پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 02:57pm کراچی کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے، کے الیکٹرک کا نظام پھر بیٹھ گیا مختلف علاقوں میں ڈھائی سو فیڈرز ٹرپ کرگئے جس کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی
شائع 16 جولائ 2024 09:43am آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی کراچی سے متعلق پیشگوئی شہر قائد میں 18 جولائی سے بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 12:42pm ملک بھر میں آٹا ملز مالکان کی ہڑتال تیسرے روز میں داخل، بحران سراٹھانے لگا تندور بند ہونے کا خدشہ، نان بائی آج شام فیصلہ کریں گے، عوام کو فکرلاحق
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 12:50pm لاہور میں فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال، آٹے کی سپلائی معطل آٹے کی سپلائی جلد بحال نہ ہوئی تو شہریوں کو ایک نئے بحران کا سامنا کرنا پڑے گا
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 08:42pm پاکستان کے سب سے بڑے اسپتال کی تزئین و آرائش میں ناقص میٹریل کا استعمال انتظامیہ نے ایگزیکٹو انجینئر کو خط لکھ دیا، ناقص میٹریل کے استعمال کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 11:15am فلور ملز کا ملک بھر میں گندم کی پسائی اور فراہمی بند کرنے کا اعلان، حکومت سے مذاکرات بھی ناکام لاہور میں فلور ملز ایسوسی ایشن اور پاکستان فلور ملزایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے مطابق آج سے ہرتال شروع ہوگی
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 06:09pm لاہور : چلڈرن اسپتال سے 4 دن کے بچے کی تبدیلی کا معمہ حل ہوگیا ڈی این اے رپورٹ مزید حقائق کا تعین کردے گی، پولیس
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 01:27pm کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے امتحانات میں پوسٹ گریجویشن طلبا کی بڑی تعداد فیل ایم ایس آرتھوپیڈک سرجری اور ایم ایس پلاسٹک سرجری میں حصہ لینے والے تمام امیدوار فیل ہو گئے، دستاویزات
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 03:31pm بچہ تبدیلی معاملہ، چلڈرن اسپتال لاہور کا عملہ بری الذمہ قرار والد کے ویڈیو بیان نے معاملے کو مزید الجھادیا، بچہ زندہ دیا، بچی ملنے کی تحقیقات کرائی جائے، ڈاکٹر سید جاوید
▶️ ویڈیوز شائع 03 جولائ 2024 02:37pm ’کرائے بڑھنے سے سفر کرنا ہی مشکل ہوگیا‘ بس سٹینڈ پر انٹر سٹی کرایوں کی فہرست میں بھی پچاس سے سو روپے اضافہ دکھائی دیا
کاروبار اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 04:55pm دالیں مہنگی ہوگئیں، آٹے، میدے کی قیمت میں بھی اضافے کا خدشہ وِد ہولڈنگ ٹیکس لگنے سے عوام کے لیے آٹا، فائن آٹا اور میدہ 20 فیصد تک مہنگا ہو جائے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 11:46pm پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی، بلوچستان میں 8 جاں بحق بلوچستان میں طوفانی بارشیں، لینڈ سلائنڈنگ کے باعث بند قومی شاہراہ بحال
▶️ ویڈیوز شائع 29 جون 2024 10:55am پائے بونگ حلوہ پوری نان چنے انڈا کوفتہ پراٹھا سمیت لذیذ پکوان کی شاپس پر خریدار کم لاہور میں بارش ہوئی نہ ہی آگ برساتے سورج کی تپش میں کوئی کمی آئی
▶️ ویڈیوز شائع 28 جون 2024 11:27am لاہور میں بلڈ پریشر اور امراض قلب کی ادویات بلیک میں فروخت ہونے لگی دستیاب دوائیوں کی قیمتیں سو فیصد بڑھ چکی ہیں۔
▶️ پاکستان شائع 24 جون 2024 11:59am لاہور کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز آج نویں روز بھی فعال نہ ہوسکیں پولیس کے زور پر او پی ڈیز کے تالے تو کھل گئے مگر ڈاکٹرز کے کمرے خالی ہی رہے
پاکستان شائع 21 جون 2024 08:34am سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز اور نرسوں کا احتجاج دوسرے روز میں داخل ینگ ڈاکٹرز اور نرسوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر رکھا ہے
کاروبار شائع 14 جون 2024 05:14pm شیرمال، سویاں، بن اور دیگر بیکری آئٹمز پھر سے مہنگے ہونے جارہے ہیں دکانداروں کا بیکری آئٹمز پر 10 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے پر تحفظات کا اظہار
پاکستان شائع 10 جون 2024 09:17am پنجاب میں خسرہ کے کیسز میں کمی آنا شروع ہوگئی محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب میں خسرہ کیسز کے اعداد وشمار جاری کردیے
پاکستان شائع 07 جون 2024 03:00pm پنجاب میں خسرہ سے مزید 3 بچے جاں بحق، مجموعی تعداد 31 ہوگئی جاں بحق ہونے والے تینوں بچے نشتر اسپتال ملتان میں زیر علاج تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2024 09:24pm پنجاب بھر میں خسرہ اور ڈائریا بے قابو، ملتان میں 20 بچے ہسپتال منتقل فیصل آباد میں 41 بچے متاثر ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خسرہ سے 3 بچے دم توڑ گئے
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: 9 ہزار کارکنوں کا ’جہادی‘ اسکواڈ تیار، حکام کا صوبائی سرکاری مشینری بھیجنے سے انکار