اور دھند میں کمی: آج سے اسکول کھلنے کے اوقات میں تبدیلی پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی کا پہلا، پشاور کا دوسرا اور لاہور کا تیسرا نمبر ہے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 01:39pm پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیاں غفلت برتنے پر ملازمت سے فارغ کئے گئے محکمہ صحت کے ملازمین سمیت اٹھائیس افراد کو مارکیٹ بیسڈ تنخواہ پر بھرتی کر لیا گیا
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 10:46am اسموگ پھر بڑھنے لگی، دنیا کے آلودہ شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر فضائی آلودگی شہریوں کے لیے وبال جان بن گئی
▶️ پاکستان شائع 25 نومبر 2024 04:24pm پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا طلبہ کو20 روز کی چھٹیاں ہوں گی ، سیکرٹری اسکولز پنجاب
پاکستان شائع 23 نومبر 2024 08:42am اسموگ میں کمی، لاہور پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر صبح سویرے ائیر کوالٹی انڈیکس 352 تک پہنچ گیا۔
▶️ لائف اسٹائل شائع 21 نومبر 2024 06:41pm سردیوں میں گیس بندش کا حل، سولر واٹر ہیٹر سے مشکل ختم یہ واٹر ہیٹر جسے گیزر بھی کہتے ہیں چند پائپوں کے ذریعے پانی کو گرم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 08:38am اسموگ میں کمی: لاہور اور ملتان میں تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے تمام طلبا و عملہ ماسک پہننے کے پابند ہوں گے تاہم غیر نصابی سرگرمیوں پر مکمل پابندی ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 05:16pm لاہور اور ملتان ڈویژنز کے تعلیمی ادارے کب کھلیں گے، حکام نے بتادیا؟ اسکولوں میں بیرونی کھیلوں اور ہم نصابی سرگرمیوں پر مکمل پابندی رہے گی
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 09:08am اسموگ میں کمی کے بعد فیصل آباد اور گوجرانوالہ ڈویژنز میں اسکول کھل گئے لاہور اور ملتان ڈویژن میں اسکول بدستور بند رہیں گے، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اوقات میں رات 10 بجے تک نرمی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 07:12am لاہور اور ملتان ڈویژن کے سوا پنجاب کے تمام اضلاع میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ پنجاب میں اسموگ کی شدت میں کمی، آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2024 09:39pm لاہور: اسکولز ،مارکیٹوں اور تفریحی مقامات پر پابندیوں میں توسیع ، مگر کب تک ؟ ملتان اورلاہور میں تعمیراتی سرگرمیوں پرمکمل بند رہیں گی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2024 07:38pm فضائی آلودگی میں نئی دہلی آج بھی پہلے نمبر پر، لاہور کی کیا صورتحال ہے؟ اداروں اورعوام کے تعاون سےصورتحال میں کافی بہتری آئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2024 01:18pm دنیا کے آلودہ شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر، موٹرویز بند، ٹرینوں اور پروازوں کا شیڈول متاثر لاہور میں تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند، تعمیراتی سرگرمیاں ایک ہفتہ بند رہیں گی
پاکستان شائع 16 نومبر 2024 08:39pm لاہور: انٹر کے ملتوی ہونے والے پرچوں کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا طلبہ و طالبات لاہوربورڈ کی ویب سائٹ سےاپنی رول نمبر سلپیں ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں
پاکستان شائع 16 نومبر 2024 01:13pm اسموگ کے تدارک کا ذمہ دار ادارہ غیر فعال، محکمہ ماحولیات کی کئی گاڑیوں ناکارہ اسکول مزید ایک ہفتے بند،سرکاری محکموں میں ملازمین کی حاضری کو 50 فیصد کردی، نوٹی فکیشن جاری
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 07:31am پنجاب میں اسموگ وبال جان بن گیا، لاہور آلودہ ترین شہروں میں بدستور سرفہرست حد نگاہ صفر ہونے پر موٹرویز کو مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند
▶️ ویڈیوز شائع 14 نومبر 2024 03:56pm ’نوزائیدہ بچوں کے پھیپھڑے اور اعضا متاثر ہو رہے ہیں‘ حاملہ خواتین نقل وحرکت محدود رکھیں، طبی ماہرین