پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 11:46pm پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی، بلوچستان میں 8 جاں بحق بلوچستان میں طوفانی بارشیں، لینڈ سلائنڈنگ کے باعث بند قومی شاہراہ بحال
▶️ ویڈیوز شائع 29 جون 2024 10:55am پائے بونگ حلوہ پوری نان چنے انڈا کوفتہ پراٹھا سمیت لذیذ پکوان کی شاپس پر خریدار کم لاہور میں بارش ہوئی نہ ہی آگ برساتے سورج کی تپش میں کوئی کمی آئی
▶️ ویڈیوز شائع 28 جون 2024 11:27am لاہور میں بلڈ پریشر اور امراض قلب کی ادویات بلیک میں فروخت ہونے لگی دستیاب دوائیوں کی قیمتیں سو فیصد بڑھ چکی ہیں۔
▶️ پاکستان شائع 24 جون 2024 11:59am لاہور کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز آج نویں روز بھی فعال نہ ہوسکیں پولیس کے زور پر او پی ڈیز کے تالے تو کھل گئے مگر ڈاکٹرز کے کمرے خالی ہی رہے
پاکستان شائع 21 جون 2024 08:34am سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز اور نرسوں کا احتجاج دوسرے روز میں داخل ینگ ڈاکٹرز اور نرسوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر رکھا ہے
کاروبار شائع 14 جون 2024 05:14pm شیرمال، سویاں، بن اور دیگر بیکری آئٹمز پھر سے مہنگے ہونے جارہے ہیں دکانداروں کا بیکری آئٹمز پر 10 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے پر تحفظات کا اظہار
پاکستان شائع 10 جون 2024 09:17am پنجاب میں خسرہ کے کیسز میں کمی آنا شروع ہوگئی محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب میں خسرہ کیسز کے اعداد وشمار جاری کردیے
پاکستان شائع 07 جون 2024 03:00pm پنجاب میں خسرہ سے مزید 3 بچے جاں بحق، مجموعی تعداد 31 ہوگئی جاں بحق ہونے والے تینوں بچے نشتر اسپتال ملتان میں زیر علاج تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2024 09:24pm پنجاب بھر میں خسرہ اور ڈائریا بے قابو، ملتان میں 20 بچے ہسپتال منتقل فیصل آباد میں 41 بچے متاثر ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خسرہ سے 3 بچے دم توڑ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2024 10:10am میدانی علاقوں میں سورج آج بھی آگ برسائے گا، ہیٹ ویو کے خطرات برقرار لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو دوہرے عذاب میں مبتلا کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 10:56am چلڈرن اسپتال لاہور: ڈاکٹرز اور عملے کا بچے کی موت کے بعد ورثا پر تشدد، ویڈیو وائرل لڑائی کی شروعات ڈاکٹرز اور عملے کی جانب سے کی گئی، ویڈیو سے حقیقت عیاں ہوگئی
پاکستان شائع 20 مئ 2024 09:49pm پنجاب میں 7 روز تک اسکول بند رکھنے کا اعلان، دادو میں اوقات تبدیل چھٹیوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
▶️ ویڈیوز شائع 10 مئ 2024 10:26am درجہ حرارت بڑھنے سے بچوں کی طبیعت خراب ہونے لگی لاہور میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے. سورج کی تپش میں بچوں کے لیے سکول جانا بھی مشکل ہے. بیشتر بچوں کی...
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 09:02am لاہور : پنجاب میں پارہ ہائی، اسکول کے بچوں کو مشکلات شہری دن کے وقت غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلیں، پی ڈی ایم اے
پاکستان شائع 07 مئ 2024 11:14am لاہور : کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی، نرسنگ کی طالبات نے کام روک دیا 5 ماہ سے وظیفہ نہیں ملا، مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا، مظاہرین
▶️ ویڈیوز شائع 02 مئ 2024 11:03am پٹرول کی قیمت میں کمی بعد کرایوں میں ریلیف کیسے ملے گا؟ حکومت کیلیے چیلنج لاہورمیں پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے ثمرات کرایوں میں دیکھائی نہیں دے رہے۔ شہرکےاندر اور ملک بھر میں سفر کے لیے بسوں...
▶️ ویڈیوز شائع 01 مئ 2024 11:02am مزدوروں کا عالمی دن لیکن مزدور چھٹی کے روز بھی کام کے منتظر لاہورمیں بھی آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہاہے جہاں چھٹی کے روز بھی محنت مزدوری کرنے والے روزگارکی آس لیے سڑکوں...
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 02:24pm لاہور : نجی میڈیکل کالج کی طالبہ کی مبینہ خود کشی، طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا کالج انتظامیہ نے رولز میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
▶️ پاکستان شائع 25 اپريل 2024 12:03pm لاہور میں ادویات کی قلت، مریض خوار میڈیکل اسٹور مالکان اور فارما کمپنیز بھی پریشان
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 04:17pm لاہور میں سڑکیں کھل گئیں، ٹریفک کی روانی بحال ایرانی صدر کے دورے پر بند کی گئیں سڑکوں سے ڈائیورژنز ہٹا دئے گئے